عمران مودی ملاقات: کیا عمران مودی کا جامع مذاکرات پر قائل کرنے میں کامیاب رہے؟

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

2015-12-14 06:41:04

عمران مودی ملاقات: کیا عمران مودی کا جامع مذاکرات پر قائل کرنے میں کامیاب رہے؟

imran modi

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی جو 10منٹ تک جاری رہی۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی بحالی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات میں پیشرفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاک بھارت تعلقات میں مزید بہتری کے لیے بھی پر امید ہیں جبکہ عمران خان نے مودی کو پاک بھارت کرکٹ سیریز شروع کرنے کی تجویزدی اور انہیں دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران مودی نے کہا کہ چین کی طرح پاک بھارت تجارت بھی ہوسکتی ہے ۔ عمران خان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی۔نریندر مودی سے کہہ دیا ہے کہ مذاکرات کا عمل شروع ہو ا ہے تو پھر رکنا نہیں چاہیے کیونکہ جنگوں سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے ، پاکستان اور بھارت کو آگے بڑھنا چاہیے ۔ ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی بھی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ مودی صاحب کے لیے کرکٹ بحالی کا فیصلہ کرنے کا یہ اچھا موقعہ تھا کہ ایک کرکٹ لیجنڈ انہیں یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی لیکن افسوس کہ اُن پر ڈپلومیسی غالب آئی اور وہ عمران خان کی بات کو محض مسکرا کے ٹال گئے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی حکمران پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں کتنے مخلص ہیں۔ دریں اثنا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں جو موقف اختیار کیا‘ وہ درحقیقت بھارت کیلئے یہ پیغام ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کیلئے تمام سیاست دان ایک صفحے پر ہیں اور وہاں جمہوری نظام مستحکم ہے۔ بھارت جا کر سویلین کے حق میں ایسی بات کرنا حقیقت میں انکی جانب سے جمہوری سسٹم کو مضبوط اور مستحکم کرنے کا عندیہ ہے۔ 2014ءمیں ہونیوالے آزادی مارچ اوردھرنے کے دوران عمران خان بار بار تھرڈ امپائر کی انگلی اٹھنے کی بات کرتے تھے اب محسوس ہو رہا ہے کہ وہ تھرڈ امپائر سے مایوس ہو چکے ہیں۔ اب انکی جانب سے جمہوریت کے ساتھ وابستگی کا اظہار خوش آئند ہے۔ سیاسی رہنماﺅں کے اس اتحاد کے باعث آئندہ کوئی بھی طالع آزما سسٹم کو ڈی ریل کرنے کی جرا¿ت نہیں کرےگا۔ عمران خان نے بھارتی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن پر تنقید کی ۔ دونوں ایوانوں میں انکی جماعت کی نمائندگی موجود ہے۔ وہ ایوان میں بیٹھ کر الیکشن کمیشن کی خامیوں کی نشاندہی کریں اور انہیں دور کرنے کے اقدامات میں معاون بنیں۔ حکومت یقینی طور پر انکی مثبت آراءکو ایوان میں پیش کرکے الیکشن کمیشن کو مضبوط بنائے گی۔

زمرہ جات:   پاکستان ، جنوبی ایشیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز