سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں‌ کا اعلان کردیا گیا

مسجد اقصیٰ جل رہی ہے

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، صوبہ بنانے کی قرار دادسامنےآگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ،حزب اللہ

طالبان کا ریڈ کراس کو محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان

ترک عوام اردغان کی شام مخالف پالیسی کے خلاف ہیں:سینئر ترک صحافی

افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ

یورپ ایران مخالف امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا:جرمن وزیر خزانہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ کب رکے گا؟ – محمد عامر حسینی

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 21 سے 23 اگست تک چھٹیوں کا اعلان

سوئیڈن میں الیکشن سے قبل پراسرار حملے، نقاب پوشوں نے 80 گاڑیاں جلادیں

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

عالمی برادری امریکی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے:ملیشیائی کارکن

افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

اسپین نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمدات کم کردیں

ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایرانی قوم کی پاکستان کے یوم آزادی پر منفرد انداز میں مبارکباد

النصرہ فرنٹ کے اہم کمانڈرز حج کے بہانے سعودی عرب فرار!

اور آج ہم نے آدم علیہ السلام کی توبہ قبول کر لی

یمنی بچوں کے قتل عام کا حکم امریکی وزارت خارجہ نے دیا تھا:یمنی حکام

اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، گنتی جاری

آغا سراج درانی دوسری مرتبہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

71ویں جشن آزادی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے وفدکی مزارقائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی

اسرائیل نے فلسطینی وجود کو ختم کرنے کی جنگ مسلط کر رکھی ہے‘

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخو اسمبلی منتخب، سندھ اسمبلی میں ووٹنگ جاری

بھارت کے یوم آزادی پر مودی کا بڑا اعلان

سندھ، خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹنگ

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسپیکر کا انتخاب، عمران خان شناختی کارڈ بھول آئے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب، ووٹنگ جاری

’’یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ سیکڑوں لوگوں کو عدالت بھجوا دیں‘‘

’آج مبارک دن ہے‘

’’چترال تا کراچی قوم نواز شریف کے ساتھ ہے‘‘

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

پاک فوج ایک کروڑ پودے لگائے گی

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

اقوام متحدہ کے امن مندوب تین معاونین کے ہمراہ غزہ کی پٹی پہنچ گئے

غزہ میں تین شہداء کے جنازے، لاکھوں عوام آخری دیدار کے لیے امڈ آئے!

قزاقستان: ایران اور روس کے صدور کی ملاقات

مہاتیر محمد کا چین کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا عندیہ

جرمنی میں مہاجر مخالف حملوں میں کمی آئی ہے: جرمن وزارت داخلہ

’’اومنی گروپ کی جائیداد، اکائونٹس کی قرقی کا حکم دیتے ہیں‘‘

عقد امام علی علیہ السلام و حضرت زھرہ (س)

ایران کو پتا ہونا چاہیے کہ اُس کے اقدامات پر اُس کی پکڑ ہوتی ہے: اماراتی سفیر

یمن میں عام شہریوں پر حملہ، سعودی اتحادی افواج نے الزامات مسترد کردیے

برطانیہ کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

ناسا نے سورج کی جانب پہلا ’’پارکرسولر پروب ‘‘ نامی خلائی جہاز بھیج دیا

پاکستانی نژاد بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

انڈونیشیا میں طیارہ کو حادثہ ، 8 افراد ہلاک

شام : اسلحہ گودام میں دھماکہ ، 39شہری جاں بحق

بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

بنی گالا تا پارلیمنٹ ہاؤس سیکیورٹی انتظامات

آزاد کشمیر، کلیاں نالے پر پل بیٹھ گیا، دو افراد جاں بحق

رینجرز کارروائی، ڈیرہ غازی خان سےاسلحہ برآمد ،6 ملزمان گرفتار

نو منتخب ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت 15 اگست تک ملتوی

گیلانی کی سکیورٹی واپس لینے پر بلاول کا شدید ردعمل

پی ٹی آئی کے وفد کی ایاز صادق سے ملاقات

برطانیہ:نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 10 افراد زخمی

جہانگیر ترین، علیم خان کی چوہدری برادران سے ملاقات

غزہ سے آتش گیر کاغذی جہازوں سے اسرائیل میں 7 مقامات پر آتش زدگی

ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان

ایران :بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ابوظہبی دہشتگرد گروہ القاعدہ کا خفیہ کیمپ ہے:ترجمان انصار اللہ

شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما کی عمران خان کو مبارکباد

امریکی ایلچی کی “حماس” کو مٹانے کی گھناؤنی سازش

2018-08-09 06:41:18

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں‌ کا اعلان کردیا گیا

13

ریاض: سعودی عرب کے سرکاری و نجی اداروں میں عید الاضحیٰ کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی مونیٹری اتھارٹی اور سعودی اسٹاک ایکسچینج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوگی جبکہ دفاتر 26 اگست کو دوبارہ کھل جائیں گے۔سعودی اسٹاک مارکیٹ کی طرح چھٹیوں کا اطلاق بینک، فنانس ڈیپارٹمنٹ اور تمام انشورنس کمپنیوں پر بھی ہوگا۔
حکام کے مطابق حج سیزن کی وجہ سے مکہ و مدینہ منورہ کے اطراف قائم بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر کھلیں رہیں گے تاکہ عازمین حج کو مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ساما نے واضح کیا ہے کہ ترسیل زر کا سلسلہ اتوار 8 ذی الحجہ مطابق 19 اگست کو بند ہوجائے گا پھر 23 اگست کو ترسیل زر کا سلسلہ بحال کردیا جائےگا، ساما نے بینکوں کو ہدایت کی کہ وہ ترسیل زر کی شاخیں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مخصوص اوقات میں گنجان آباد علاقوں میں کھلونے کا اہتمام کریں۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی پانچ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، امارات میں چھٹیوں کا اطلاق 9 ذی الحجہ سے ہوگا، شارجہ سینٹر کے ڈائریکٹر ابراہیم ال جروان کا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں عید الاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15 آگست

- سحر نیوز