ہارورڈ یونیورسٹی ’’فری آن لائن آرکیٹیکچر کورس‘‘

ہائوسنگ منصوبے میں پنجاب کے دس شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پہلی مرتبہ مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات ہوئے،وزیراعظم

یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں ایک اور بستی بسانے کی منظوری مل گئی

’الہ آباد ‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

نائن الیون حملوں میں ملوث ملزم کو جرمنی سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون، لاپتا صحافی کے معاملے پر گفتگو

یورک ایسڈ بڑھنے سے خطرناک بیماریوں کے امکانات کئی گنابڑھ جاتے ہیں

سردار احمد یار ہراج وزیراعظم انسپکشن ٹیم کے سربراہ مقرر

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش ، اپوزیشن کا احتجاج

دنیا کا تیز رفتار ترین کیمرا تیار

ملالہ آکسفورڈ سوسائٹی کی سرگرم رکن منتخب

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور

وزیر اعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی

’’مشرف وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے‘‘

حضرت رقیہ (علیہا السلام) کی شہادت

گزشتہ ہفتے 5 سعودی شہزادے غائب کرائے گئے ہیں

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

ننگر ہار لیپرڈز کیخلاف شاہد آفریدی کی عمدہ پرفارمنس

’’قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے‘‘

ٹرمپ نے بھی ایران کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرلیا/ ام عماد صبر و استقامت کا مظہر

اقوام متحدہ شام میں امریکہ کی جانب سے فاسفورس بم استعمال کئے جانے کی تحقیقات کرے، روس

ترکی سے رہائی پانے والے امریکی پادری کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

ترک حکام کا سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی میں تیز رفتار ٹرک نہر میں جا گرا، 22 افراد ہلاک

ٹرمپ کا دھمکی آمیز بیان، سعودی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: حماس

کینیڈا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

بیلجیئم میں ٹیکنیشن کی فائرنگ سے ایف 16 طیارہ تباہ

افغانستان: طالبان کا امریکا کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایرانی حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے: حسن روحانی

پاکستان کا دورہ جنوبی بھارت جانے سے زیادہ اچھا لگا، نوجوت سنگھ سدھو

خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب میں (ن) لیگ کے کارکنوں کا بھرپور جشن، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم سرخرو ہوئے‘ آصف کرمانی

’باب دوستی‘ آج بھی آمدورفت، تجارت کیلئے بند

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کا شناختی کارڈ اجراء کیس نمٹا دیا

اپنی ہڈیوں سے پیار کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

حضرت بہائوالدین زکریا کےتین روزہ عرس کا آغاز

آصف زرداری کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

’’لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں گے‘‘

جمال خشوگی کا معاملہ، پابندیاں عائد کی گئیں تو جوابی کارروائی کرینگے، سعودی عرب

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر میڈیا کی نظروں سے غائب

ترک حکام کو خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

پی ٹی آئی (ن) لیگ 4، 4، (ق) لیگ 2 اور ایم ایم اے قومی اسمبلی کی 1 نشست پر کامیاب

نیا پاکستان اور شیعہ نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ

35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اورعراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

لاپتہ صحافی پر امریکا اور برطانیہ کا سعودی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور

سعودی حکومت جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہوئی تو سزا دیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے

آئی ایم ایف نے ناقابل قبول شرائط رکھیں تو معاہدہ نہیں کریں گے، وزیر خزانہ

(ن) لیگ کی حکومت نے ہماری ہر ضرورت پر توجہ دی، ترجمان پاک فوج

انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

امریکہ کا ہتھیاروں کا سسٹم ’آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے‘

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

وزیراعظم عمران خان نے ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کا آغاز کردیا

سب انسپکٹرتشدد کیس:مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات معطل کرنے کی وکلا کی درخواست مسترد

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری

سعودی عرب نے یمن کا اسپتال مریضوں اور عملے سمیت تباہ کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق

ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

حکومت کی جانب سے زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف شیعہ علماکونسل کی احتجاجی ریلی

شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور ہوا ہے:جنرل محمد علی جعفری

2018-07-09 11:45:56

ہارورڈ یونیورسٹی ’’فری آن لائن آرکیٹیکچر کورس‘‘

ہارورڈ یونیورسٹی ’’فری آن لائن آرکیٹیکچر کورس‘‘

‘خوبصورت گھر اور عمارتیں دکھنے میں سب کو ہی بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں،مگران کی تعمیرمیں کام کرنے والوں کی انتھک محنت اور قابلیت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ تعمیراتی شعبے میں ڈیزائننگ کرتے ہوئے جمالیاتی ذوق اور سائنسی مہارت کا بیک وقت ہوناضروری ہے۔ کسی بھی گھریاعمارت کی ڈیزائننگ کرنے اور تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کوآرکیٹیکٹ کہا جاتاہے۔ دنیا بھرمیں تعمیراتی شعبے کی ترقی کی وجہ سے آرکیٹیکٹس کی بڑی مانگ ہوتی ہے۔

کیا آپ آرکیٹیکٹ بننے کے بارے میں سوچ رہےہیں؟ یا پھر آپ کسی یونیورسٹی میں آرکیٹیکچر کی تعلیم حاصل کرنےکے لیے بیچلریا ماسٹر کررہے ہیں؟یا اس شعبے میں ڈپلومہ کررکھا ہے؟ اگر ان میں سے کوئی بھی بات ہے توہم آپ کے لیے ایک اہم معلومات بتانے جارہےہیں جس پر عمل کرکے آپ نہ صرف اپنی تعلیمی اسناد میں اضافہ کرسکیں گے بلکہ آپ کی CV پر دنیا کی مشہور و معروف یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کا ٹیگ(Tag) بھی لگ جائے گا۔

دی آرکیٹیکچرل اِمیجینیشن (The Architectural Imagination)پر ہارورڈ یونیورسٹی نے فری آن لائن کورس متعارف کروایا ہے، جس کا مقصد طالب علموں کو فن تعمیر کے اہم اصولوں اور معاشرے میں اس شعبے کے کردارسے روشناس کرانا ہے۔

جو طالب علم معاشی مجبوریوں کی وجہ سے بیرونِ ملک جاکر تعلیم حاصل نہیں کرسکتے، ہارورڈ یونیورسٹی ایسے طلباء کو اس تصور سے باہر نکلنے کا نادرموقع فراہم کررہی ہےکہ وہ اس آن لائن کورس میں داخلہ(Enrol)لے کر اس سےاستفادہ کریں، اس طرح آپ خود کو دوسروں سے پیچھے محسوس نہیں کریں گے۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے گریجویٹ اسکول آف ڈیزائن میں ’دی آرکیٹیکچرل امیجینیشن‘ کا آن لائن کورس زبردست طریقےسے آپ کوآرکیٹیکچرکی مسحور کن دنیا سےمتعارف کراتا ہے۔ اس آن لائن کورس کو تین ماڈیولزمیں ترتیب دیا گیا ہے۔

پہلاماڈیول

اس کورس کے پہلے ماڈیول میںویڈیوز اور مشقوں کے ذریعہ فنِ تعمیر کےبارے میں تعلیم دی جائے گی، جن میں آرکیٹیکچرل ڈرائنگ اور آرکیٹیکچرل ٹائپولوجی بھی شامل ہیں۔

دوسراماڈیول

دوسرےماڈیول میں تعمیراتی مواد اور ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز رکھی گئی ہے۔یہ ماڈیول آرکیٹیکچرکی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے کہ خام مال (Raw Material)کو کیسے تعمیرات کے مختلف سانچوں میں ڈھال کرفنِ تعمیر کی مجموعی جمالیاتی خوبصورتی کو ابھارتا ہے۔

