پوتین نے 2014ء میں مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم کیوں دیا تھا؟

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کا اعلامیہ جاری

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

کالعدم اہلسنت و الجماعت میں دراڑ: احمد لدھیانوی اور مسرور جھنگوی آمنے سامنے

مشرف کی متوقع واپسی، کیا سابق آمر کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

2018-03-12 15:00:28

پوتین نے 2014ء میں مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم کیوں دیا تھا؟

a1913834-d155-41c2-af8f-f026c5557284_16x9_600x338

روس کے صدر ولادیمر پوتین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2014ء میں ایک مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم جاری کیا تھا کیوں کہ اس کے بارے میں موصول رپورٹوں میں کہا گیا تھا کہ طیارے میں بم ہے اور یہ روس کے شہر سُوشی میں سرمائی اولمپک کھیلوں کے افتتاح کو نشانہ بنائے گا۔ یہ انکشاف اتوار کے روز روسی سوشل میڈیا پر پیش کی جانے والی ایک دستاویزی فلم میں سامنے آیا۔ دو گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل فلم کا نام “پوتین” ہے۔

فلم میں پوتین نے روسی صحافی آندرے کونڈراشوف کو بتایا کہ انہیں 7 فروری 2014ء کو سُوشی میں سرمائی اولمپکس کے افتتاح سے کچھ دیر قبل متعلقہ ایونٹ کے ذمّے دار سکیورٹی اہل کاروں کی جانب سے فون کال موصول ہوئی تھی۔ پوتین کے مطابق “مجھے بتایا گیا کہ یوکرین سے استنبول جانے والے طیارے کو اغوا کر لیا گیا ہے اور اغوا کار طیارے کو سُوشی میں اتارنے کا مطالبہ کر رہے ہیں”۔

فلم میں صحافی کونڈراشوف نے بتایا کہ ترکی کی فضائی کمپنی “پیگاسس ایئرلائنز” کے بوئنگ 737-800 طیارے کے کپتانوں نے بتایا تھا کہ ایک مسافر کے پاس بم ہے اور طیارہ اپنا رُخ سُوشی شہر کی سمت تبدیل کرنے پر مجبور ہے۔ کونڈراشوف کے مطابق طیارے میں 110 مسافر سوار تھے جب کہ سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں 40 ہزار سے زیادہ تماشائی موجود تھے۔

پوتین نے بتایا کہ سکیورٹی عہدے داروں نے ان کا آگاہ کیا کہ اس صورت حال میں ہنگامی پلان طیارے کو مار گرانے کا متقاضی ہے۔ پوتین کے مطابق انہوں نے مذکورہ عہدے داروں کو منصوبے کے مطابق اقدامات کا حکم دیا اور خود تھوڑی دیر بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے عہدے داران کے ساتھ سرمائی اولمپک کے مقام پر پہنچ گئے۔

پوتین نے بتایا کہ چند منٹوں کے بعد ان کو فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ سابقہ اطلاع جھوٹی نکلی اور مذکورہ مسافر نشے میں تھا۔ اب طیارہ ترکی کی جانب ہی رواں دواں ہے۔

کرملن ہاؤس کے ترجمان دمتری بسیکوف نے دستاویزی فلم میں سامنے آنے والے بیانات کی تصدیق کی ہے۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

انصاف نظر آنا چاہیے

- ایکسپریس نیوز

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

اسمارٹ ٹیکنالوجی

- ایکسپریس نیوز

صحت سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

کشمیر کو یاد رکھیں گے

- ایکسپریس نیوز

عدالتی دھماکا

- ایکسپریس نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

جام جم - 19 جون

- سحر ٹی وی