شام کیوں زد پرہے ؟

اتحاد بین المسلمین کو ملک میں امن کی بقاء کیلئے ضروری سمجھتے ہیں، علامہ ہاشم موسوی

علامہ راجہ ناصرعباس کی کابل میں جشن میلاد النبیؐ پر حملے کی مذمت اور درجنوں عاشقان رسول ﷺ کی شہادت پر اظہار افسوس

سعودی عرب نے خاشقجی قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کے شدید احتجاج پر امریکی حکام کا پاکستان سے رابطہ

یمن کی خون آشام دلدل اور سعودی فوجی اتحاد کے جنگی جرائم – رابرٹ ایف ورتھ

ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کے مرکزی رہنمائوں کی آئی او کے بازیاب چیئرمین رضی العباس شمسی سے ملاقات، خیریت دریافت

وزیر اعظم عمران خان روانہ

’وزیر اعظم اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں‘

فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی

ایمان کے درجات میں تنزلی و بلندی کے عوامل

میلاد النبیؐ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

’پی ایس ایل کی وجہ سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں‘

نواز شریف کا آخری چار سوالوں کے جواب پر مبنی بیان موخر

دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی: عمران خان

جموں میں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنس کی تیاریاں جاری

امام خمینی (رح) نے ہفتہ وحدت کا نام دے کرعملی طور پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد قائم کیا: ڈاکٹرعادل مزاری

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کراچی اتنا خوبصورت بنائینگےکہ دنیا دیکھنے آئے گی

پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں, پینٹاگون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو روکنے کا مطالبہ

’آج کے بعد ایبٹ آبادکےکالجز میں کوئی داخلہ نہیں‘

عراقی صدر برہم صالح دورہ پرریاض پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

شرپسندیہودیوں کے حملے میں فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ

امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، ایران

امریکی شہرشکاگو میں فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی

ایرانی حکام سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

لیبیا: سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیاں

یمن کی جانب سے قیام امن کی کوششوں کی حمایت

ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد

کراچی: بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے

بھارت، مہاراشٹر کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ کا امن اور ڈونلڈ ٹرمپ

کراچی ہفتہ وحدت12تا 17ربیع اول کے حوالے سے شہر میں مختلف پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔مجلس وحدت مسلمین

ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کاشاعر اہل بیت ؑ ریحان اعظمی کے فرزند سلمان اعظمی کی رحلت پر اظہار افسوس

افغانستان میں قتل ہونے والے پولیس افسر طاہر داوڑ کے لواحقین کی وزیراعظم سے ملاقات

’میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے؟‘

قومی غیرت کا درس دینے والے قرضوں کیلئے ملکوں ملکوں پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، ترک صدر

’پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے‘

’پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف خطرات کا سامنا رہا‘

’جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا مایوس کن ہے‘

ممبئی حملوں کے الزام میں پھانسی پانے والا اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا

عمران خان کا ٹرمپ کو کرارہ جواب

پاکستان کو جیت کیلئے 8 رنز، نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار

’’مڈل کلاس طبقہ اسکول فيسيں کیسے ادا کرے گا‘‘

حسین نقی تم کیا ہو؟

بیت المقدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت حرام ، اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے:امام مسجد اقصیٰ

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحادکیساتھ لڑی، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

2018-04-15 03:48:36

شام کیوں زد پرہے ؟

 

Shaam qn

 

امریکہ کی قیادت میں ایک نام نہاداتحاد دنیا میں بدمعاشی پرتلاہواہے۔ یورپ میں اس کے اتحادیوں میں بوڑھے سامراج برطانیہ اور فرانس قابل ذکرہیں جبکہ مشرق میں آل سعود کی حرمین پر قابض ریاست اور اس کے خلیجی شہزادے۔ یہ جب چاہے اور جس وقت چاہے اپنی ہی ایجنسیوں، مفتیوں اور فتوؤں کے  ذریعے اقوام عالم پر بارود کی بارش کردیتے ہیں۔

 

انسانیت کے نام پر یہ انسانیت کو آگ اور خون میں دھکیل کر خود تماشہ دیکھتے ہیں۔ عراق، افغانستان، لیبیا اور شام امریکی میزائیلوں کی بھینٹ چڑھ گئے۔ سرد جنگ کے خاتمے پر جب امریکہ دنیاکاواحد تھانیدار بنا اور روس کی طاقت بکھر کر سمیٹ گئی تو انھوں نے نیوورلڈآرڈرجاری کیا۔ اس آرڈر میں پورے مشرقی وسطی کی بھاگ دوڑ اسرائیل کے ہاتھوں میں تھمادی گئی کہ وہ جیسے چاہے مسلم ممالک کے ساتھ سلوک کریں۔

