مکتب کریم اہل بیت (ع) میں انتظار کےدروس

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

افتخار چوہدری عدلیہ کے نام پر دھبہ ہیں، فواد چوہدری

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جھوٹے، من گھڑت اور صرف الزامات ہیں، عمران خان

نادرا ووٹرز کی معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، الیکشن کمیشن

افغانستان میں جنگ بندی: ’ملا اشرف غنی زندہ باد‘

پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

جرمنی کی آسٹریا میں جاسوسی کا گھمبیر ہوتا معاملہ

کیا جرمنی نے آسٹریا میں جاسوسی کی؟

عورت چراغ خانہ ہے، شمع محفل نہیں!

کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی مؤخر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چار سال گزر گئے لیکن ملزم آزاد ہیں، طاہر القادری

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گے، آصف علی زرداری

آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

کالعدم ٹی ٹی پی کا نیا امیر کون؟

امریکا کا چین کے خلاف بھی تجارتی جنگ کا اعلان

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

عید الفطر 1439 ھ علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 122 امیدوار دہری شہریت کے حامل نکلے

امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پيش رفت‘

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

پاکستان میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی

یورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل

کیا مسلم لیگ ن کی پالیسی میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے؟

عید فطر کا دن، خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن 

پھانسی دے دیں یا جیل بھیجیں

شفقنا خصوصی: بھاڑے کے ٹٹو اور پاک فوج

افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل

سعودی عرب کی کھوکھلی دھمکیاں

ایم ایم اے اور اورنگزیب فاروقی کے مابین خفیہ ڈیل کیا ہے؟

ریحام خان کو عمران کے کنٹینر تک کون لایا تھا: ایک خصوصی تحریر

غدار ٹوپیاں اور جاسوس کبوتر

آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس ختم: 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اول ماہ ثابت ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

شیخ رشید 2018 کے انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں: سپریم کورٹ

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

حسن بن صباح کی جنت، فسانہ یا حقیقت؟

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شیخ رشید نااہلی سے بچ گئے

بھارت کے حق میں بیان : کیا شہباز شریف بیرونی قوتوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں؟

سوال و جواب » فطرہ

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

دورِ زوال کا نوحہ

ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں امریکی سوچ خطرناک ہے

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی تاریخی ملاقات

ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کا اعلامیہ جاری

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

کالعدم اہلسنت و الجماعت میں دراڑ: احمد لدھیانوی اور مسرور جھنگوی آمنے سامنے

مشرف کی متوقع واپسی، کیا سابق آمر کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

2018-06-01 13:03:48

مکتب کریم اہل بیت (ع) میں انتظار کےدروس

Veladate E.Hassan(a) 94

مہدویت کے محقق حجۃ الاسلام والمسلمین محمد براری نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سے گفتگو کے دوران ۱۵ماہ مبارک رمضان کو کریم اہل بیت  امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئےکہا ہےکہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دیگرائمہ اطہارعلیہم السلام کی طرح فقراء اورضرورتمندوں کی مدد کیا کرتے تھے تاہم امام حسن علیہ السلام کی سیرت میں کرامت کا جلوہ کچھ زیادہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ آپ کی سیرت میں بہت زیادہ کرامت کی وجہ سےآپ کریم اہل بیت علیہ السلام کے نام سےمشہور ہوگئے ہوئے ہیں۔ آپ کسی سائل اورضرورتمند کو خالی ہاتھ اورمایوس واپس نہیں لوٹاتے تھے اوراگرہم آپ کی سیرت طیبہ کا مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ آپ دوسروں کی مشکلات کو برطرف کرنے میں کبھی سستی نہیں کرتے تھے اوریہاں تک کہ سائل کی ضرورت سے زیادہ اسےعطا کردیا کرتے تھے۔

