حکمراں جماعت کو سینیٹ انتخابات میں ناکامی کا سامنا کیوں رہا؟

شہید بھٹو پہلی وزیراعظم خاتون تھیں جو وزیراعظم ہوتے ہوئے بچے کی پیدائش کے عمل سے گزریں

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

2018-03-13 05:20:44

حکمراں جماعت کو سینیٹ انتخابات میں ناکامی کا سامنا کیوں رہا؟

 

Sadiq sanjrani
حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو شبہہ ہے کہ ان کی پارٹی کے 2 سینیٹرز سمیت تقریباً 7 سینیٹرز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھوکا دیا۔

حکمراں جمات کے امیدوار راجا ظفرالحق نے سینیٹ چیئرمین کی نشست پر 46 ووٹ حاصل کیے، ان ووٹ کی تعداد چار جماعتوں کے سینیٹ اراکین پر مشتمل ہے جوحکمراں جماعت کے اتحادی رہے۔

اس سے واضح ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سیاسی اتحادیوں کے علاوہ راجا ظفرالحق کو باہر سے ووٹ نہیں ملا یا اسی سیاسی اتحاد میں سے ہی کسی ممبر نے پارٹی کے ضابطوں کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اپوزیشن جماعت کوووٹ ڈالا۔

اس سے قبل مسلم لیگ (ن) رہنماؤں نے بھرپور اعتماد سے کہا تھا کہ پارٹی نے تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی ہے اور حکمراں جماعت 57 ووٹ لے کر کامیاب ہو گی۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ ہمارے حساب میں 57 ووٹ پارٹی کے تھے جبکہ اپوزیشن کو 46 ملنے تھے ‘ تاہم صورتحال یکسر بدل گئی ہے جو کہ بہت مایوس کن ہے‘۔

پانچ پارٹی پر مشتمل حکمراں سیاسی اتحاد کے 48 ممبر سینیٹ میں ہیں جبکہ کل نشستیں 104 ہوتی ہیں، نومنتخب سینیٹر اسحٰق ڈار کی عدم موجودگی سے مسلم لیگ (ن) کے 32 سینیٹرز بنتے ہیں، پانچ پانچ سینیٹرز پختونخواملی عوامی پارٹی (پی کے ایم اے پی) اور نیشنل پارٹی (این پی)، چار سینیٹرز جمیعت علمائے اسلام (ف) جبکہ ایک سینیٹر مسلم لیگ (ف) سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صادق سنجرانی چیئرمین، سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے دعویٰ کیا کہ جماعت اسلامی (جے آئی) کے دو، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی ایم)اوروفاقی کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) سے ایک ایک اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے ایک سینیٹر کو ملا کر کل ووٹ کی تعداد 53 بنتی ہے، جنہوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

انہوں نے اقرار کیا کہ امیدوار کا نام دیر سے اعلان کرنے کے باعث مسلم لیگ (ن) کے خلاف پروپیگنڈا سے منفی اثرات پیدا ہوئے اور پارٹی کے قائد نواز شریف کو سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل لاہور آنے کے بجائے اسلام آباد میں بیٹھ کر سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر نظر رکھنی چاہیے تھی.

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے شبہہ ظاہر کیا کہ جمیعت علمائے اسلام کے چار سینیٹرز اور فاٹا کے سینیٹرز نے مخالف جماعت کو ووٹ دیئے۔

انہوں نے بتایا کہ جے یو آئی (ف) ڈپٹی چیئرمین کے لیے اپنے امیدوار کو نامزد کرانا چاہتی تھی لیکن پی کے ایم اے پارٹی کے مقابلے میں ہار گئی، جس کے بعد لگتا ہے کہ جے یوآئی (ف) کی دلچسپی انتخابی عمل میں نہیں رہی اور ٹھیک اسی وقت جے یو آئی (ف) نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کے دوران جب جے یو آئی (ف) کے سینیٹرزکے نام پکارے گئے تھے وہ موجود نہیں تھے جس پر خیال کیا گیا کہ وہ بعد میں آکر ووٹ ڈالیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے مزید شبہہ ظاہر کیا کہ بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) کی سینیٹرز کلثوم پروین نے اپوزیشن جماعت کے حمایتی یافتہ امیدوار محمد صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کو ووٹ ڈالا۔

ان کے مطابق اس امر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ فاٹا سینیٹرز نے مخالف جماعت کو ووٹ دیئے، کلثوم پروین نجی چینل پر کہہ چکی ہیں کہ انہوں نے دوسرا ووٹ سلیم مانڈوی والا کو دیا۔

واضح رہے کہ کلثوم پروین 2009 سے سینیٹر ہیں اور ماضی میں بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی (بی این پی اے) کے رہنما تھیں بعدازاں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کلثوم پروین کو سینیٹرشپ کا ٹکٹ تفویض کیا۔

حکمراں جماعت کے رہنما نے بتایا کہ پارٹی قیادت نے نیشنل پارٹی کے صدر حاصل بزنجو کو سینیٹ چیئرمین کے لیے منتخب کیا لیکن آخری لمحات میں فیصلہ تبدیل کردیا گیا کیونکہ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے چیف اختر مینگل نے واضح بتایا دیا کہ ان کی پارٹی حاصل بزنجو کوووٹ نہیں دے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) میں موجود ایک گروپ نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں دھوکا دینے والے سینیٹرز کا پتا لگانے کی انکوائری کرائی جائے جس کے باعث حکمراں جماعت کو انتہائی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

اسے کہتے ہیں انصاف

- ایکسپریس نیوز

ماضی کا شہر بے مثال

- ایکسپریس نیوز

تھرکول اور سندھ

- ایکسپریس نیوز

سیاسی داؤ پیچ

- ایکسپریس نیوز

اپنا مستقبل بچائیں …

- ایکسپریس نیوز

میڈیا کی صحبت

- ایکسپریس نیوز

میڈیا کی صحبت

- ایکسپریس نیوز