ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونے کےآداب

نوازشریف کا مقصد صرف اپنی جائیداد بچانا ہے: فواد چوہدری

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورت حال پر واپسی کے لیے تیار

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پاکستان کو صرف12 منٹ درکار ہیں: جنرل زبیر حیات

روزہ رکھنے والے مسلمان معاشرے کیلیے سیکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی

سعودی حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل: کیا آل سعود کی بادشاہت کے خاتمے کا وقت آن پہنچا؟

انٹیلی جینس بیورو (آئی بی) کے خفیہ راز

’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار

کیا نواز شریف کی جارحیت تبدیلی لا سکتی ہے؟

کیا لشکر جھنگوی تحریک طالبان کی جگہ سنبھال چکی ہے؟

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں

مجھے کیوں نکالا: نواز شریف کے احتساب عدالت میں اہم ترین انکشافات

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک شام میں ہی رہیں گے، ایران

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

فضل الرحمان کی فصلی سیاست: فاٹا انضمام کا بہانا اور حکومت سے علیحدگی

مذہبی جذباتیت کا عنصر اور انتخابات

مادے کا ہم زاد اینٹی میٹر کیا ہوا؟

ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

ماہ مقدس رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناجائز منافع خوری نے عوام کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے: علامہ مختار امامی

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ – عامر حسینی

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

نگراں وزیراعظم پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے: عمران خان

ایک چشم کشا تحریر: عورتوں کو جہاد کے ليے کيسے تيار کيا جاتا ہے؟

روزہ خوروں کی نشانیاں: طنزو مزاح

ترک صدر ایردوآن اور سود، ٹِک ٹِک کرتا ٹائم بم

آل سعود کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ روابط کے الزام میں سات خواتین کارکن گرفتار

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

افسوس امت مسلمہ کی ناگفتہ بہ حالت پر 57 اسلامی ممالک خاموش ہیں، علامہ ریاض نجفی

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

خاص الخاص روزے کا ذائقہ چکھنےکا راستہ

امریکی اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی سبیکا شیخ کے خواب پورے نہ ہوسکے

اگر ہم بیت المقدس کا دفاع نہ کرسکے تو مکہ کا دفاع نہیں کرپائیں گے: صدر اردوغان

یورپ نے امریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کے لئے قانون سازی شروع کر دی

سول ملٹری تعلقات: پاکستانی سیاست کا ساختیاتی مسئلہ

پاکستان کا اگلا نگران وزیر اعظم کون ہو گا؟

کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بغاوت میں ہلاک ہو گئے ہیں؟

تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات کرائی جائے، پاکستان

رمضان المبارک کے تیسرے دن کی دعا

رمضان الہی ضیافت کا مہینہ

امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی مسترد کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی

بشارالاسد کی روسی صدر ولادیمیر پیوتن سے ملاقات

مریخ پر بھیجے گئے سب سے چھوٹے سیٹلائٹ سے زمین کی پہلی تصویر موصول

ایران نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی مظالم کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

62 شہید اور 2770 زخمی اور دنیا خاموش تماشائی

فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا ’توہین آمیز‘ ہے، روسی وزیر خارجہ

بھولے بادشاہ کا غصہ اور نفرت

نواز شریف کی سیاسی خود کشی: کیا یہ ایک سوچی سمجھی سکیم ہے؟

ایٹمی معاہدے کی حفاطت کی جائے گی، تین بڑے یورپی ملکوں کا اعلان

رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا

ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں: صدر یورپی یونین

قرآن مجید میں امام زمانہ(عج) کےاصحاب کی خصوصیات

کیا یہ ہے سب سے بہترین اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون؟

سلمان بادینی کی ہلاکت: کیا داعش اور لشکر جھنگوی کی بلوچستان میں کمر ٹوٹ گئی ہے؟

جنرل شاہد عزیز داڑھی اگا کر شام گیا اور شائد وہاں مر چکا ہے، پرویز مشرف

بلوچستان: پاک فوج کی کاروائی ہزارہ شیعوں کا قاتل لشکر جھنگوی کا سلمان بدینی واصل جہنم

بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا: صدر روحانی

2018-05-14 00:28:59

ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونے کےآداب

IMG17561084

حوزہ کےاستاد حجۃ الاسلام علی محمد باقی نےخبررساں ایجنسی شبستان کےنامہ نگارسے گفتگو کےدوران انفرادی اورسماجی آمادگی کےحصول کو اللہ کی مہمانی کےمہینےمیں داخل ہونےکا لازمہ قراردیتےہوئےکہا ہےکہ اولیائےالہی ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونےکےلیےکچھ ابتدائی امورانجام دیتے ہیں کیونکہ ہرجگہ اورہرمہمانی میں جانےکے لیےانسان کو اسی راستے پرحرکت کرنی چاہیےجیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے:(وَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا)  گھروں میں داخل ہونےکے لیے ان کے دروازوں کے ذریعے داخل ہوں، یعنی اس طرح نہیں ہے کہ جو بھی کسی جگہ پرجانا چاہے تو جو راستہ چاہے اختیارکرسکتا ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ اللہ تعالیٰ کو خود راستہ مشخص کرنا چاہیے اوریہ ایک معقول راستہ ہونا چاہیے تاکہ انسان اپنے ہدف تک پہنچ سکے۔ ماہ مبارک رمضان میں بھی اسی طرح ہی ہے۔ یہ مہینہ، اللہ کی مہمانی کا مہینہ ہے۔«دُعيتُم فيه اِلي ضيافه الله» یعنی آپ کو اس مہمانی کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ نہیں کہا کہ اس مہمانی میں جاو اورمہمانی کے لیے دعوت کے بھی کچھ آداب ہیں اورجس انسان کو دعوت دی گئی ہے اسے کچھ مسائل کی مراعات کرنی چاہیے۔

حجۃ الاسلام باقی نےکہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونےکے کچھ مخصوص آداب ہیں اوران آداب میں سے ایک ادب یہ ہے کہ انسان ماہ رجب میں ہی تیاری شروع کردے۔ ماہ رجب، طہارت اورپاکیزگی کا مہینہ ہےجیسا کہ کہا گیا ہےکہ رجب، جنت میں ایک نہرکا نام ہے۔ ماہ رجب تخلیہ یعنی اپنے آپ کو اخلاقی رذائل سے پاک کرنےکا مہینہ ہے اورماہ شعبان،تحلیہ یعنی اخلاقی فضائل سے آراستہ کرنےکا مہینہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ان دو مہینوں میں تیاری کرنے والا انسان ہی اللہ کی مہمانی میں داخل ہوسکتا ہے؛ انسان جس قدراپنے آپ کو گناہ سے پاک کرے گا اتنا ہی وہ اچھی صفات سے مزین ہوگا اورپھریہ شخص اللہ کی مہمانی میں بہترین مقام پرواقع ہوگا۔ بنابریں انسان کو بہترین مقام کے لیے اپنےآپ کو آمادہ وتیارکرنا چاہیے ورنہ بہت سےافراد مہمانی میں داخل ہوتےہیں، بعض گھرسے باہربیٹھ جاتے ہیں، بعض اندرچلےجاتے ہیں لیکن ان کا الگ دسترخوان لگایا جاتا ہے البتہ کچھ ایسے خاص افراد بھی ہوتے ہیں کہ جو مالک اصلی کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پربیٹھتے ہیں۔

انہوں نےکہا ہےکہ البتہ ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیےکیونکہ یہاں پرہمارا واسطہ ایک کریم ذات سے ہے لہذا وہ عام مالک سے فرق کرتا ہے۔ امام صادق علیہ السلام کی دعا میں ماہ شعبان کی آخری رات میں کچھ فرائض بیان کیےگئے ہیں؛ جیسا کہ امام علیہ السلام فرماتے ہیں:«اَللّهُمَّ اِنَّ هذَا الشَّهْرَ الْمُبارَكَ الَّذى اُنْزِلَ فيهِ الْقُرآنُ وَ جُعِلَ هُدىً لِلنـّاسِ وَ بَيـّـناتٍ مِنَ الْهُدى وَالْفـُرقان قـَدْ حَضَرَ فـَسَـلـّمنا فيهِ وَ سَـلـّمْهُ لـَـنا وَ تـَسَـلـّمْهُ مِنّا فى يُسْرٍ مِنكَ وَ عافيَةٍ يا مَنْ اَخَذ الْقـَليلَ وَ شَكَرَ الكـَـثيرَ إقـْبَـلْ مِنـّى الْيَسيرَ اَللّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَ لى إلى كـُلّ خـَيرٍ سَبيلاً وَ مِنْ كُلّ ما لا تُحِبُّ مانِعاً يا أرْحَمَ الرّاحمينَ يا مَنْ) امام صادق علیہ السلام اس دعا میں فرماتے ہیں کہ پروردگارا ہمیں سلامتی کےساتھ اس مہینےمیں داخل فرما تاکہ اس مہینے کی برکات سے استفادہ کرسکیں اورسلامتی سےمراد جسم اورروح کی سلامتی ہے۔ رمضان ، اللہ کی مہمانی اورضیافت کا مہینہ ہے البتہ شرط یہ ہےکہ انسان کا ہاضمہ صحیح وسالم ہو، جو شخص ماہ مبارک رمضان کی برکات سےاستفادہ کرنا چاہتا ہےاس کا روحانی ہاضمہ صحیح وسالم ہونا چاہیے۔

حجۃ الاسلام باقی نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ اگرانسان، روحانی لحاظ سےآمادہ وتیار نہ ہواورگناہ کی وجہ سےخدا سے دور ہوجائے تو اس صورت میں وہ اس مہینے سے کافی استفادہ نہیں کرسکےگا یہی وجہ ہے کہ امام صادق علیہ السلام فرماتےہیں کہ پروردگارا ہمیں صحت وسلامتی عطا فرما۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

سرحد نشین مہمان

- مہر نیوز