سعودی عرب خطے میں اسرائیلی کردار ادا کررہا ہے: ایران

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

چین کے صدر تین روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فروخت کرنے کی پیشکش

زاہدان کے قریب مسلح شرپسندوں کے ہاتھوں دو سیکورٹی اہلکارشہید

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

2018-04-11 18:14:40

سعودی عرب خطے میں اسرائیلی کردار ادا کررہا ہے: ایران

2672828

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی  نے سعودی رعب کے ولیعہد کے ایران کے خلاف  بے بنیاد اظہارت کے رد عمل میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان گہرے تعلقات اور تعاون  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا جنگی کردار ادا کرکے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔ بہرام قاسمی نے کہا کہ سعودی عرب نے مسلمانوں کی توجہ مسئلہ فلسطین سے ہٹانے کی بھر پور کوشش کی۔ سعودی عرب نے اسلامی ممالک میں وہابی دہشت گردی کو فروغ دیکر اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت کا راتکاب کیا ہے ۔ سعودی عرب  کے بادشاہ حرمین الشریفین کی خدمت کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کررہے ہیں جو اسلام اور دین محمد (ص) کے ساتھ بہت بڑی حیانت اور غداری ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان اور ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کا حشر بھی عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام معدوم جیسا ہی ہوگا۔  بہرام قاسمی نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے اس بات کا اعتراف بھی کرلیا کہ سعودی عرب نے وہابی دہشت گردی کو امریکہ کے حکم کے مطابق فروغ دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے حرمین کی حرمت ،عزت اور عظمت کو پامال کرتے ہوئے اس دور کے یزید امریکہ کا بھر پور ساتھ دیا اور دے رہا ہے۔

بہرام قاسمی نے کہا کہ سعودی عرب کے موجودہ حکام خود کو اس وقت اسرائیل کا بہت بڑا حامی قراردے کر فخر محسوس کررہے ہیں اور اپنی سکیورٹی کے لئے امریکہ اور یورپی ممالک کو اربوں ڈالر ادا کررہے ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں بھی صدام معدوم کی بھر پور حمایت کی تھی اور انقلاب اسلامی ایران کے خلاف سعودی عرب کی گذشتہ 40 برس سےر یشہ دوانیاں اور گھناؤنی سازشیں جاری ہیں جو اس سے قبل درپردہ تھیں اور اب وہ آشکار ہوگئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا ساتھ دیکر اپنی تباہی کے اسباب فراہم کررہا ہے۔

زمرہ جات:  
ٹیگز:   ایران ، سعودی عرب ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)