یمن سے حوثی مجاہدین کا سعودی عرب پر میزائل حملہ

ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

بیت المقدس اور قلقیلیہ میں مکانات مسماری کی شرانگیز صہیونی مہم!

غزہ ۔ غرب اردن کے درمیان تجارتی راہ داری ایک ماہ بعد کھول دی گئی

ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف کو بلیک لسٹ کر دیا

مسجد نبویﷺ کے خطیب ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیزآل الشیخ خطبۂ حج دیں گے

یمن اور بحرین پر جارحیت کرنے والے شیطان سے بدتر ہیں، اہلسنت عالم دین

پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کی مذمت

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتا ہے: ایرانی نائب صدر

کمبوڈیا کے پارلیمانی انتخابات ،حکمران جماعت فاتح

دنیا کے کسی بھی ملک کو امریکہ پر کبھی اعتماد نہیں کرنا چاہئے:حزب اللہ لبنان

پاکستان کے یوم آزادی پر کینیڈا کے وزیراعظم کا پیغام

ایم ایم اے کا وزیراعظم کے لئے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا عندیہ

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بھارتی جھنڈ زمین پر آگرا

عمران نااہلی کیس، جسٹس اطہر من اللہ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا

’’پہلے پٹائی کرو پھر دباؤ ڈال کر صلح کرلو‘‘

’’وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری سادگی سے ہو گی‘‘

کوئٹہ میں کوئلے کی کان سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں

علیم خان کے وکیل کو جواب دینے کیلئے آخری مہلت

محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

جسٹس (ر) دوست محمد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

مسجد اقصیٰ جل رہی ہے

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، صوبہ بنانے کی قرار دادسامنےآگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ،حزب اللہ

طالبان کا ریڈ کراس کو محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان

ترک عوام اردغان کی شام مخالف پالیسی کے خلاف ہیں:سینئر ترک صحافی

افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ

یورپ ایران مخالف امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا:جرمن وزیر خزانہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ کب رکے گا؟ – محمد عامر حسینی

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 21 سے 23 اگست تک چھٹیوں کا اعلان

سوئیڈن میں الیکشن سے قبل پراسرار حملے، نقاب پوشوں نے 80 گاڑیاں جلادیں

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

عالمی برادری امریکی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے:ملیشیائی کارکن

افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

اسپین نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمدات کم کردیں

ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایرانی قوم کی پاکستان کے یوم آزادی پر منفرد انداز میں مبارکباد

النصرہ فرنٹ کے اہم کمانڈرز حج کے بہانے سعودی عرب فرار!

اور آج ہم نے آدم علیہ السلام کی توبہ قبول کر لی

یمنی بچوں کے قتل عام کا حکم امریکی وزارت خارجہ نے دیا تھا:یمنی حکام

اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، گنتی جاری

آغا سراج درانی دوسری مرتبہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

71ویں جشن آزادی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے وفدکی مزارقائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی

اسرائیل نے فلسطینی وجود کو ختم کرنے کی جنگ مسلط کر رکھی ہے‘

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخو اسمبلی منتخب، سندھ اسمبلی میں ووٹنگ جاری

بھارت کے یوم آزادی پر مودی کا بڑا اعلان

سندھ، خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹنگ

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسپیکر کا انتخاب، عمران خان شناختی کارڈ بھول آئے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب، ووٹنگ جاری

’’یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ سیکڑوں لوگوں کو عدالت بھجوا دیں‘‘

’آج مبارک دن ہے‘

’’چترال تا کراچی قوم نواز شریف کے ساتھ ہے‘‘

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

پاک فوج ایک کروڑ پودے لگائے گی

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

اقوام متحدہ کے امن مندوب تین معاونین کے ہمراہ غزہ کی پٹی پہنچ گئے

غزہ میں تین شہداء کے جنازے، لاکھوں عوام آخری دیدار کے لیے امڈ آئے!

قزاقستان: ایران اور روس کے صدور کی ملاقات

مہاتیر محمد کا چین کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا عندیہ

جرمنی میں مہاجر مخالف حملوں میں کمی آئی ہے: جرمن وزارت داخلہ

’’اومنی گروپ کی جائیداد، اکائونٹس کی قرقی کا حکم دیتے ہیں‘‘

عقد امام علی علیہ السلام و حضرت زھرہ (س)

ایران کو پتا ہونا چاہیے کہ اُس کے اقدامات پر اُس کی پکڑ ہوتی ہے: اماراتی سفیر

یمن میں عام شہریوں پر حملہ، سعودی اتحادی افواج نے الزامات مسترد کردیے

برطانیہ کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

ناسا نے سورج کی جانب پہلا ’’پارکرسولر پروب ‘‘ نامی خلائی جہاز بھیج دیا

پاکستانی نژاد بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

2018-08-09 09:09:25

یمن سے حوثی مجاہدین کا سعودی عرب پر میزائل حملہ

31

ریاض: حوثی مجاہدین کی جانب سے سعودی عرب کے جواب میں میزائل داغا گیا ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی مجاہدین کی جانب سے سعودی عرب کے صوبے جازان پر میزائل داغاسعودی اطلاعات کے مطابق جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضامیں ہی اڑادیا۔ایک ایسے وقت میں حوثی مجاہدین نے جوابی حملہ کیا ہے جبکہ سعودی اتحاد کی جانب سے بے تحاشہ بمباری یمن کے معصوم عوام پر کی جارہی ہےسیکڑوں کی تعداد میں لوگ شہید اور زخمی ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)