 

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور ایرانی عوام کی مزاحمت کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کا خوف کافی حد تک کم ہوااور امریکہ کی بدمعاشی کوبھی چیلنچ کیاگیا۔ ایران نے عالمی استعمار کے خلاف نہ صرف ایران کے اندر لڑا بلکہ لبنان میں حزب اللہ کی تشکیل و تنظیم اورشام میں بشارالاسد کی تائید ومدد کے ذریعے امریکہ ، اسرائیل سمیت اس کے مشرقی کٹھ پتلیوں کابھی جیناحرام کردیا۔ امریکہ سے مخاصمت کی پرانی تاریخ کے بل بوتے پر روس نے بھی اپنا حصہ اس اتحاد میں ڈال دیا تو گویا دنیا دو بلاکوں میں تقسیم ہوئی۔ ایک طرف امریکہ اور اس کے اتحادی دوسری طرف روس اور اس کے اتحادی۔ مسلمانوں کے اندر سے جذبہ جہاد کی روح کو ختم کرنے اور اسے فساد بالارض بنانے کے لئے امریکہ نے سعودی بادشاہت کے ذریعے دنیا بھر میں وہابی نظریات کو فروغ دیا اور القاعدہ، دعاش اور طالبان جیسی تنظمیں وجود میں آئیں۔ جنھوں نے خطے میں اسرائیل کو تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کلیدی کردار اداکیا۔ ان فسادیوں کے زریعے مشرقی وسطی میں عراق اور شام میں صورت حال کو سنگین تر بنایاگیا۔

 

امریکہ، اسرائیل اور ان کی پیداکردہ تمام فسادی جہادی تنظمیوں نے شام کومیدان جنگ بنایا۔ اور شروع کے چند دنوں میں تو لگ رہاتھا کہ داعش کالشکر دمشق میں انسانی سروں سے فٹ بال کھیلنے لگے گا لیکن ایران، حزب اللہ اور روس کی کامیاب پالیسیوں اور مزاحمت نے داعشیوں سمیت تمام فسادیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورکیا۔ روس نے تین مرتبہ اقوام متحدہ میں امریکہ کو ذلیل کیا۔ شامی افواج نے ملک بھر سے باغیوں کو شکست فاش دے دی۔ حلب، رقہ اور دومہ سے دہشتگرد بشارالاسد سے جان کی امن لے کر بھاگ گئے۔ اب یہ شکست دہشتگردوں کی نہیں تھی بلکہ یہ اس کے سپانسر کرنے والے عالمی بدمعاشوں کی شکست تھی۔

 

آج شام پر ہونے والی جارحیت کمیائی حملوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ امریکہ کی بدمعاشی کو چیلنچ کرنے کی سزاہے۔ شامی حکومت بھلا ایسی بے وقوفانہ حرکت کیوں کرے گی کہ جیتی ہوئی  جنگ میں فراریوں پر کیمکل ہتھیاروں سے حملے کریں۔ اب دنیا پرواضح ہواہے کہ یہ حملے اور ان کی سازش بھی انہی طاقتوں نے اپنی جارحیت کوجواز دینے اور دنیا کو دھوکہ دینے کے لئے خود کی ہے۔ عالمی میڈیا میں یکطرفہ جھوٹ کو پھیلایاگیا اور دنیاکو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی اور یہ پہلے بھی ان کا طریقہ کاررہاہے۔ شام پر حملے میں دنیائے اسلام  منقسم ہوگی اور سعودی شہزاد اور مفتیان اسلام حضرت دونلد ترمپ کی کامیابی اور دارزی عمر کے  لیے دعاہوں گے

 

کامریڈ محمد عامر حسینی کے بقول۔۔۔شام نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

 

نکی ہیلے نے پچاس بار یہ فقرہ کہا،فرانسیسی سفیر نے 25 بار اور برطانوی سفیر نے 24 بار یہ فقرہ دہرایا۔۔

 

اب آپ یہ مت سمجھیے گا کہ ٹیپ کے اس فقرے کی گردان کسی اضطرار کے سبب تھی۔ بلکہ جھوٹ اتنی بار بولو کہ سچ لگنےلگے والے مقولے پہ عمل کیا جارہا تھا۔

میثم اینگوتی

 

 

 

زمرہ جات:  
ٹیگز:   امریکہ ، آل سعود ، مشرق ، حرمین ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)