سندھ کے 5 ہزار 673 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

ہائوسنگ منصوبے میں پنجاب کے دس شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پہلی مرتبہ مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات ہوئے،وزیراعظم

یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں ایک اور بستی بسانے کی منظوری مل گئی

’الہ آباد ‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

نائن الیون حملوں میں ملوث ملزم کو جرمنی سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون، لاپتا صحافی کے معاملے پر گفتگو

یورک ایسڈ بڑھنے سے خطرناک بیماریوں کے امکانات کئی گنابڑھ جاتے ہیں

سردار احمد یار ہراج وزیراعظم انسپکشن ٹیم کے سربراہ مقرر

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش ، اپوزیشن کا احتجاج

دنیا کا تیز رفتار ترین کیمرا تیار

ملالہ آکسفورڈ سوسائٹی کی سرگرم رکن منتخب

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور

وزیر اعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی

’’مشرف وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے‘‘

حضرت رقیہ (علیہا السلام) کی شہادت

گزشتہ ہفتے 5 سعودی شہزادے غائب کرائے گئے ہیں

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

ننگر ہار لیپرڈز کیخلاف شاہد آفریدی کی عمدہ پرفارمنس

’’قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے‘‘

ٹرمپ نے بھی ایران کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرلیا/ ام عماد صبر و استقامت کا مظہر

اقوام متحدہ شام میں امریکہ کی جانب سے فاسفورس بم استعمال کئے جانے کی تحقیقات کرے، روس

ترکی سے رہائی پانے والے امریکی پادری کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

ترک حکام کا سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی میں تیز رفتار ٹرک نہر میں جا گرا، 22 افراد ہلاک

ٹرمپ کا دھمکی آمیز بیان، سعودی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: حماس

کینیڈا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

بیلجیئم میں ٹیکنیشن کی فائرنگ سے ایف 16 طیارہ تباہ

افغانستان: طالبان کا امریکا کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایرانی حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے: حسن روحانی

پاکستان کا دورہ جنوبی بھارت جانے سے زیادہ اچھا لگا، نوجوت سنگھ سدھو

خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب میں (ن) لیگ کے کارکنوں کا بھرپور جشن، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم سرخرو ہوئے‘ آصف کرمانی

’باب دوستی‘ آج بھی آمدورفت، تجارت کیلئے بند

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کا شناختی کارڈ اجراء کیس نمٹا دیا

اپنی ہڈیوں سے پیار کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

حضرت بہائوالدین زکریا کےتین روزہ عرس کا آغاز

آصف زرداری کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

’’لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں گے‘‘

جمال خشوگی کا معاملہ، پابندیاں عائد کی گئیں تو جوابی کارروائی کرینگے، سعودی عرب

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر میڈیا کی نظروں سے غائب

ترک حکام کو خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

پی ٹی آئی (ن) لیگ 4، 4، (ق) لیگ 2 اور ایم ایم اے قومی اسمبلی کی 1 نشست پر کامیاب

نیا پاکستان اور شیعہ نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ

35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اورعراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

لاپتہ صحافی پر امریکا اور برطانیہ کا سعودی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور

سعودی حکومت جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہوئی تو سزا دیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے

آئی ایم ایف نے ناقابل قبول شرائط رکھیں تو معاہدہ نہیں کریں گے، وزیر خزانہ

(ن) لیگ کی حکومت نے ہماری ہر ضرورت پر توجہ دی، ترجمان پاک فوج

انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

امریکہ کا ہتھیاروں کا سسٹم ’آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے‘

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

وزیراعظم عمران خان نے ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کا آغاز کردیا

سب انسپکٹرتشدد کیس:مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات معطل کرنے کی وکلا کی درخواست مسترد

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری

سعودی عرب نے یمن کا اسپتال مریضوں اور عملے سمیت تباہ کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق

ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

حکومت کی جانب سے زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف شیعہ علماکونسل کی احتجاجی ریلی

شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور ہوا ہے:جنرل محمد علی جعفری

2018-07-11 06:35:48

سندھ کے 5 ہزار 673 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

سندھ کے 5ہزار 673 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ کے کل 17 ہزار 747 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 65فیصد پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ بوتھ حساس ترین اور حساس قرار دے دئیے گئے ہیں۔سندھ میں 5ہزار 673 پولنگ اسٹیشنز کو حساس ترین جبکہ پانچ ہزار 776 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے، صوبے کے 20ہزار 165پولنگ بوتھ بھی انتہائی حساس قرار پائے ہیں۔سندھ کے 29 اضلاع میں سےسب سے زیادہ حساس ترین ضلع خیر پور کو قرار دیا گیا ہے۔سندھ کے انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق خیر پور کے 788پولنگ اسٹیشنزکو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔سندھ میں دوسرے نمبر پر حساس ترین کورنگی کراچی ہے جس کے 732پولنگ اسٹیشنز اور 2928پولنگ بوتھ حساس ترین قرار پائے ہیں۔

کراچی ایسٹ میں 698 پولنگ اسٹیشنز،جبکہ 2ہزار 790 پولنگ بوتھ، کراچی ویسٹ کے 237 پولنگ اسٹیشنز، 1359پولنگ بوتھ حساس ترین قرار دیے گئے ہیں۔کراچی ساؤتھ کے 223 پولنگ اسٹیشنز، 892پولنگ بوتھ، کراچی سینٹرل کے 244 پولنگ اسٹیشنز، 936 پولنگ بوتھ حساس ترین قرار پائے ہیں۔لاڑکانہ کے 209، سکھرکے 169، نواب شاہ کے 191، تھرپارکر کے 205، حیدر آباد کے 95، سانگھڑ کے 477، شکارپورکے 60 ، گھوٹکی کے 117، بدین کے 195، کشمور کے 95، جامشورو کے 125 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار دیے گئے ہیں۔نوشہرو فیروز کے 69، شہداد کوٹ کے100، جیکب آباد کے91،مٹیاری کے 70، ٹنڈو محمد خان کے 50، میر پور خاصکے 40، عمر کوٹ کے40 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں جبکہ وہاں پر فوج، رینجرز اور پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات ہو گی۔

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

مہدویت بطورِ نظامِ حکومت

- مجلس وحدت المسلمین