'گیم چینجر' آزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا آج آخری دن

اسرائیلی فوج کی کارروائی، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

عمران خان کی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات

یمنی فوج نے یکطرفہ بحری جنگ بندی کی مدت کے خاتمے کا اعلان کر دیا

گورنرخیبرپختونخواکا بھی استعفیٰ دینےکافیصلہ

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

روس قطب شمالی میں ’تیزی سے اپنی فوجی قوت میں اضافہ کر رہا ہے‘

بم کا خدشہ، مختلف ممالک میں 9طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ

فلسطین کی ڈاک آٹھ سال بعد اسرائیل سے بازیاب

ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکی ’ایکشن ٹیم‘ کا اعلان

یورپ و برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ پر مذاکرات آج

چین امریکا کو نشانہ بنانے کی تیاری کررہا ہے، پینٹاگون کا الزام

ولادی میر پیوٹن، رجب طیب اردوگان اور حسن روحانی کے درمیان جلد ملاقات کا امکان

بھارتی ریاست کیرالا میں سیلاب، 106 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

گلیشیئر پگھلا تو طیارہ نکلا

چین تحریک انصاف کی حکومت کےساتھ مل کرکام کرنےکا خواہشمند

منی لانڈرنگ کی تحقیقات، نیب نے میاں منشا کو آج صبح طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے سلسلے میں اہم مذاکرات اور پیشرفت

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، پاکستان کا بھارتی اشتعال انگیزی پر تحفظات کا اظہار

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نیا صوبہ بنانے کے لیے کراچی میں 50 لاکھ لوگوں کے دستخط کرائیں گے، فاروق ستار

پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اپوزیشن صرف پی ٹی آئی کےخوف کی وجہ سے اکٹھی ہوئی، شاہ محمود

16 لاکھ عازمین حج کی سعودی عرب آمد

کابل میں ایک اور حملہ، ملٹری ٹریننگ سینٹر پر دھاوا

عبدالقدوس بزنجو نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے

مرادعلی شاہ کی تقریرمیں کچھ نیانہیں تھا، خواجہ اظہار

سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا

پیپلزپارٹی نے موقف بدلا ،وہی جواب دے سکتے ہیں،رانا ثناء

عید پرسیکورٹی یقینی بنانے کیلئے رینجرزکا اعلیٰ سطح کا اجلاس

انورمجید گرفتار،نگراں وزیرداخلہ کا ڈی جی ایف آئی اے سےرابطہ

ایم ڈبلیوایم کے وفدکی قائم مقام افغان سفیر سے ملاقات،تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت ،شہداءکیلئے فاتحہ خوانی

ہم ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں:قطر نے اعلان کر دیا

خواجہ آصف کے خلاف انکوائری کرنے کی منظوری

چلی میں بزرگوں کے مرکزمیں آگ لگنے سے 10 خواتین ہلاک

وزارت عظمیٰ کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کے کاغذات منظور

پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب،حلف اٹھا لیا

سوڈان : کشتی ڈوبنے سے اسکول کے 21 بچے ہلاک

تینتیس روزہ جنگ کو بارہ سال مکمل ہونے پر سید حسن نصر اللہ کا خطاب

نبی کریم ﷺکی مکہ معظمہ آمد

ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

بیت المقدس اور قلقیلیہ میں مکانات مسماری کی شرانگیز صہیونی مہم!

غزہ ۔ غرب اردن کے درمیان تجارتی راہ داری ایک ماہ بعد کھول دی گئی

ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف کو بلیک لسٹ کر دیا

مسجد نبویﷺ کے خطیب ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیزآل الشیخ خطبۂ حج دیں گے

یمن اور بحرین پر جارحیت کرنے والے شیطان سے بدتر ہیں، اہلسنت عالم دین

پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کی مذمت

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتا ہے: ایرانی نائب صدر

کمبوڈیا کے پارلیمانی انتخابات ،حکمران جماعت فاتح

دنیا کے کسی بھی ملک کو امریکہ پر کبھی اعتماد نہیں کرنا چاہئے:حزب اللہ لبنان

پاکستان کے یوم آزادی پر کینیڈا کے وزیراعظم کا پیغام

ایم ایم اے کا وزیراعظم کے لئے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا عندیہ

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بھارتی جھنڈ زمین پر آگرا

عمران نااہلی کیس، جسٹس اطہر من اللہ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا

’’پہلے پٹائی کرو پھر دباؤ ڈال کر صلح کرلو‘‘

’’وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری سادگی سے ہو گی‘‘

کوئٹہ میں کوئلے کی کان سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں

علیم خان کے وکیل کو جواب دینے کیلئے آخری مہلت

محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

جسٹس (ر) دوست محمد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

مسجد اقصیٰ جل رہی ہے

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، صوبہ بنانے کی قرار دادسامنےآگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ،حزب اللہ

طالبان کا ریڈ کراس کو محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان

ترک عوام اردغان کی شام مخالف پالیسی کے خلاف ہیں:سینئر ترک صحافی

افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ

یورپ ایران مخالف امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا:جرمن وزیر خزانہ

2018-08-09 08:08:43

'گیم چینجر' آزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا آج آخری دن

27

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کے لیے اپنی پسند کی سیاسی جماعت میں شمولیت کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پارٹی لیڈر آزاد امیدواروں کی شمولیت سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گا جبکہ آزاد امیدوار کو پارٹی میں شمولیت کا حلف نامہ بھی جمع کرانا ہوگا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 4 اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات موصول ہونے کے بعد 7 اگست کو امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے بعد آزاد امیدواروں کو 3 دن کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ بننا لازمی ہے۔ شیڈول کے مطابق 9 اگست تک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئےجائیں گے۔بعدازاں صدرِ پاکستان قومی اور چاروں صوبوں کے گورنر صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس طلب کریں گے۔گزشتہ روز قومی اسمبلی کا اجلاس 12 سے 14 اگست کے دوران بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کی جاچکی ہے۔قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں منتخب اراکین خود حلف اٹھانےکے علاوہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور قائدِ ایوان (وزیراعظم) کا چناؤ بھی کریں گے۔اب تک کے نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف 116، مسلم لیگ (ن) 64، پیپلز پارٹی 43 اور ایم ایم اے 12 نشستوں کے ساتھ نمایاں ہیں جب کہ 13 آزاد امیدوار بھی ہیں جو حکومت سازی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

تاہم اصل تعداد سامنے آنے سے قبل ہی تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دونوں ہی آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد کو ہمنوا بنانے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔ایک طرف جہاں تحریک انصاف کی جانب سے آزاد امیدواروں کی اکثریت کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے، وہیں مسلم لیگ (ن) لیگ نے بھی بڑے بڑے دعوے کیے، لیکن اب تک نام سامنے نہیں آسکے۔تحریک انصاف نے تو نمبر گیم میں مخصوص اعدادوشمار کا دعویٰ کیا ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ساتھ دینے والے آزاد امیدواروں کی حقیقت اُس وقت سامنے آئے گی جب اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔’اسمبلی میں پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد 180 سے بڑھ گئی’پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کی تعداد 180 سے بڑھ گئی ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 342 کے ایوان میں حتمی اکثریت کے لیے 172 ارکان کی حمایت درکار ہے اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی حمایت کے بعد ارکان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)