حلف برداری کے بعد اردگان کا پہلا سرکاری دورہ، آذربائیجان پہنچ گئے

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی ذمہ داری وزیراعظم نے خود سنبھال لی

’’نوازشریف سے بڑے معاشی چور شہباز شریف ہیں‘‘

مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کا خون اقوام متحدہ کےضمیر پر داغ ہے، فواد چوہدری

کراچی کنگز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر، بہترین ٹیلنٹ ڈھونڈ نکالا

ایران کا سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج کرنے کا مطالبہ

خواتین سافٹ بال ٹیم کا قیام، حشمت اللہ لودگی باسکٹ بال کا آج آغاز

جمال خاشقجی کے قتل پہ سعودی اعترافی بیان افسانہ ترازی ہے- واشنگٹن پوسٹ

ادلب: دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکہ، گیارہ ہلاک

اللہ تعالی نے جمال خاشقجی کے واقعہ میں سعودی عرب کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے،سید حسن نصراللہ

اسرائیل کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ

مہران باڈر میں طوفان کے نتیجے میں ایک زائر شہید ۱۵ زخمی

یمن: الحالی شہر پر سعودی بمباری پانچ عام شہری شہید، متعدد زخمی

نواز شریف، شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کیس کی سماعت ملتوی

’’خاشقجی کے قتل کی وضاحت ضروری ہے‘‘

افغانستان میں دھماکا، بچوں اور عورتوں سمیت 11 شہری ہلاک

پاکستان ایران گیس پائپ لائن کا ٹھیکہ روس نے لے لیا

تائیوان میں خطرناک ٹرین حادثہ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی آبادی کو مسمار کرنے کا ارادہ مؤخر کردیا

صحافی جمال خشوگی کی ہلاکت پر سعودی وضاحت ناکافی ہیں، جرمن چانسلر مرکل

کراچی: ’غلط چالان‘ پر خودسوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیور چل بسا

آئندہ ای سی ایل میں نام کی اطلاع 24 گھنٹے میں کردی جائے گی: سیکریٹری داخلہ

9کشمیریوں کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال

مشترکہ تربیتی مشقوں کیلئے روسی فوجی دستے کی پاکستان آمد

’’جعلی اکاؤنٹس معاملہ، سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی‘‘

جنوبی پنجاب صوبے کا خواب پی ٹی آئی کے دور میں پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

وقت آگیاہےبھارت مسئلہ کشمیرکومذاکرات سےحل کرے، وزیراعظم عمران خان

جمال خاشقجی کا قتل ایک سنگین غلطی تھی: عادل الجبیر

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو بچانے کی کوششیں

ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 19 افراد جاں بحق

امریکا اور روس آمنے سامنے: ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی منسوخی پر روس کی امریکا کو دھمکی

عالمی قوتوں کا صحافی کی موت پر سعودی وضاحت کو ماننے سے انکار، ٹرمپ یو ٹرن لینے پر مجبور

ایم ڈبلیوایم رہنما ناصرشیرازی کا وفد کے ہمراہ دورہ بہاولنگر، پولیس گردی کا نشانہ بننے والے خاندان سے اظہار یکجہتی

صحیفہ سجادیہ میں اسلامی سیاست کے طور طریقے موجود ہیں

33 ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا کیلئے روانہ

سعودی عرب نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں تمام حقائق بیان نہیں کئے

سعودی تعاون مگر کس قیمت پہ؟

ایرانی محافظوں کی بازیابی کیلئے آرمی چیف سے مدد کی درخواست

جمال خشوگی کیس، سعودی وضاحت سے مطمئن نہیں، ٹرمپ

بابری مسجد کی شہادت میں ملوث ہندو انتہا پسند شہری نے اسلام قبول کرلیا

کراچی این اے 247 میں 12 امیدوارمیدان میں

این اے 247 ضمنی الیکشن‘ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےاپنا ووٹ کاسٹ کردیا

نئے پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد میں سب کوکردار ادا کرنا ہوگا ‘ عثمان بزدار

ملتان، جعلی ڈگریاں فروخت کرنے والال ٹیچر گرفتار

زائرین کو درپیش مسائل کیخلاف علمائے بلتستان کا احتجاج

شام: داعش نے 27 مغویوں میں سے دو خواتین اور 4 بچوں کو رہا کر دیا

روز لیلة الہریر

سینیٹر رحمن ملک کا وزیراعظم کو خط

جمال خاشقجی قونصل خانے کے اندر جھگڑے میں مارا گیا: سعودی اٹارنی جنرل

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ریاستی جبر جاری، مزید 3 کشمیری جاں بحق

کابل پولنگ اسٹیشن دھماکہ: 5 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق

آئی این ایف معاہدہ: ’روس نے خلاف ورزی کی، امریکہ اس معاہدے سے نکل جائے گا‘

جمال خاشقجی کی ہلاکت کے معاملے پر برطرف کیے گئے جنرل احمد العسیری کون ہیں؟

قندھار حملہ: ’طالبان اور پاکستان مخالف‘ جنرل عبدالرازق کون تھے؟

ایران کے خلاف امریکی اقدامات، مشرق وسطیٰ بحران کے لئے زہر قاتل: پیوٹن

غزہ: اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، دسیوں افراد زخمی

ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا: ایہود باراک

ضمنی الیکشن: قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 3 نشستوں پر پولنگ جاری

غزہ: فلسطین کا بچہ بچہ سروں پر کفن باندھ کر دشمن کے خلاف میدان جہاد میں اترے گا: القسام

خشوگی کی لاش حوالے کی جائے، حقوق انسانی کی تنظیم کا سعودی عرب سے مطالبہ

افغانستان کے خونریز پارلیمانی انتخابات

پاکستانی زائرین اربعین کے لئے ایران میں سہولتیں

امریکی اراکین کانگریس کا سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی ضرورت پر زور

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے نام اور تفصیلات

عمران خان کا نیا پاکستان عوام کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف سے لیا جانے والا موجودہ قرضہ آخری ہوگا، اسد عمر

وزیراعلیٰ سندھ نے بجلی بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا

’’صوبہ بنانے کیلئے آئینی طریقہ کار موجود ہے‘‘

اساتذہ کی تربیت کے لیے عالمی اسکالرز کو پاکستان بلائیں گے: صوبائی وزیر تعلیم

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

’’بجلی بریک ڈاؤن، وفاق، نیپرا کے الیکٹرک سے جواب طلب کرے‘‘

2018-07-11 08:02:48

حلف برداری کے بعد اردگان کا پہلا سرکاری دورہ، آذربائیجان پہنچ گئے

110

انقرہ: اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ترکی میں نئے صدارتی جمہوری نظام کے تحت اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد صدر رجب طیب اردگان آج اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آذربائیجان پہنچے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر اس اہم دورے پر اذربائیجان کے اہم عہدیداروں سے ملیں گے اور تاریخی مقامات کا بھی دورہ کریں گے۔

آذربائیجان پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، اہم منصوبے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی اور آذربائیجان کے درمیان 12 جون کو گیس کے اہم منصوبے کی سنگ بنیاد رکھی گئی تھی اور ہم اس میں مزید اقدامات کے خواہاں ہیں جس سے معیشت پر بھی بہتر نتائج مرتب ہوں گے۔
خیال رہے کہ 9 جولائی کو ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا، صدر مملکت ممنون حسین تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے علاوہ ازیں بائیس ملکوں کے سربراہان اور اٹھائیس وزرائے اعظم سمیت مختلف ملکوں کے اعلیٰ وفود نے بھی شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ رجب طیب اردگان نے صدارتی انتخابات میں 53 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے حریف محرم انسے 31 فیصد ووٹ ہی حاصل کرسکے تھے۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)