گلیگسی نوٹ 9: سام سنگ کا جاندار بیٹری اور جدید فیچرز والا فون متعارف

اسرائیلی فوج کی کارروائی، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

عمران خان کی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات

یمنی فوج نے یکطرفہ بحری جنگ بندی کی مدت کے خاتمے کا اعلان کر دیا

گورنرخیبرپختونخواکا بھی استعفیٰ دینےکافیصلہ

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

روس قطب شمالی میں ’تیزی سے اپنی فوجی قوت میں اضافہ کر رہا ہے‘

بم کا خدشہ، مختلف ممالک میں 9طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ

فلسطین کی ڈاک آٹھ سال بعد اسرائیل سے بازیاب

ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکی ’ایکشن ٹیم‘ کا اعلان

یورپ و برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ پر مذاکرات آج

چین امریکا کو نشانہ بنانے کی تیاری کررہا ہے، پینٹاگون کا الزام

ولادی میر پیوٹن، رجب طیب اردوگان اور حسن روحانی کے درمیان جلد ملاقات کا امکان

بھارتی ریاست کیرالا میں سیلاب، 106 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

گلیشیئر پگھلا تو طیارہ نکلا

چین تحریک انصاف کی حکومت کےساتھ مل کرکام کرنےکا خواہشمند

منی لانڈرنگ کی تحقیقات، نیب نے میاں منشا کو آج صبح طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے سلسلے میں اہم مذاکرات اور پیشرفت

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، پاکستان کا بھارتی اشتعال انگیزی پر تحفظات کا اظہار

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نیا صوبہ بنانے کے لیے کراچی میں 50 لاکھ لوگوں کے دستخط کرائیں گے، فاروق ستار

پی آئی اے کے چیف فنانشل آفیسر نیر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اپوزیشن صرف پی ٹی آئی کےخوف کی وجہ سے اکٹھی ہوئی، شاہ محمود

16 لاکھ عازمین حج کی سعودی عرب آمد

کابل میں ایک اور حملہ، ملٹری ٹریننگ سینٹر پر دھاوا

عبدالقدوس بزنجو نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے

مرادعلی شاہ کی تقریرمیں کچھ نیانہیں تھا، خواجہ اظہار

سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا

پیپلزپارٹی نے موقف بدلا ،وہی جواب دے سکتے ہیں،رانا ثناء

عید پرسیکورٹی یقینی بنانے کیلئے رینجرزکا اعلیٰ سطح کا اجلاس

انورمجید گرفتار،نگراں وزیرداخلہ کا ڈی جی ایف آئی اے سےرابطہ

ایم ڈبلیوایم کے وفدکی قائم مقام افغان سفیر سے ملاقات،تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت ،شہداءکیلئے فاتحہ خوانی

ہم ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں:قطر نے اعلان کر دیا

خواجہ آصف کے خلاف انکوائری کرنے کی منظوری

چلی میں بزرگوں کے مرکزمیں آگ لگنے سے 10 خواتین ہلاک

وزارت عظمیٰ کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کے کاغذات منظور

پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب،حلف اٹھا لیا

سوڈان : کشتی ڈوبنے سے اسکول کے 21 بچے ہلاک

تینتیس روزہ جنگ کو بارہ سال مکمل ہونے پر سید حسن نصر اللہ کا خطاب

نبی کریم ﷺکی مکہ معظمہ آمد

ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

بیت المقدس اور قلقیلیہ میں مکانات مسماری کی شرانگیز صہیونی مہم!

غزہ ۔ غرب اردن کے درمیان تجارتی راہ داری ایک ماہ بعد کھول دی گئی

ٹرمپ نے سابق سی آئی اے چیف کو بلیک لسٹ کر دیا

مسجد نبویﷺ کے خطیب ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیزآل الشیخ خطبۂ حج دیں گے

یمن اور بحرین پر جارحیت کرنے والے شیطان سے بدتر ہیں، اہلسنت عالم دین

پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کی مذمت

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتا ہے: ایرانی نائب صدر

کمبوڈیا کے پارلیمانی انتخابات ،حکمران جماعت فاتح

دنیا کے کسی بھی ملک کو امریکہ پر کبھی اعتماد نہیں کرنا چاہئے:حزب اللہ لبنان

پاکستان کے یوم آزادی پر کینیڈا کے وزیراعظم کا پیغام

ایم ایم اے کا وزیراعظم کے لئے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا عندیہ

