کیپٹن صفدر کو پناہ دینے والوں کے خلاف کارروائی

سعودی صحافی بہیمانہ قتل:خطیب جمعہ تہران کا سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ

عرب علاقوں پر صیہونی قبضہ علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ: بشار جعفری

شیعہ سعودی شہری انتہائی سخت حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں: ہیومن رائٹس

اسرائیل، فلسطینی قصبے "الخان الاحمر” کی مسماری سے باز رہے: عالمی عدالت

غزہ واپسی مارچ: دو سو سے زائد فلسطینی شہید، بائیس ہزار سے زائد زخمی

سعودی عرب: شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ سعودی بربریت کا ثبوت

امام مسجد کی نشاندہی پر 37 برس بعد کعبے کا رخ ٹھیک کردیا گیا

شام کی صورت حال سے کیسے نمٹیں؟ ترکی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

سعودی وضاحت قابل اعتبار ہے،ٹرمپ

جمال خشوگی… کیا کہیں؟

کابل : پولنگ اسٹیشن کے قریب 2 دھماکے ، متعدد افراد زخمی

پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کی جدوجہد کواجاگر کرتا رہے گا‘ فواد چوہدری

افغان انتخابات، اشرف غنی نے ووٹ ڈالا

جمال خاشقجی: مبینہ سعودی ’ہٹ سکواڈ‘ میں کون کون شامل تھا؟

’’ریلوے میں بھرتیوں سمیت ہر کام قانون کے تحت ہوگا‘‘

نہال ہاشمی کے فوج کے حوالے سے متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس

عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر

بھارت میں ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا افسوس

حکومتی اخراجات کا بوجھ شہریوں پرڈالاجا رہا ہے‘ نیئربخاری

خاشقجی بحران: محمد بن سلمان پر کیا اثر پڑے گا؟

غزہ میں پُرامن فلسطینی مظاہرین کا خون بہایا جا رہا ہے‘ ملیحہ لودھی

ایک اور ڈیم سے دریائے سندھ کا گلا گُھٹ جائے گا؟

’’ ہر کام میرٹ پر کیا اور کریں گے‘‘

پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں سردی، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے

’جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی‘

آرمی چیف سے قطری وزیرخارجہ کی ملاقات

جمال خاشقجی سعودی قونصل خانے میں قتل ہوا: سعودی عرب

وزیر خارجہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات

’’12ووٹ چوری کرنے والا اسپیکر بنا ہوا ہے‘‘

جمال خاشقجی نے آخری کالم میں کیا لکھا؟

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

خاشقجی قتل اور یمن جنگی جرائم: امریکہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا

قندھار: گورنر زالمے، صوبائی پولیس چیف اور صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاک

ایران کے دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: امریکا کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

افغان پالیسی بدلنے تک پاکستان پر دباؤ قائم رکھا جائے گا: امریکا

ایران کے خلاف پابندیوں کا امریکی ہتھکنڈہ اب اس کے ہاتھ سے نکل چکا: محمد جواد ظریف

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی فتح سے5 وکٹ دور

غلط پالیسیاں، ظالمانہ اقدامات نیز خاشقجی کا قتل: بن سلمان کو برطرف کئے جانے کا مطالبہ

زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...

فلسطینی فوٹو گرافر محمود الھمص کی لی گئی تصویر، بہترین تصویر قرار

بن سلمان اور اس کی ٹیم جنایت کاروں کی ٹیم ہے: حزب الله سربراہ

قندھار حملہ افغانستان میں امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا، جیمزمیٹس

برطانیہ: نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ وسیع

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

امریکی خلا باز آنکھوں سے محروم ہونے والے ہیں؟

راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا

عمار بن یاسر کی شہادت اور جنگ نہروان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی

عالمی طاقتوں کا شرکت سے انکار، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

قطری وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

سب سے بڑا ’ڈرامہ کوئین‘ کون؟

پراپرٹی ڈیلرزنے پورے ملک میں فساد برپا کیا ہوا ہے‘ چیف جسٹس

تھر کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ کاہنگامی اجلاس کل طلب

توہین عدالت کیس، ایف آئی اےجسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی

6لیگی ایم پی ایز کا پنجاب اسمبلی میں داخلہ بند، دیگر کا دھرنا

پوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے

کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ ملزم گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن

عمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت

ننیوا عراق: شباک کمیونٹی کی اکثریت نے شیعہ ہونے کی قیمت کیسے چکائی؟ – فناک ویب سائٹ رپورٹ

امریکی وزیر خارجہ کی خاشقجی کے بارے میں محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت

عمران خان کی اہلیت کیخلاف حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست مسترد

ابوظبہی ٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم، بیٹنگ جاری

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

’تحریک انصاف اب تحریک انتقام بن چکی ہے‘

اس آسان نسخے کی مدد سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ کریں

2018-07-11 06:39:13

کیپٹن صفدر کو پناہ دینے والوں کے خلاف کارروائی

کیپٹن (ر)صفدر کو پناہ دینے والوں کے خلاف کارروائی

راولپنڈی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ریلی میں شرکت اور ن لیگ کی مقامی قیادت کے خلاف درج مقدمات پر راولپنڈی پولیس حرکت میں آگئی اور شہر کے مختلف حصوں سے مسلم لیگ ن کے متعدد کارکن گرفتار کر لیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی وارث خان اور نیوٹاؤن میں درج کئے گئے مقدمات میں ملوث کارکنوں کو سزا یافتہ مجرم کی تقریر کروانے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرگرفتار کیا گیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن راولپنڈی کے صدر سردار نسیم احمد خان نے انتظامیہ کے اس اقدام کو انتخابات میں دھاندلی کی پہلی سیڑھی قرار دیا ہے اور الیکشن کمیشن سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔رہنما ن لیگ حنیف عباسی نے اس صورتحال کا ذمہ دار شیخ رشید کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ سب شیخ رشید کی ایما پر کررہی ہے اس صورتحال میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہو گیا ہے۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے بھی گرفتاریوں کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کی گرفتاریاں مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی مذموم کوشش اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد پرسوالیہ نشان ہیں ۔انہوں نےالیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف تھانوں میں ن لیگ کے 200 کے قریب کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔مقدمات میں مطلوب افراد کی نشاندہی کے بعد باقی تمام افراد کو چھوڑ دیا جائے گا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ درج کئے گئے تین مقدمات میں صرف11 افراد کی عبوری ضمانتوں کے مچلکے پولیس کو موصول ہوئے ہیں۔یاد رہےکیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد منظر عام سے غائب ہو گئے تھے اوردو روز بعد اچانک راولپنڈی میںسینیٹر چوہدری تنویر کے ساتھ راجہ بازار میں ریلی کی قیادت کرتے ہوئے سامنے آئے۔نیب کی ٹیم نے اس دوران متعدد بار انہیں گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی تھی مگر ساتھی رکاوٹ بنے رہے، اس دوران کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے تقریر بھی کی تاہم انہیں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے صفدر کی ریلی میں شامل (ن) لیگ کے 15 رہنماؤں کے خلاف 4 مقدمات درج کئےتھے۔نیب راولپنڈی کی ٹیم نے کیپٹن (ر) صفدر کو سخت سکیورٹی میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا۔نیب تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ کیپٹن (ر) صفدر سزا یافتہ مجرم ہے لہذا انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے، عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کے احکامات جاری کئے۔

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)