تیسرا ماڈیول

تیسرے اور آخری ماڈیول میںانسانیاتی /بشریاتی نقطہ نظر(Anthropological approach)کو اپناتے ہوئے معاشرے میں آرکیٹیکچر کے کردار پر مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی معاشرےمیں سماجی تبدیلی لانے کے لیے اس کی صلاحیتوں کو بھی پرکھاگیا ہے۔

کورس کے اختتام پر آپ مندرجہ ذیل باتوں سے روشناس ہوجائیں گے۔

1۔ آرکیٹیکچرل ڈیزائن کو پڑھنا، سمجھنااوراس پر تجزیہ کرنا۔

2۔فنِ تعمیر کے شاہکاروں کی تعمیرکےپیچھے کیا سماجی اور تاریخی اسباب کارفرما رہے۔

3۔ذاتی طور پر آرکیٹیکچرل ڈرائنگزاور ماڈلزبنانے کےکیا بنیادی اصول ہیں۔

4۔تعلیمی مطالعہ یاآرکیٹیکٹ کے طور پرپیشہ ورانہ کیریئر شروع کرنےکے لیے قابل ذکر مواد کا حصول۔

فیکلٹی

فری آن لائن کورس کے لیے ہارورڈیونیورسٹی کی فیکلٹی ان پروفیسرز پر مبنی ہے

1۔کے مائیکل ہیز(ایلیٹ نوآئز پروفیسرآف آرکیٹیکچرل تھیوری)

2۔ایریکاناگنسکی (پروفیسرآف آرکیٹیکچرل ہسٹری)

3۔اینٹونی پیکون (جی ویر ٹریو لسٹیڈ پروفیسر آف دا ہسٹری آف آرکیٹیکچراینڈ ٹیکنالوجی)

4۔لیزاہیبر(انسٹرکٹران آرکیٹیکچر)

سرٹیفکیٹ کا حصول

ویسے تو ہارورڈ یونیورسٹی کایہ آن لائن کورس فری ہے لیکن اگر آپ اس کورس کے اختتام پرسرٹیفکیٹ حاصل کرناچاہتے ہیں تو اس کے لیے یونیورسٹی کو79 پاؤنڈ ادا کرنے پڑیںگے۔اس آن لائن کورس کو آپ کسی بھی وقت ہارورڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاکر بآسانی شروع کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ دیگرمضامین پر بھی ہارورڈیونیورسٹی کےفری آن لائن کورسز طالب علموں کے لیے دستیاب ہیں، جن کا انتخاب آپ اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرسکتے ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی

امریکا کی ہارورڈیونیورسٹی ایک نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ ہے جو واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہے۔ 1636ء میں قائم ہونے والی ہارورڈ یونیورسٹی امریکی ریاست میساچوسٹس میں واقع ہے اور یہ امریکا کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک ہے۔

انٹرنیٹ کے ذریعےاعلیٰ تعلیم میں انقلاب کی نئی امیدیں ایک بار پھرجاگ گئی ہیں۔ دنیابھر کی مختلف ناموریونیورسٹیاں اپنی حدود (کیمپس)سےباہرنکل کر تعلیم عام کرنے کاذریعہ بن رہی ہیں۔ ایم آئی ٹی، ہارورڈ،ا سٹینفورڈ اور پرنسٹن سمیت بہت سی معروف یونیورسٹیاںانٹرنیٹ پر بہت سے فری آن لائن کورسز پیش کررہی ہیں جن سے پوری دنیا میں لاکھوں طالب علم مستفید ہورہےہیں ، ساتھ ہی ان کورسزنے بے پناہ مقبولیت بھی حاصل کرلی ہے۔

بےشمار طلباء ان معیاری فری آن لائن کورسز سے بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھارہےہیں،جن تک عام حالات میں وہ رسائی حاصل نہیں کر سکتے تھے۔ ان میں وہ طلباء بھی شامل ہیں جو دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں یا اپنے کیرئیر کے وسط میں ہیں۔ آن لائن کلاسز نے کیمپس کے اندر اور باہر عمومی تدریسی معیار کو بلند کیاہے۔

دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مہدویت بطورِ نظامِ حکومت

- مجلس وحدت المسلمین