شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، وائٹ ہاوس

کنفیوژن کے شکار حکام افغانستان سے متعلق عسکری پالیسی میں تبدیلی نہیں دیکھ رہے

بلاول کی علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

طالبان کا شہری آبادیوں پر خود کش حملے روکنے کا اعلان

چین کے صدر تین روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فروخت کرنے کی پیشکش

زاہدان کے قریب مسلح شرپسندوں کے ہاتھوں دو سیکورٹی اہلکارشہید

یمنی فوج کا ریاض میں سعودی امریکی آئل کمپنی آرامکو پرڈورن حملہ

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

2018-04-12 12:21:42

شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، وائٹ ہاوس

4bn300b815e9f9xfru_800C450

 وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے پریس کانفرنس کے دوران دعوی کیا کہ امریکہ موصولہ شواہد کی روشنی میں روس اور شام کے صدور کو دوما میں ہونے والے کیمیائی حملے کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ روسیوں نے بقول ان کے ثابت کر دیا ہے کہ کسی حد تک وہ بھی اس حملے کے ذمہ دار ہیں کیوں کہ اس سے پہلے انہوں نے ضمانت دی تھی شام کی حکومت کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کرے گی۔
انہوں نے ایک بار پھر امریکہ کے اس دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہ شام کے خلاف تمام آپشن میز پر ہیں، کہا کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاحال اس حملے کے لیے نظام الاوقات کا تعین نہیں کیا ہے۔
امریکی صدر نے سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کے اس گھناؤنے دعوے کے بعد کہ حکومت شام  نے مشرقی غوطہ میں کیمیائی گیس کا استعمال کیا ہے، اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے کے دوران شام کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
برطانیہ اور فرانس سمیت امریکہ  کے بعض اتحادی ملکوں نے بھی ٹھوس ثبوت و شواہد کے بغیر شام کی حکومت پر کیمیا‏ئی حملوں کے الزامات کا شور شرابہ مچانا شروع کر دیا جسے شام کی حکومت نے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
 دوسری جانب روسی صدر کے ترجمان نے ٹوئیٹر کے ذریعے روس کے ساتھ مذاکرات کی امریکی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ خطرناک صورت حال اور اس میں شدت کی تمامتر ذمہ داری امریکی صدر پر عائد ہوتی ہے۔

دی متری پسکوف کا کہنا تھا کہ ہم نئی سوچ پر یقین رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ صورتحال کو مزید خراب کرنے والے اقدامات اور جوابی اقدامات سے گریز کیا جانا چاہیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنے ایک ٹوئیٹ میں روس پر اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش کی تھی اور روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صدر بشار اسد کا حامی روس تیار رہے ہمارے جدید اور اسمارٹ میزائل آرہے ہیں۔

اس کے بعد اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ امریکہ اور روس کے تعلقات کسی بھی دور سے زیاد بدتر شکل اختیار کریں، لہذا تمام ملکوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
 درایں اثنا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ملکوں کے سفیروں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور شام کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکہ، روس، فرانس، برطانیہ اور چین کے سفیروں کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ساری توجہ شامی عوام کی جانوں کے تحفظ اور ان کے مسائل و مشکلات کے حل پر مرکوز ہونا چاہئے۔

زمرہ جات:  
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)