آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

ذہنی تناؤ بینائی میں نقصان کی براہِ راست یا بالواسطہ طور پر وجہ بن سکتا ہے

فٹبال ورلڈ کپ 2018: ژکا اور شکیری کے جشن کے خلاف انکوائری

ہم ملک میں شریعت محمدیؐ کے نفاذ کیلئے اسلام آباد کا اقتدار چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

بریگزٹ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے

شکست تک عمران خان انسان نہیں بنیں گے،خواجہ سعد رفیق

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربین

گوگل کروم کا وہ فیچر جو سست کمپیوٹر کو تیز کردے

پاراچنار، 37 سال قبل صدہ سے بے دخل اہل تشیع خاندانوں کی واپسی + تصاویر

بلوچستان: پرانے چہروں کا نیا انتخاب

رجب طیب اردوغان کی کامیابی اور ایران کی مبارکباد

مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتے ہوئے مظالم

خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان کی قیادت ایک بار پھر محسود جنگجوؤں کے ہاتھوں میں

تارکین وطن قبول نہ کرنے والی یورپی ریاستوں پر پابندی ہونی چاہیے: فرانسیسی صدر

ترکی انتخابات: رجب طیب اردوان کی فتح کا اعلان کردیا گیا

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کو عبادت تک نہیں کرنے دی جاتی

امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر اسرائیل پہنچ گئے، ہزاروں فلسطینیوں کا شدید احتجاج

ایران نے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اردن میں ملاقات

انگلینڈ کی پاناما اور کولمبیا کی پولینڈ کو شکست، سینیگال جاپان کا میچ برابر

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا منفرد کمپیوٹر

فیس بک نیا اور دلفریب فیچر تیار کرنے میں مصروف

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ

جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کا بہترین حل

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والے فوجی اہلکاروں پرفائرنگ،ایک شہید

کراچی:لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں چیخ وپکار

کسی ٹکٹ کا محتاج نہیں، 25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہوں گی: چوہدری نثار

پرویز رشید اور چوہدری نثار کی جنگ: اندرونی کہانی

افغانستان میں شیعہ عالم دین کے قتل کے واقعے کی مذمت

ہم ایران کے ساتھ ہیں: چین

سیاسی کالعدم جماعتیں اور گرے لسٹ کی تلوار

کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟

شہید بھٹو پہلی وزیراعظم خاتون تھیں جو وزیراعظم ہوتے ہوئے بچے کی پیدائش کے عمل سے گزریں

ورلڈ کپ میں تیونس کو بیلجیئم کے خلاف 2-5 سے شکست

مفتی نور ولی محسود تحریکِ پاکستان طالبان کے نئے امیر مقرر

کیا تیونس کا حج بائیکاٹ آل سعود کو یمن پر مظالم سے روک سکتا ہے؟

جنوبی وزیرستان: فوجی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

میری خوشی کی انتہا اس وقت نہ رہی جب نیمار میرے ساتھ آ کر کھڑا ہو گیا: احمد رضا

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی

الحدیدہ جنگ: 25000 کا بے بس لشکر

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

2018-06-13 09:30:44

آرمی چیف کا دورہ افغانستان : کیا اشرف غنی کو سخت پیغام دیا گیا ہے؟

Kiya

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور امریکی کمانڈر ریزولیوٹ سپورٹ مشن جنرل جان نکلسن سے ملاقاتوں کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر سے ون آن ون ملاقات اور پھر وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر باڑ عوام کیلئے نہیں دہشت گردوں کیلئے بڑی رکاوٹ ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ آرمی چیف نے اپنے دورہ کابل کے دوران افغان حکام کو طالبان کے ساتھ عید الفطر کے موقع پر کی جانے والی فائر بندی پر مبارکباد دی اور خواہش کا اظہار کیا کہ ایسے اقدامات پر عمل درآمد دیرپا امن کیلئے اچھی پیش رفت ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کو دہرایا کہ امن و ترقی کسی ملک کیلئے نہیں خطے کیلئے ضروری ہے، پا کستا ن میں امن و استحکام بحال کرنے کے بعد ہماری توجہ اور کوششیں سماجی معاشی ترقی پر مرکوز ہیں جو دیر پا امن و استحکام کا راستہ ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغا نستا ن کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایکشن پلان سے توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور رابطے جاری رہیں گے۔ میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مذا کرا ت میں متعدد معاملات بشمول افغانستان میں امن مذاکرات کیلئے کی جانے والی حالیہ کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ مذاکرات میں داعش کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو جانچنے کیلئے اقدامات اور دہشت گردوں کی جانب سے مشکل سرحدی علاقے کو دہشتگردی کے لئے استعما ل کرنےکے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کی کابل آمد اور امن و استحکام کیلئے حال میں اٹھائے گئے اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر افغان صدر نے خطے میں ترقی، عارضی جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات کے حوالے سے اپنا وژن بھی شیئر کیا۔

 

افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے بھی آرمی چیف کا افغانستان آمد اور افغانستان پاکستان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کے لیے اقداما ت پر شکریہ ادا کیا۔ امریکی جنرل جان نکلسن سےگفتگومیں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہےکہ امریکی اورنیٹوفورسزکامیاب ہوں اورپرامن و مستحکم افغانستان چھوڑ کر جائیں۔ قبل ازیں ایوان صدر آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ سیکرٹری خارجہ،ڈی جی آئی ایس آئی،افغانستان میں پاکستانی سفیر اور دیگر سینئرحکام جنرل باجوہ کیساتھ تھے ۔ واضح رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

اسرائیلی ہمسفر

- اسلام ٹائمز

نئی پارٹی پرانا رواج

- ایکسپریس نیوز

صرف ایک ہی راستہ

- ایکسپریس نیوز

جمہوریت اور سیاست

- ایکسپریس نیوز

یہ محل سراؤں کے باسی

- ایکسپریس نیوز