کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان

لندن میں حسینی عزاداروں کے اجتماع پر گاڑی کے ذریعہ حملہ

مسجد نبویﷺ کے بیرونی صحن میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

پاراچنار، شب ہشتم کا ماتمی جلوس

دہشت گردی کا خطرہ: کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں موبائل سروس معطل

یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان

سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی

شامی فوج کی فتوحات اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف عرب اقوام کی فتوحات ہیں:مصری قانون ساز

ایرانی صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

جنگ یمن نے سعودی معیشت کو تباہ کر دیا؛ شاہی حکومت قرضہ لینے پر مجبور

سعودی جنگی اتحاد کے ہاتھ پچاس ہزار یمنیوں کے خون سے رنگین ہیں:کارکن انسانی حقوق

امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟

امام پاک اور یزید پلید

واقعہ کربلا: دور بنو امیہ میں رثائی و مزاحمتی شاعری کا قتل – عامر حسینی

اے لشکر یزید! یہ آگ میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن کی بھڑکائی ہوئی ہے: امام حسین(ع)

وزیر اعظم عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا

حسین کون ہے اور شیعہ مسلمان حسین (ع) کا غم کیوں مناتے ہیں؟

شہدائے کربلا کی یاد، ملک بھرمیں آٹھ محرم کے جلوس برآمد، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹرسعید اختراوربورڈ معطل

خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایوان فیلڈ ریفرنس ، نوازشریف،مریم نواز،کپیٹن(ر)صفدر کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت شروع

سندھ ،انتخابی عذرداریوں پر4 ٹریبونلز نے کام شروع کر دیا

اسحاق ڈار میڈیکل یونیورسٹی کے عہدے سے برطرف

سقائے سکینہ حضرت ابوالفضل العباس (ع)

امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم

امریکا اور پاکستان کے درمیان تلخیوں کی وجہ چین ہے، پینٹاگون کی رپورٹ

مجالس اور جلوسوں کیلئے حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کا فیصلہ

شام ميں روس کا فوجی طیارہ تباہ، 15 اہلکار ہلاک

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیجا جاسکتا: وزیراعظم عمران خان

’جو بچے یہاں پیدا ہوئے پاکستانی شہریت ان کا حق‘

بعض مسلم حکمراں امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کرکے اسلام کے خلاف کھلی سازش کررہے ہیں

عزاداری اور ماتم پر ہونے والےاعترضات اور انکے علمی جوابات

سات محرم کی تاریخ

وزیربلدیات سندھ کا مختلف دفاتر کا دورہ، افسران سے باز پرس

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم

نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس، راجہ پرویزاشرف اور بابراعوان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

فرانس کے بعد یونان میں بھی ایرانی سفارت خانے پر حملہ

نجی اسکولوں سے متعلق کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر افغانستان میں مارا گیا

ترک اور روسی صدور کے درمیان ملاقات، شام میں غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

تجارتی جنگ میں شدت: امریکا نے چین پر200 ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کردیے

فلسطینی سفیر کو ملک چھوڑنے کا امریکی حکم

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکہ کی دھمکی

دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب منتقل کر دی، روس

بھوک ہڑتالی فرانسیسی کارکن کا اسرائیلی جیل سے رہائی سے انکار

دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟

افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے‘ ملیحہ لودھی

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

فروری میں کثیرالملکی فوجی مشقیں ہوں گی، ایڈمرل ظفر محمود عباسی

امریکی سینیٹ کمیٹی میں جج اور ان پر الزم لگانے والی پروفیسر کی طلبی

پاراچنار، شب ساتویں محرم جلوس عزا مرکزی امام بارگاہ سے برآمد

وزیراعظم آج پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سربراہ آئی اے ای اے

اے لشکر یزید! یہ آگ میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن کی بھڑکائی ہوئی ہے: امام حسین(ع)

لندن میں یوم عاشورا کا جلوس جمعرات کو منعقد ہو گا

6 محرم الحرام کے تاریخی واقعات

امریکا میں نماز کی وجہ سے برطرف 138 ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ

امریکہ امن مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو قیدیوں کا تبادلہ کر لے، افغان طالبان

دنیا کی کوئی طاقت اسلامی مزاحمت کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حزب اللہ

کھنڈر بنا ہوا غزہ کا ہوائی اڈہ

ازبکستان: ہزاروں مزاروں کی سرزمین

امریکا، غیر ملکی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

جنوبی کوریا کے سربراہ آئندہ ہفتے کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے

مودی ’سنیاسی‘ بننا چاہتے تھے لیکن کیوں؟

فرانس میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ، ایران کی شدید مذمت

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد میں مزید کمی کر دی

6 نوجوانوں کی شہادت، لاش گھسیٹنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

2018-06-12 06:36:54

کیا نواز شریف ملک سے بھاگ جائیں گے؟

Kiya nawaz

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں مریم، حسن، حسین اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کرلیا۔

نیب کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسحٰق ڈار کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی گئی اور کہا گیا کہ سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے دونوں بچوں کو انٹرپول کے ذریعے ملک میں لانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کی جائے۔

نیب نے کہا کہ ‘ملزمان کے خلاف ریفرنس ٹرائل کے آخری مرحلے میں ہے اور ملزمان قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ملک چھوڑ کر فرار ہو سکتے ہیں کیونکہ عدالتی فیصلہ جلد متوقع ہے’۔

واضح رہے کہ نیب نے رواں برس 14 فروری کو اسی طرح ایک کا مراسلہ وزارت داخلہ کو ارسال کیا تھا لیکن حکومت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے گریز کیا تھا۔

اس حوالے سے حکومت نے موقف اختیار کیا تھا کہ صرف عدالتی حکم پر ہی نواز شریف اور ان کے بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا، دوسری جانب نیب حکام نے حکومتی موقف کو ‘تاخیری حربہ’ قرار دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل وزارت داخلہ نے نیب کی جانب سے مشتبہ افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی کسی بھی درخواست کو رد نہیں کیا۔

علاوہ ازیں ای سی ایل میں نام ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ حکام کی کمیٹی فیصلہ کرتی آئی ہے تاہم نواز شریف کے معاملے میں وزارت نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی کابینہ فیصلہ کرے گی۔

لیکن وفاقی کابینہ کے سربراہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا۔ نیب کی درخواست سے ایسا لگتا ہے کہ سابق وزیر اعظم ملک سے فرار ہونے کے چکر میں ہیں جو کہ محض ایک قیاس آرائی سے زیادہ کچھ نہیں کیونکہ اگر میاں صاحب اس موقع پر ملک سے فرار ہو جاتے ہیں تو ان کی پارٹی الیکشن میں شاید ایک فیصد ووٹ بھی نہ لے سکے۔ ان کے ملک سے فرار ہونے کا مطلب ن لیگ کو انتخابات میں مکمل شکست ہے اورپارٹی کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہے اب دیکھنا ہے کہ کیا وہ جان بچانے کے لیے پارٹی قربان کرتے ہیں یا نہیں۔

urdu.shafaqna.com

زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

ہارو مگر ایسے تو نہیں

- ایکسپریس نیوز

میری گاڑی کے آگے جھنڈا

- ایکسپریس نیوز

ایک مودبانہ گزارش

- ایکسپریس نیوز

ریت کے بگولوں کا ماتم !

- ایکسپریس نیوز

فطرت سے محرومی کا نوحہ

- ایکسپریس نیوز

پچاس لاکھ مکان

- ایکسپریس نیوز