واقعہ مباہلہ کیا ہے ؟

صومالیہ: امریکی فضائی حملے میں 52 ’جنگجو‘ ہلاک

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

مسلم لیگ (ق) کا اختلافات وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال

یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی جارحیت متعدد افراد شہید

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر پوری دنیا سوگوار و عزادار

سانحہ ساہیوال: بچوں کی تمام تر ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے

ساہیوال واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، ورثا کا احتجاج ختم

کینسر کے علاج کا نیا طریقہ دریافت

’رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے‘

میکسکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

امریکی عدالتی کارروائی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، مرضیہ ہاشمی کے بچوں کا بیان

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

امریکا پر ترک حکومت کی تنقید

شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

افسوس حکمران اشرافیہ ملک کی خوبصورتی کونہیں سراہتی، یہی وجہ ہے ای سی ایل ان کے لیے بڑی آفت ہے، وزیراعظم

'بلاول کو سیاست کیلئے زرداری کے بجائے بھٹو بننا پڑے گا'

یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی دوبارہ ملاقات آئندہ چند ہفتوں میں متوقع

شام: اسلحہ ڈپو پر بمباری سے 11 افراد ہلاک

وزیراعظم کی سی پیک کے تحت اقتصادی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق

پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 43 فلسطینی زخمی

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ

امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت

افغان مفاہمتی عمل پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ پر وکیل کو کانگریس سے جھوٹ بولنے کی ہدایات دینے کا الزام

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، ملک کی ضرورت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت: صحافی کے قتل کے جرم میں مذہبی پیشوا کو عمر قید کی سزا

کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا،فیصل واوڈا

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے الیکٹرک کے نئے چیئرمین مقرر

نواز شریف کا لابنگ کےلئے قومی خزانے کے استعمال کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

فیس بک نے روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیے

شام میں داخلے کے لئے سرحدی علاقوں میں عراقی فورسز چوکس/ امریکی داعش کے لئے جاسوسی کررہے ہیں!

’رزاق داؤدسےمجھے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں‘

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف

آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا

برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

صوبائی خودمختاری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جسٹس مقبول باقر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

بطورچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک گھنٹے کے اندر پہلے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

’’سندھ حکومت نہیں گرا رہے، خود گرنے والی ہے‘‘

کراچی میں پانی و سیوریج لائنیں ٹوٹنے پر سعید غنی برہم

کسی کو صوبوں کا حق چھیننے نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پررہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

’ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای سی ایل میں نام آنے سے خوفزدہ کیوں؟‘

کراچی: رینجرز نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ

عمران خان 5 نہیں 10 سال نکالیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مخالفت کرنےوالوں کووزیراطلاعات کاکراراجواب

