چین میں پاکستانی صدر ممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

ذہنی تناؤ بینائی میں نقصان کی براہِ راست یا بالواسطہ طور پر وجہ بن سکتا ہے

فٹبال ورلڈ کپ 2018: ژکا اور شکیری کے جشن کے خلاف انکوائری

ہم ملک میں شریعت محمدیؐ کے نفاذ کیلئے اسلام آباد کا اقتدار چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

بریگزٹ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے

شکست تک عمران خان انسان نہیں بنیں گے،خواجہ سعد رفیق

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربین

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

پاراچنار، 37 سال قبل صدہ سے بے دخل اہل تشیع خاندانوں کی واپسی + تصاویر

بلوچستان: پرانے چہروں کا نیا انتخاب

رجب طیب اردوغان کی کامیابی اور ایران کی مبارکباد

مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتے ہوئے مظالم

خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان کی قیادت ایک بار پھر محسود جنگجوؤں کے ہاتھوں میں

تارکین وطن قبول نہ کرنے والی یورپی ریاستوں پر پابندی ہونی چاہیے: فرانسیسی صدر

ترکی انتخابات: رجب طیب اردوان کی فتح کا اعلان کردیا گیا

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کو عبادت تک نہیں کرنے دی جاتی

امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر اسرائیل پہنچ گئے، ہزاروں فلسطینیوں کا شدید احتجاج

ایران نے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اردن میں ملاقات

انگلینڈ کی پاناما اور کولمبیا کی پولینڈ کو شکست، سینیگال جاپان کا میچ برابر

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا منفرد کمپیوٹر

فیس بک نیا اور دلفریب فیچر تیار کرنے میں مصروف

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ

جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کا بہترین حل

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والے فوجی اہلکاروں پرفائرنگ،ایک شہید

کراچی:لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں چیخ وپکار

کسی ٹکٹ کا محتاج نہیں، 25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہوں گی: چوہدری نثار

پرویز رشید اور چوہدری نثار کی جنگ: اندرونی کہانی

افغانستان میں شیعہ عالم دین کے قتل کے واقعے کی مذمت

ہم ایران کے ساتھ ہیں: چین

سیاسی کالعدم جماعتیں اور گرے لسٹ کی تلوار

کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟

شہید بھٹو پہلی وزیراعظم خاتون تھیں جو وزیراعظم ہوتے ہوئے بچے کی پیدائش کے عمل سے گزریں

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

2018-06-11 02:30:49

چین میں پاکستانی صدر ممنون حسین سے بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات

1202144-mamnoon-1528634747-994-640x480

بیجنگ: چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور روسی ہم منصب سے مختصر ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں جاری شنگھائی کانفرنس کے درمیان صدر ممنون حسین نے بھارتی وزیراعظم  نریندرا مودی اور رو س کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی، یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن پر ہوئی جہاں ان رہنماؤں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور کچھ دیر گفتگو کی۔

روسی صدر سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت

روس کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا  جب کہ دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مضبوط بنانے پربھی اتفاق کیا۔

ملاقات میں دو طرفہ تجارت، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ  پر زور

دونوں رہنماؤں نے  تجارت، توانائی، دفاع، ثقافت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ  پر زور دیا، دوران گفتگو صدرممنون حسین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے باہمی دلچسپی، مساوات اور مشاورت کے لیے مواقع کی تلاش پر بھی زور دیا۔

افغانستان میں جنگ بندی ایک مثبت پیش رفت ہے، صدر ممنون حسین

دوسری جانب شنگھائی تعاون تنظیم سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان دوطرفہ بنیادوں پر جامع لائحہ عمل پر کام کر رہے ہیں، افغانستان میں امن ہماری مشترکہ خواہش اور افغانستان میں جنگ بندی ایک مثبت پیش رفت ہے، پاکستان امن و استحکام کیلیے ہمیشہ کی طرح تعاون جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کاخیرمقدم کرتےہیں، پاکستان اورافغانستان دو طرفہ بنیادوں پرجامع لائحہ عمل کےتحت کام کررہے ہیں، پاکستان میں کاروبار کےلیے صورتحال میں بہتری آئی اور چند برسوں کےدوران پاکستان میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہوئی ہے، ہم ذمہ داریوں کی ادائیگی میں سرخرورہے ہیں۔

صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان کےتجربات سےشنگھائی تعاون کی تنظیم (ایس سی او) فائدہ حاصل کرسکتی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کاسدباب کر کےقیمتی تجربات حاصل کیے ہیں، پاکستان میں جمہوری اقدار اور ادارے مضبوط ہوئے ہیں، امید ہے الیکشن کے بعد پاکستان  میں مزید اقتصادی استحکام آئے گا جب کہ  پاکستان کی کامیابیوں کو سی پیک نے مزید تقویت پہنچائی ہے، پاکستان اس لحاظ سے جنوبی ایشیا میں پہلے اور عالمی سطح پر پانچویں نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نجی سرمایہ کاری کےلیے بہترین منزل قرار پایاہے، پاکستان کی کارکردگی بین الاقوامی اداروں میں مثبت طور پر ریکارڈ ہوئی ہے، اس سال جی ڈی پی کی شرح گزشتہ دہائی میں سب سے بلند رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کےلیے صورتحال میں بہتری آئی ہے،پاکستان میں سروسز اور ذراعت کے شعبوں میں ترقی قابل ذکر ہے۔

صدر مملکت نے سی پیک کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک نے پاکستانی معیشت کو مزید تقویت پہنچائی، دیرپا امن واستحکام اور باہمی اعتماد کے فروغ کیلیے خصوصی اقدامات کیے جائیں،خصوصی اقدامات سےخطےکےملکوں میں تجارت، اقتصادی سرگرمیاں فروغ پاسکیں گی، خطےکے تمام ترقیاتی منصوبوں خصوصاً مواصلات کےشعبے کی حمایت کی جائے، شنگھائی جذبے کےتحت ترقی میں شراکت کےرہنما اصول کومد نظر رکھاجائے،اس سلسلے  میں ون بیلٹ ون روڈ اور سی پیک خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔

واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت پہلی مرتبہ بطور رکن شرکت کررہے ہیں۔ دونوں ممالک کو اس تنظیم کی مستقل رکنیت گزشتہ برس ہی دی گئی تھی۔ اس سربراہ اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بیس سے زائد دستاویزات پر دستخط ہوئے۔

 
 
زمرہ جات:  
ٹیگز:   ممنون حسین ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

اسرائیلی ہمسفر

- اسلام ٹائمز

نئی پارٹی پرانا رواج

- ایکسپریس نیوز

صرف ایک ہی راستہ

- ایکسپریس نیوز

جمہوریت اور سیاست

- ایکسپریس نیوز

یہ محل سراؤں کے باسی

- ایکسپریس نیوز