پولیس نے سرکاری گھرخالی نہ کئے تورینجرز بلائیں گے،ثاقب نثار

سعودی صحافی بہیمانہ قتل:خطیب جمعہ تہران کا سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ

عرب علاقوں پر صیہونی قبضہ علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ: بشار جعفری

شیعہ سعودی شہری انتہائی سخت حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں: ہیومن رائٹس

اسرائیل، فلسطینی قصبے "الخان الاحمر” کی مسماری سے باز رہے: عالمی عدالت

غزہ واپسی مارچ: دو سو سے زائد فلسطینی شہید، بائیس ہزار سے زائد زخمی

سعودی عرب: شیعہ نشین شہر قطیف پر حملہ سعودی بربریت کا ثبوت

امام مسجد کی نشاندہی پر 37 برس بعد کعبے کا رخ ٹھیک کردیا گیا

شام کی صورت حال سے کیسے نمٹیں؟ ترکی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

سعودی وضاحت قابل اعتبار ہے،ٹرمپ

جمال خشوگی… کیا کہیں؟

کابل : پولنگ اسٹیشن کے قریب 2 دھماکے ، متعدد افراد زخمی

پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کی جدوجہد کواجاگر کرتا رہے گا‘ فواد چوہدری

افغان انتخابات، اشرف غنی نے ووٹ ڈالا

جمال خاشقجی: مبینہ سعودی ’ہٹ سکواڈ‘ میں کون کون شامل تھا؟

’’ریلوے میں بھرتیوں سمیت ہر کام قانون کے تحت ہوگا‘‘

نہال ہاشمی کے فوج کے حوالے سے متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس

عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر

بھارت میں ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا افسوس

حکومتی اخراجات کا بوجھ شہریوں پرڈالاجا رہا ہے‘ نیئربخاری

خاشقجی بحران: محمد بن سلمان پر کیا اثر پڑے گا؟

غزہ میں پُرامن فلسطینی مظاہرین کا خون بہایا جا رہا ہے‘ ملیحہ لودھی

ایک اور ڈیم سے دریائے سندھ کا گلا گُھٹ جائے گا؟

’’ ہر کام میرٹ پر کیا اور کریں گے‘‘

پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں سردی، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے

’جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی‘

آرمی چیف سے قطری وزیرخارجہ کی ملاقات

جمال خاشقجی سعودی قونصل خانے میں قتل ہوا: سعودی عرب

وزیر خارجہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات

’’12ووٹ چوری کرنے والا اسپیکر بنا ہوا ہے‘‘

جمال خاشقجی نے آخری کالم میں کیا لکھا؟

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

خاشقجی قتل اور یمن جنگی جرائم: امریکہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا

قندھار: گورنر زالمے، صوبائی پولیس چیف اور صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاک

ایران کے دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: امریکا کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

افغان پالیسی بدلنے تک پاکستان پر دباؤ قائم رکھا جائے گا: امریکا

ایران کے خلاف پابندیوں کا امریکی ہتھکنڈہ اب اس کے ہاتھ سے نکل چکا: محمد جواد ظریف

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی فتح سے5 وکٹ دور

غلط پالیسیاں، ظالمانہ اقدامات نیز خاشقجی کا قتل: بن سلمان کو برطرف کئے جانے کا مطالبہ

زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...

فلسطینی فوٹو گرافر محمود الھمص کی لی گئی تصویر، بہترین تصویر قرار

بن سلمان اور اس کی ٹیم جنایت کاروں کی ٹیم ہے: حزب الله سربراہ

قندھار حملہ افغانستان میں امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا، جیمزمیٹس

برطانیہ: نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ وسیع

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

امریکی خلا باز آنکھوں سے محروم ہونے والے ہیں؟

راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا

عمار بن یاسر کی شہادت اور جنگ نہروان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی

عالمی طاقتوں کا شرکت سے انکار، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

قطری وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

سب سے بڑا ’ڈرامہ کوئین‘ کون؟

پراپرٹی ڈیلرزنے پورے ملک میں فساد برپا کیا ہوا ہے‘ چیف جسٹس

تھر کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ کاہنگامی اجلاس کل طلب

توہین عدالت کیس، ایف آئی اےجسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی

6لیگی ایم پی ایز کا پنجاب اسمبلی میں داخلہ بند، دیگر کا دھرنا

پوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے

کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ ملزم گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن

عمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت

ننیوا عراق: شباک کمیونٹی کی اکثریت نے شیعہ ہونے کی قیمت کیسے چکائی؟ – فناک ویب سائٹ رپورٹ

امریکی وزیر خارجہ کی خاشقجی کے بارے میں محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت

عمران خان کی اہلیت کیخلاف حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست مسترد

ابوظبہی ٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم، بیٹنگ جاری

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

’تحریک انصاف اب تحریک انتقام بن چکی ہے‘

اس آسان نسخے کی مدد سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ کریں

2018-07-11 07:12:38

پولیس نے سرکاری گھرخالی نہ کئے تورینجرز بلائیں گے،ثاقب نثار

 پولیس نے سرکاری گھرخالی نہ کئے تورینجرز بلائیں گے،ثاقب نثار

چیف جسٹس پاکستان،جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری مکانات پر غیرقانونی قابضین کو فوری طورپرگھر وں کو خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سرکاری گھر خالی کر دیں بصورت دیگر رینجرز سے گھر خالی کر وائیں گے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پولیس پر35 کروڑروپے واجب الاداہیں،ادائیگی کی صورت میں رقم ڈیم فنڈزمیںدی جائےگی۔

اس موقع پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ سرکاری گھروںکی الاٹمنٹ میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس ،جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ غیرقانونی قابضین گھرفوری طورپرخالی کردیں، پولیس اہلکارغیرقانونی رہائش پذیرہیں، پولیس نے گھرخالی نہ کئے تورینجرزکومددکےلئے بلائیں گے۔

زمرہ جات:   Horizontal 1 ، پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)