وزیر اعلیٰ سندھ تعاون کریں تو زیادہ نوکریاں دے سکتا ہوں: آصف زرداری

مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

2018-09-05 06:02:56

واقعہ مباہلہ کیا ہے ؟

59

نصارئے نجران کے اشراف و بزرگ افرادسے ساٹھ آدمیوں پر مشتمل وفدجس میں سید، عاقب اور ابوحارثہ(اسقف) ، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)کی دعوت پر مدینہ پہنچے، اسقف نے سوال کیا ، یا محمد عیسی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ حضرت نے فرمایا: وہ خدا کے بندے اور اس کے رسول تھے، انہوں نے کہا: کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کوئی بچہ بغیر باپ کے پیدا ہو؟ یہ آیت نازل ہوئی:
ان مثل عیسی عبداللہ آدم خلقہ من تراب ثم قال لہ کن فیکون۔ یعنی حضرت عیسی کا واقعہ خداکے نزدیک حضرت آدم کے واقعہ کی طرح ہے کہ خدا وند عالم نے اس کو زمین سے بغیر ماں باپ کے پیدا کیا۔ مناظرہ بہت لمبا ہوگیا اور وہ اپنی ضد اور دشمنی پر قائم تھے، خداوند عالم نے فرمایا: ”فمن حاجک فیہ من بعد ما جائک من العلم․․․“ (سورہ آل عمران، آیت۱۶)یعنی ان تمام واضح باتوں کے باوجود اگر تم سے کوئی عیسی کے متعلق گفتگو کرے تو آپ ان سے کہو: ہم اپنے فرزندوں کو بلائیں اور تم اپنی فرزندوں کو بلاؤ ، ہم اپنی عورتوں کو بلاتے ہیںتم اپنی عورتوں کوبلاؤ ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیںاو رتم اپنے نفسوں کوبلاؤ پھر مل کر مباہلہ کرتے ہیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کریںگے ، آیت نازل ہونے کے بعد یہ طے پایا کہ دوسرے دن مباہلہ کیاجائے، پھرنصاری اپنی جگہ واپس چلے گئے ، مشورہ کرنے کے بعد ابوحارثہ نے کہا: اگر محمد کل اپنے بچوں اور اہل بیت کے ساتھ آئیں تو خبردار مباہلہ نہ کرنا لیکن اگر کسی اور کے ساتھ آئیںتو پھرمباہلہ کرنا(مباہلہ: یعنی ایک دوسرے پر لعنت کیلئے بددعا اور لعنت کرنا)۔
اگلے روز صبح کے وقت پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)، حضرت علی(علیہ السلام)کے گھر تشریف لائے اور حسنین(علیہم السلام)کے ہاتھ پکڑ کر حضرت امیر المومنین کو آگے کیا اور حضرت فاطمہ ان کے پیچھے چلیں اور مدینہ سے مباہلہ کے لئے روانہ ہوئے، ابو حارثہ نے پوچھا، وہ کون ہیں؟ ان میں سے ہر ایک کو پہچنوایا۔
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)صحرا میں گئے اور دو زانو ہو کر بیٹھ گئے تاکہ مباہلہ کریں، سید اور عاقب بھی اپنے بچوں کو لے کر مباہلہ کے لئے آگیا، ابوحارثہ نے کہا: خدا کی قسم وہ اس طرح بیٹھے ہیں جس طرح انبیاء مباہلہ کے لئے بیٹھتے ہیں، پھر ابوحارثہ واپس آگیا، سید نے کہا: ائے ابو حارثہ مباہلہ کے لئے آؤ، اس نے کہا: اگر محمد ، حق پر نہ ہوتے تو مباہلہ کی جرائت نہ کرتے اور اگر مباہلہ کیا گیا تو ایک سال میں تمام نصرانی ختم ہوجائیں گے، آخر کار انہوں نے کہا: ائے ابوالقاسم ، مباہلہ نہ کرکے مصالحہ کرلیتے ہیں،پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)نے قبول کرلیا، اور یہ طے پایا کہ ہر سال دو ہزار حلہ، جزیہ کے طور پر ادا کریں،ہر حلہ کی قیمت ۴۰ درہم تھی۔ اور اگر جنگ وغیرہ پیش آئے تو تیس عدد زرہ، تیس عدد نیزہ اور تیس گھوڑے عاریہ کے طور پر دیں، اس کے بعد صلح نامہ لکھا گیا اور کچھ عرصہ بعد پیغمبر کرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)کی خدمت میں حاضر ہوکر مسلمان ہوگئے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ مباہلہ کی روایت ، شیعوں کی تمام کتابوں میں بیان ہوئی ہے اور عامہ کی بیشتر کتابوں میں بھی نقل ہوئی ہے جیسے صحیح مسلم، مسند احمد، سنن ترمذی وغیرہ، اور ان کتابوں میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ یہ آیت ، پیغمبر اکرم،علی، فاطمہ، حسن اور حسین(علیہم السلام)کے متعلق نازل ہوئی ہے اور یہ تمام لوگوں پر حضرت علی(علیہ السلام)کی فضیلت پردلیل ہے، کیونکہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ) مباہلہ میں علی(علیہ السلام)کو اپنے ساتھ لے کر گئے جب کہ تمام لوگ مدینہ ہی میں تھے(۱)۔

۱۔ حوادث الایام، ص ۳۰۴۔

زمرہ جات:   Horizontal 1 ، Horizontal 3 ، اسلام ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Couple shot, injured in Karachi

- اے آر وائی