علی بن جعفر(علیہ السلام)کی وفات

صومالیہ: امریکی فضائی حملے میں 52 ’جنگجو‘ ہلاک

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

مسلم لیگ (ق) کا اختلافات وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال

یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی جارحیت متعدد افراد شہید

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر پوری دنیا سوگوار و عزادار

سانحہ ساہیوال: بچوں کی تمام تر ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے

ساہیوال واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، ورثا کا احتجاج ختم

کینسر کے علاج کا نیا طریقہ دریافت

’رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے‘

میکسکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

امریکی عدالتی کارروائی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، مرضیہ ہاشمی کے بچوں کا بیان

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

امریکا پر ترک حکومت کی تنقید

شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

افسوس حکمران اشرافیہ ملک کی خوبصورتی کونہیں سراہتی، یہی وجہ ہے ای سی ایل ان کے لیے بڑی آفت ہے، وزیراعظم

'بلاول کو سیاست کیلئے زرداری کے بجائے بھٹو بننا پڑے گا'

یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی دوبارہ ملاقات آئندہ چند ہفتوں میں متوقع

شام: اسلحہ ڈپو پر بمباری سے 11 افراد ہلاک

وزیراعظم کی سی پیک کے تحت اقتصادی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق

پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 43 فلسطینی زخمی

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ

امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت

افغان مفاہمتی عمل پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ پر وکیل کو کانگریس سے جھوٹ بولنے کی ہدایات دینے کا الزام

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، ملک کی ضرورت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت: صحافی کے قتل کے جرم میں مذہبی پیشوا کو عمر قید کی سزا

کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا،فیصل واوڈا

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے الیکٹرک کے نئے چیئرمین مقرر

نواز شریف کا لابنگ کےلئے قومی خزانے کے استعمال کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

فیس بک نے روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیے

شام میں داخلے کے لئے سرحدی علاقوں میں عراقی فورسز چوکس/ امریکی داعش کے لئے جاسوسی کررہے ہیں!

’رزاق داؤدسےمجھے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں‘

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف

آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا

برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

صوبائی خودمختاری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جسٹس مقبول باقر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

بطورچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک گھنٹے کے اندر پہلے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

’’سندھ حکومت نہیں گرا رہے، خود گرنے والی ہے‘‘

کراچی میں پانی و سیوریج لائنیں ٹوٹنے پر سعید غنی برہم

کسی کو صوبوں کا حق چھیننے نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پررہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

’ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای سی ایل میں نام آنے سے خوفزدہ کیوں؟‘

کراچی: رینجرز نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ

عمران خان 5 نہیں 10 سال نکالیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مخالفت کرنےوالوں کووزیراطلاعات کاکراراجواب

وزیر اعلیٰ سندھ تعاون کریں تو زیادہ نوکریاں دے سکتا ہوں: آصف زرداری

مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

2018-09-08 12:14:07

علی بن جعفر(علیہ السلام)کی وفات

148

ستائیس ذی الحجہ ۲۱۰ ہجری کو امام زادہ اور عظیم الشان متقی و پرہیزگار بزرگوار نے وفات پائی، آپ ایک بہت بڑے ثقہ عالم تھے۔ آپ کا شمار ثقہ راویان حدیث میں ہوتا ہے۔ آپ امام صادق(علیہ السلام)، حضرت موسی بن جعفر(علیہ السلام)، امام رضا(علیہ السلام)اور حضرت امام محمد تقی(علیہ السلام)کی صحبت کا اعزاز بھی رکھتے تھے۔
جناب علی جعفر اپنے تمام بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ آپ اپنے پدربزرگوار کی رحلت کے بعد اپنے برادر بزرگ حضرت امام موسی بن جعفر کی خدمت میں رہنے لگے اور ان سے معالم دین اور علم حدیث سیکھتے تھے، آپ نے کچھ کتابیں بھی تالیف کی تھیں جن کے نام یہ ہیں:
”مسائل علی بن جعفر“، ”مسائل حلال و حرام“ اور ”المناسک“۔
علی بن جعفر(علیہ السلام)جب عریض یا مدینہ میں تھے تو کوفہ کے لوگوں نے آپ کی خدمت میں درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لائیں آپ نے قبول کرلیا اور ایک عرصہ تک کوفہ میں علوم آل محمد(علیہم السلام)، احادیث سید المرسلین اور ائمہ ہدا(علیہم السلام)کو نشر کرتے رہے ، پھر اہل قم نے آپ کو اپنے ہاں آنے کی درخواست پیش کی۔ آپ قم تشریف لائے اور یہاں کے ہو کر رہ گئے۔ بقیہ زندگی بھی یہیں بسرکی اور یہیں آپ نے وفات پائی، قم سے باہر جنوبی دروازے کے نزدیک آپ کو دفن کیا گیا(۱)۔

۱۔ تقویم شیعہ، ص ۳۲۵۔

زمرہ جات:   Horizontal 3 ، اسلام ،
ٹیگز:   علی بن جعفر ؑ ، وفات ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Couple shot, injured in Karachi

- اے آر وائی