مہدویت کےمحقق نے کہا ہےکہ امام حسن علیہ السلام بہت زیادہ متواضع تھے۔ ابن شہرآشوب مازندرانی نےاپنی کتاب مناقب کی جلد نمبر۴ کے صفحہ نمبر۲۳۲پرلکھا ہےکہ ایک دن امام مجتبیٰ علیہ السلام ایک جگہ سے گزررہے تھے کہ آپ نے دیکھا کہ کچھ فقراء ایک چھوٹا سا دسترخوان بچھا کرکھانا کھانےمیں مصروف ہیں۔ انہوں نےجونہی امام علیہ السلام کو دیکھا تو انہیں دعوت دیتے ہوئے کہتےہیں کہ اے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی کے بیٹے ہمارے مہمان بنیں۔ امام علیہ السلام ان کی دعوت کو قبول کرکے ان کے ساتھ بیٹھ کر وہی غذا کھانا شروع کردیتے ہیں لیکن جالب بات یہ ہے کہ امام علیہ السلام ان کی دعوت کو قبول کرنے کے بعد انہیں اپنے ہاں مہمانی کی دعوت دیتے  ہیں۔امام علیہ السلام اس مہمانی میں انہیں بہترین غذا پیش کرتے ہیں اورانہیں نئے لباس بھی عطا کرتے ہیں۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ امام حسن علیہ السلام دیگرائمہ اطہارعلیہم السلام کی طرح سخاوت اورفقراء اورضرورتمندوں کی دستگیری میں نہ فقط اپنے چاہنے والوں بلکہ دشمنوں پربھی توجہ کیا کرتے تھے۔ البتہ دوسری دستگیری فقط مال کے ذریعے ہی نہیں ہوتی ہے بلکہ بعض اوقات اس سلسلے میں عزت وآبرو کو داو پہ لگانا پڑتا ہے۔ شیخ صدوق نےاپنی کتاب(من لایحضرہ الفقیہ) میں نقل کیا ہے کہ ایک شخص نےامام حسن علیہ السلام کی خدمت میں آکرعرض کیا: یابن رسول اللہ  میں ایک شخص کا مقروض ہوں اوروہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتا ہے لہذا میری مدد کیجیے۔ امام علیہ السلام نے فرمایا: اس وقت میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے لیکن اگر ہوسکے تو میں اسے راضی کرنے کے لیے اس سے بات کرنے سےدریغ نہیں کروں گا۔ یوں امام علیہ السلام اس قرض لینے والے شخص کے پاس گئے اوراس سے مہلت مانگی۔

حجۃ الاسلام براری نےاس سوال کہ  آخرالزمان اورامام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے دورمیں فقرمیں اضافے کے پیش نظرمنتظرین کو حسنی سیرت سے کیا درس حاصل کرنا چاہیے؟ کے جواب میں کہا ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کےظہورکےلیےانتظار اورضرورتمندوں کی دستگیری کے ارتباط کا دو لحاظ سے جائزہ لیا جاسکتا ہے:ایک  یہ ہےکہ ظہورکے منتظرکو فقراء اوردوسروں کی ضرورت سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ امام باقرعلیہ السلام نے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ آپ نے فرمایا: خوش قسمت ہےوہ  شخص کہ جو امام زمانہ علیہ السلام کے پالے اورغیبت کے دورمیں ان کی پیروی کرے)۔ اقتداء یعنی ان کے مدنظرطرززندگی اوردستورات پرعمل کرنا کہ جو یقینا اہل بیت علیہم السلام کی سیرت اوران کا دستور ہے۔

انہوں نے اس سوال کہ کیا فقراء کی دستگیری امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی راہ ہموارکرے گی؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورکی اہم ترین رکاوٹ،ساتھیوں کی عدم آمادگی ہے۔ اگریہ افراد مہیا ہوں تو اللہ تعالیٰ اپنی عنایات کو لوگوں کے شامل حال کرے گا اورظہور متحقق ہوجائے گا۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ،
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

انصاف نظر آنا چاہیے

- ایکسپریس نیوز

الیکٹیبلز کی سیاست

- ایکسپریس نیوز

اسمارٹ ٹیکنالوجی

- ایکسپریس نیوز

صحت سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

کشمیر کو یاد رکھیں گے

- ایکسپریس نیوز

عدالتی دھماکا

- ایکسپریس نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

جام جم - 19 جون

- سحر ٹی وی