پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیجا جاسکتا: وزیراعظم عمران خان

’جو بچے یہاں پیدا ہوئے پاکستانی شہریت ان کا حق‘

بعض مسلم حکمراں امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کرکے اسلام کے خلاف کھلی سازش کررہے ہیں

عزاداری اور ماتم پر ہونے والےاعترضات اور انکے علمی جوابات

سات محرم کی تاریخ

وزیربلدیات سندھ کا مختلف دفاتر کا دورہ، افسران سے باز پرس

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم

نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس، راجہ پرویزاشرف اور بابراعوان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

فرانس کے بعد یونان میں بھی ایرانی سفارت خانے پر حملہ

نجی اسکولوں سے متعلق کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر افغانستان میں مارا گیا

ترک اور روسی صدور کے درمیان ملاقات، شام میں غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

تجارتی جنگ میں شدت: امریکا نے چین پر200 ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کردیے

فلسطینی سفیر کو ملک چھوڑنے کا امریکی حکم

ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکہ کی دھمکی

دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب منتقل کر دی، روس

بھوک ہڑتالی فرانسیسی کارکن کا اسرائیلی جیل سے رہائی سے انکار

دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟

افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے‘ ملیحہ لودھی

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

فروری میں کثیرالملکی فوجی مشقیں ہوں گی، ایڈمرل ظفر محمود عباسی

امریکی سینیٹ کمیٹی میں جج اور ان پر الزم لگانے والی پروفیسر کی طلبی

پاراچنار، شب ساتویں محرم جلوس عزا مرکزی امام بارگاہ سے برآمد

وزیراعظم آج پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سربراہ آئی اے ای اے

اے لشکر یزید! یہ آگ میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن کی بھڑکائی ہوئی ہے: امام حسین(ع)

لندن میں یوم عاشورا کا جلوس جمعرات کو منعقد ہو گا

6 محرم الحرام کے تاریخی واقعات

امریکا میں نماز کی وجہ سے برطرف 138 ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ

امریکہ امن مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو قیدیوں کا تبادلہ کر لے، افغان طالبان

دنیا کی کوئی طاقت اسلامی مزاحمت کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حزب اللہ

کھنڈر بنا ہوا غزہ کا ہوائی اڈہ

ازبکستان: ہزاروں مزاروں کی سرزمین

امریکا، غیر ملکی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

جنوبی کوریا کے سربراہ آئندہ ہفتے کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے

مودی ’سنیاسی‘ بننا چاہتے تھے لیکن کیوں؟

فرانس میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ، ایران کی شدید مذمت

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد میں مزید کمی کر دی

6 نوجوانوں کی شہادت، لاش گھسیٹنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

طوفان منگ کھٹ چین کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

سندھ اسمبلی، آج آئندہ 9 ماہ کیلئے بجٹ منظورہوگا

جے آئی ٹی کے والیم 10 سے متعلق سوال پرنیب پراسیکیوٹرکا اعتراض

میانوالی میں ٹرین حادثے کے بعد ٹریک کی بحالی کا کام جاری

ادارہ امراض قلب کے چیف ایگزیکٹو نیب دفتر میں پیش

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس: چیف جسٹس نےوزیراعلیٰ پنجاب کوطلب کرلیا

سندھ حکومت معذوربچےکا بیرون ملک علاج کرائے گی‘ مراد علی شاہ

مینگورہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان

’’آئی جی کلیم امام اپنے بیج اتار دیں‘‘

نواز شریف، مریم اور صفدر کی پرول پر رہائی کا آخری دن

تصاویر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں جلوس عزا

شامی فوج کے حملے میں جبہت النصرہ کا سرغنہ ابو عمر ہلاک

ایران دشمنوں کے سامنے ہرگز نہیں جھک سکتا، بریگیڈیر جنرل حسین سلامی

داعش پر فتح نے عراق کو سربلند کر دیا، حیدر العبادی

عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامرا میں داعش کی سازش ناکام بنا دی

’’کسی کو مادر پدر آزادی نہیں دے سکتے‘‘

ترکی: برطانیہ کے سابق فوجی اہلکار کو قید کی سزا

شامی فوج کے حملے میں جبہت النصرہ کا سرغنہ ابو عمر ہلاک

میانمار: آنگ سان سوچی کا روئٹرز کے دو صحافیوں کو قید کی سزا کا دفاع

امریکہ شام میں القاعدہ کا اہم اسپانسر ہے: امریکی تجزیہ کار

امریکہ قطر کے بحران کو حل کرنے پر قادر نہیں:ریچارڈ مورفی

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان

افغان ملٹری کا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل ہیں ،بھارتی وزیر اعظم

اسرائیلی پابندیاں،فلسطینی بے روزگاری میں سب سے آگے: یو این

’صبرا وشاتیلا‘ میں قتل عام کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: حماس

سمندر طوفان مینگ کھٹ فلپائن کے بعد ہانگ کانگ پہنچ گیا

گوجرہ میں ٹریفک حادثہ‘ 2 افراد جاں بحق

2018-06-13 10:42:38

پاکستان میں انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

1204891-nadahind-1528883586-121-640x480

 اسلام آباد: ملک بھر میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے اور اس دوران 2 ہزار 368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک بھرمیں ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک، پی ٹی سی ایل اورایس این جی پی ایل نے نادہندہ امیدواروں کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو بھجوانا شروع کردی ہیں۔ تینوں سرکاری اداروں کی طرف سے اب تک 2 ہزار368 نادہندہ امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کومل چکی ہیں، الیکشن کمیشن نے متعلقہ تفصیلات ریٹرننگ افسران کو بھیج دی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے حنا ربانی کھر، فیصل واڈا، اسد اللہ بھٹو، میاں منظوروٹواورعبدالستار بچانی کوبینکوں کا ڈیفالٹرقراردیا ہے۔ قانون کے مطابق 20 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض الیکشن نہیں لڑسکتا۔ اسی طرح پی ٹی سی ایل کی طرف سے 2 ہزارامیدواروں کوڈیفالٹرقراردیا گیا۔ ان میں مراد سعید، فیصل کریم کنڈی، عبدالعلیم خان، منظوروٹو، رانا مشہود، یاسمین راشد، عظمیٰ بخاری، بلال یاسین، سرفرازبگٹی، رانا تنویر، رانا افضال، میرظفراللہ جمالی، گلوکارجواد احمد ،حنیف عباسی اوراعجازچوہدری شامل ہیں۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزلمیٹڈ نے 268 ڈیفالٹرامیدواروں کی تفصیل الیکشن کمیشن کو بھجوائی ہے۔ قانون کے مطابق 10 ہزارروپے سے زائد کا نادہندہ الیکشن نہیں لڑسکتا۔ تحریک انصاف کے پرویزخٹک 10 کروڑ65  لاکھ، اے این پی کے غلام احمد بلور 14 کروڑ 86 لاکھ، ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ 10 لاکھ 57 ہزار، این اے اٹھارہ سے حاجی دلدار خان 17 کروڑ، تحریک انصاف کے راجا راشد حفیظ 74 لاکھ، سمیع حسن گیلانی 79 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے جب کہ پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ،حامد سعید کاظمی،غلام رسول کوریجا اور دیگر بھی نادہندہ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کو اسٹیٹ بینک کی طرف سے باقی ڈیفالٹرزکے نام بھی جلد مل جائیں گے جبکہ دہری شہریت کے متعلق امیدواروں کی تفصیل ایف آئی اے آج شام تک پہنچا دے گی۔

 
 
زمرہ جات:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)