فرانس کی شام مخالف پالیسیاں شرمناک ہیں:فرانسیسی قانون ساز

جمال خشوگی… کیا کہیں؟

کابل : پولنگ اسٹیشن کے قریب 2 دھماکے ، متعدد افراد زخمی

پاکستان ہرفورم پرکشمیریوں کی جدوجہد کواجاگر کرتا رہے گا‘ فواد چوہدری

افغان انتخابات، اشرف غنی نے ووٹ ڈالا

جمال خاشقجی: مبینہ سعودی ’ہٹ سکواڈ‘ میں کون کون شامل تھا؟

’’ریلوے میں بھرتیوں سمیت ہر کام قانون کے تحت ہوگا‘‘

نہال ہاشمی کے فوج کے حوالے سے متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس

عباس ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کے بہترین باؤلر

بھارت میں ٹرین حادثے پر وزیراعظم کا افسوس

حکومتی اخراجات کا بوجھ شہریوں پرڈالاجا رہا ہے‘ نیئربخاری

خاشقجی بحران: محمد بن سلمان پر کیا اثر پڑے گا؟

غزہ میں پُرامن فلسطینی مظاہرین کا خون بہایا جا رہا ہے‘ ملیحہ لودھی

ایک اور ڈیم سے دریائے سندھ کا گلا گُھٹ جائے گا؟

’’ ہر کام میرٹ پر کیا اور کریں گے‘‘

پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں سردی، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے

’جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی‘

آرمی چیف سے قطری وزیرخارجہ کی ملاقات

جمال خاشقجی سعودی قونصل خانے میں قتل ہوا: سعودی عرب

وزیر خارجہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات

’’12ووٹ چوری کرنے والا اسپیکر بنا ہوا ہے‘‘

جمال خاشقجی نے آخری کالم میں کیا لکھا؟

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

خاشقجی قتل اور یمن جنگی جرائم: امریکہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا

قندھار: گورنر زالمے، صوبائی پولیس چیف اور صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاک

ایران کے دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس: امریکا کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

افغان پالیسی بدلنے تک پاکستان پر دباؤ قائم رکھا جائے گا: امریکا

ایران کے خلاف پابندیوں کا امریکی ہتھکنڈہ اب اس کے ہاتھ سے نکل چکا: محمد جواد ظریف

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی فتح سے5 وکٹ دور

غلط پالیسیاں، ظالمانہ اقدامات نیز خاشقجی کا قتل: بن سلمان کو برطرف کئے جانے کا مطالبہ

زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...

فلسطینی فوٹو گرافر محمود الھمص کی لی گئی تصویر، بہترین تصویر قرار

بن سلمان اور اس کی ٹیم جنایت کاروں کی ٹیم ہے: حزب الله سربراہ

قندھار حملہ افغانستان میں امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا، جیمزمیٹس

برطانیہ: نفرت پر مبنی جرائم کا دائرہ وسیع

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

امریکی خلا باز آنکھوں سے محروم ہونے والے ہیں؟

راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا

عمار بن یاسر کی شہادت اور جنگ نہروان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

چینی سرمایہ کاری میں کمی سے ایف ڈی آئی میں 42 فیصد تنزلی

عالمی طاقتوں کا شرکت سے انکار، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس خطرے میں پڑ گئی

قطری وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

سب سے بڑا ’ڈرامہ کوئین‘ کون؟

پراپرٹی ڈیلرزنے پورے ملک میں فساد برپا کیا ہوا ہے‘ چیف جسٹس

تھر کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ کاہنگامی اجلاس کل طلب

توہین عدالت کیس، ایف آئی اےجسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی

6لیگی ایم پی ایز کا پنجاب اسمبلی میں داخلہ بند، دیگر کا دھرنا

پوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے

کراچی میں رینجرز کی کارروائی‘ ملزم گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن

عمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت

ننیوا عراق: شباک کمیونٹی کی اکثریت نے شیعہ ہونے کی قیمت کیسے چکائی؟ – فناک ویب سائٹ رپورٹ

امریکی وزیر خارجہ کی خاشقجی کے بارے میں محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت

عمران خان کی اہلیت کیخلاف حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست مسترد

ابوظبہی ٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم، بیٹنگ جاری

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

’تحریک انصاف اب تحریک انتقام بن چکی ہے‘

اس آسان نسخے کی مدد سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ کریں

’ایسپرن سے جگر کے کینسر کے خدشات میں کمی واقع ہوسکتی ہے‘

سعودی سیکیورٹی ادارے دہائیوں سے شہریوں کو اغواء یا قتل کرنے کے حوالے سے بدنام: سابق سی آئی

مائیک پومپیو کے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے مذاکرات

جمال خاشقجی گمشدگی: آئی ایم ایف سربراہ کا مشرق وسطیٰ کا دورہ ملتوی

روس: کریمیا کے شہر کرچ میں دھماکے اور فائرنگ سے 18 ہلاک، 70 زخمی

افغانستان: بم حملے میں پارلیمانی انتخابات کے امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

خاشقجی کو قتل کر کے ان کی لاش کے ٹکڑے کر دیئے گئے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

بن سلمان بلاواسطہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہے: گارڈین نیوز

جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی عرب کے سفیر واشنگٹن سے فرار: واشنگٹن پوسٹ

2018-07-11 09:49:14

فرانس کی شام مخالف پالیسیاں شرمناک ہیں:فرانسیسی قانون ساز

122

فرانس کی یوپی آر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ موجودہ پیرس حکومت نے شام کے تئیں جو مؤقف اپنایا ہوا ہے وہ فرانس کے آئین کے منافی ہے۔صحافیوں کےساتھ گفتگو میں ’’فرانکوسس ایلی نیو‘‘نے کہاکہ شام کے تئیں جو مؤقف اپنایا ہوا ہے وہ فرانس کے آئین کے منافی ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کی جماعت مشرق وسطیٰ علاقے خاص کر شام کے حوالے سے 2011ء سے فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کی مخالف رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ شام کے داخلی معاملات میں فرانسیسی حکومت کی مداخلت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے پیرس حکومت پر زوردیا کہ وہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کا احترام کرے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)