امریکہ دھونس و دھمکی کا رویہ تبدیل کرے:شمالی کوریا

اسرائیل، فلسطینی قصبے "الخان الاحمر” کی مسماری سے باز رہے: عالمی عدالت

غزہ واپسی مارچ: دو سو سے زائد فلسطینی شہید، بائیس ہزار سے زائد زخمی

سعودی عرب: شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ سعودی بربریت کا ثبوت

امام مسجد کی نشاندہی پر 37 برس بعد کعبے کا رخ ٹھیک کردیا گیا

شام کی صورت حال سے کیسے نمٹیں؟ ترکی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

سعودی وضاحت قابل اعتبار ہے،ٹرمپ

جمال خشوگی… کیا کہیں؟

کابل : پولنگ اسٹیشن کے قریب 2 دھماکے ، متعدد افراد زخمی

پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کی جدوجہد کواجاگر کرتا رہے گا‘ فواد چوہدری

افغان انتخابات، اشرف غنی نے ووٹ ڈالا

جمال خاشقجی: مبینہ سعودی ’ہٹ سکواڈ‘ میں کون کون شامل تھا؟

’’ریلوے میں بھرتیوں سمیت ہر کام قانون کے تحت ہوگا‘‘

نہال ہاشمی کے فوج کے حوالے سے متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس

عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر

بھارت میں ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا افسوس

حکومتی اخراجات کا بوجھ شہریوں پرڈالاجا رہا ہے‘ نیئربخاری

خاشقجی بحران: محمد بن سلمان پر کیا اثر پڑے گا؟

غزہ میں پُرامن فلسطینی مظاہرین کا خون بہایا جا رہا ہے‘ ملیحہ لودھی

ایک اور ڈیم سے دریائے سندھ کا گلا گُھٹ جائے گا؟

’’ ہر کام میرٹ پر کیا اور کریں گے‘‘

پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں سردی، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے

’جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی‘

آرمی چیف سے قطری وزیرخارجہ کی ملاقات

جمال خاشقجی سعودی قونصل خانے میں قتل ہوا: سعودی عرب

وزیر خارجہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات

’’12ووٹ چوری کرنے والا اسپیکر بنا ہوا ہے‘‘

جمال خاشقجی نے آخری کالم میں کیا لکھا؟

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

خاشقجی قتل اور یمن جنگی جرائم: امریکہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا

قندھار: گورنر زالمے، صوبائی پولیس چیف اور صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاک

ایران کے دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: امریکا کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

افغان پالیسی بدلنے تک پاکستان پر دباؤ قائم رکھا جائے گا: امریکا

ایران کے خلاف پابندیوں کا امریکی ہتھکنڈہ اب اس کے ہاتھ سے نکل چکا: محمد جواد ظریف

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی فتح سے5 وکٹ دور

غلط پالیسیاں، ظالمانہ اقدامات نیز خاشقجی کا قتل: بن سلمان کو برطرف کئے جانے کا مطالبہ

زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...

فلسطینی فوٹو گرافر محمود الھمص کی لی گئی تصویر، بہترین تصویر قرار

بن سلمان اور اس کی ٹیم جنایت کاروں کی ٹیم ہے: حزب الله سربراہ

قندھار حملہ افغانستان میں امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا، جیمزمیٹس

برطانیہ: نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ وسیع

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

امریکی خلا باز آنکھوں سے محروم ہونے والے ہیں؟

راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا

عمار بن یاسر کی شہادت اور جنگ نہروان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی

عالمی طاقتوں کا شرکت سے انکار، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

قطری وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

سب سے بڑا ’ڈرامہ کوئین‘ کون؟

پراپرٹی ڈیلرزنے پورے ملک میں فساد برپا کیا ہوا ہے‘ چیف جسٹس

تھر کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ کاہنگامی اجلاس کل طلب

توہین عدالت کیس، ایف آئی اےجسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی

6لیگی ایم پی ایز کا پنجاب اسمبلی میں داخلہ بند، دیگر کا دھرنا

پوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے

کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ ملزم گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن

عمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت

ننیوا عراق: شباک کمیونٹی کی اکثریت نے شیعہ ہونے کی قیمت کیسے چکائی؟ – فناک ویب سائٹ رپورٹ

امریکی وزیر خارجہ کی خاشقجی کے بارے میں محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت

عمران خان کی اہلیت کیخلاف حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست مسترد

ابوظبہی ٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم، بیٹنگ جاری

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

’تحریک انصاف اب تحریک انتقام بن چکی ہے‘

اس آسان نسخے کی مدد سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ کریں

’ایسپرن سے جگر کے کینسر کے خدشات میں کمی واقع ہوسکتی ہے‘

سعودی سیکیورٹی ادارے دہائیوں سے شہریوں کو اغواء یا قتل کرنے کے حوالے سے بدنام: سابق سی آئی

مائیک پومپیو کے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے مذاکرات

2018-07-10 11:10:08

امریکہ دھونس و دھمکی کا رویہ تبدیل کرے:شمالی کوریا

Image result for ‫امریکہ شمالی کوریا‬‎

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا افہام و تفہیم کے بجائے ایک جارح کی طرح دھونس و دھمکی کا رویہ اپنا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے اعلیٰ سطح کے حکام کے درمیان ملاقات کے بعد پیونگ یانگ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا دورہ اور مذاکرات قابلِ افسوس رہے۔ امریکا شمالی کوریا کے تحفظات کو نظر انداز کرتے ہوئے آمرانہ طرز عمل اپناتے ہوئے جوہری ہتھیار سازی کے پروگرام کو ختم کرنے کے لیے یک طرفہ دباؤ ڈال رہا ہے جو کہ جارحانہ اور غیر منصفانہ عمل ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ جوہری پروگرام کے خاتمے اور جوہری ہتھیاروں کو مکمل طور پر تلف کرنے تک شمالی کوریا پرعائد پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو دو دن کے دورے پر شمالی کوریا پہنچے تھے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان طویل مذاکرات ہوئے، اس دورے میں سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات طے نہیں تھی۔ مذاکرات کے بعد امریکی وزیر خارجہ جاپان کے لیے روانہ ہو گئے۔

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)