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بھارتی جھنڈ زمین پر آگرا

عمران نااہلی کیس، جسٹس اطہر من اللہ کی معذرت، بنچ ٹوٹ گیا

’’پہلے پٹائی کرو پھر دباؤ ڈال کر صلح کرلو‘‘

’’وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری سادگی سے ہو گی‘‘

کوئٹہ میں کوئلے کی کان سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں

علیم خان کے وکیل کو جواب دینے کیلئے آخری مہلت

محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

جسٹس (ر) دوست محمد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

مسجد اقصیٰ جل رہی ہے

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، صوبہ بنانے کی قرار دادسامنےآگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ،حزب اللہ

طالبان کا ریڈ کراس کو محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان

ترک عوام اردغان کی شام مخالف پالیسی کے خلاف ہیں:سینئر ترک صحافی

افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ

یورپ ایران مخالف امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا:جرمن وزیر خزانہ

2018-08-10 07:00:02

گلیگسی نوٹ 9: سام سنگ کا جاندار بیٹری اور جدید فیچرز والا فون متعارف

64

نیویارک: اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے نیا ہینڈ سیٹ ’گلیگسی نوٹ 9‘متعارف کرادیا جس میں جدید فیچر کے ساتھ طاقت ور بیٹری کی سہولت بھی دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سام سنگ کی جانب سے گلیگسی نوٹ 9 متعارف کرایا گیا جس کےدوران کمپنی کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ نیا فون صارفین کو مایوس نہیں کرے گا۔سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیگسی 9 کا ایل سی ڈی (اسکرین) ڈسپلے اب تک آنے والے دیگر سیٹس کے مقابلے میں بڑا رکھا گیا جو 6.4 انچ کا ہے جبکہ اس میں سب سے طاقتور بیٹری نصب کی گئی جو 4000 ہزار ایم اے ایچ کی ہے۔نوٹ 9 کے دو ماڈل ہیں جس میں سے ایک متعارف کرایا گیا جس کی 128 جی بی میموری ہے جبکہ 512 گیگا بائیٹس والا فون آئندہ چند روز میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے علاوہ ازیں میموری کارڈ کے لیے علیحدہ سے سلاڈ بھی دی گئی ہے، ایس ڈی کارڈ لگانے کے بعد فون کی میموری 1 ٹیرا بائٹ تک میموری کی سہولت فراہم کرے گا۔سام سنگ نے اپنے کسی بھی فون میں پہلی بار 8 جی بی ریم دی جبکہ اس فون میں تیز ترین ڈراگون 845 پراسیسر نصب کیا گیا جو منفرد واٹر کاربن کولنگ اور مصنوعی انٹیلی جنس کی خصوصیات کا حامل ہے اور یہ موبائل ایپس کو تیزی سے چلاتا ہے۔گلیگسی نوٹ 9 میں 12 میگا پکس کے دو کیمرے دیے گئے جن میں یہ خاصیت کے کہ انہیں صارف اپنی مرضی سے کنٹرول کرسکے گا اور یہ بیک وقت ایک ہی منظر کے 20 علیحدہ ماحول پیش کرے گا۔فون میں جہاں دیگر جدید فیچرز شامل کیے گئے وہیں اس میں وائرلیس چارجنگ کی سہولت بھی دی گئی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ایک ہی چارجر سے بیک وقت دو ڈیوائسز چارج ہوں گی۔کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نیا فون 24 اگست سے مختلف ممالک میں دستیاب ہوگا، 128 جی بی اور 6 جی بی ریم والے فون کی قیمت 999 ڈالرز برطانوی پاؤنڈ (ایک لاکھ 23 ہزار روپے) مقرر کی گئی جبکہ 512 جی بی اسٹوریج والے فون کی قیمت 1250 ڈالرز (ایک لاکھ 53 ہزار روپے سے زائد) مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)