تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں؛ڈاکٹر کمال خرازی

بحرین میں حکومت مخالفین کی جاسوسی صہیونی سافٹ ویئر سے ہو رہی ہے : سیٹیزن لیب

کویت سے تعلق رکھنے والے 15 داعشیوں کا ادلب میں پھنس جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر سے متعلق تحقیقات مکمل، چھوٹے اہلکار قصور وار قرار

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

نیا بلدیاتی نظام 48 گھنٹے میں، سرکاری ریکارڈ جلنے کے واقعات کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی، منتخب نمائندوں کا بھی احتساب ہوگا، وزیراعظم عمران خان

’’جعلی بینک اکاؤنٹس پر آگاہ کئے بغیر حکم جاری نہ کیا جائے‘‘

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

نوازشریف کی 3 دن کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

انسداد پولیو مہم آج سے ملک بھر میں شروع ہورہی ہے

خیرپورمیں پولیس کا سرچ آپریشن‘ 2 ڈاکوؤں سمیت 8 ملزمان گرفتار

عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست، سپریم کورٹ نے خارج کردی

ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

حالات کشیدہ ہونےکےباوجود پاکستان کرتار پور بارڈر کھولنے کو تیار‘ فواد چوہدری

گرمی کی لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کےاحکامات

بھارت کی جانب سے ستلج، راوی اورچناب میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

بھارت کچھ کرے توسہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا‘ پرویز مشرف

عمران خان بانیان پاکستان کے خواب کو تعبیردے رہے ہیں ‘ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

بارہ محرم کے اہم واقعات

مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانے نہیں دیا گیا

پیوٹن کا اسرائیلی ایئرفورس چیف سے نہ ملنے کا عزم

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

الیکشن بائیکاٹ کے علاوہ بھارت کو اپنی بات سنانے کا اور کوئی راستہ باقی نہیں رہ گیا تھا، عمر عبداللہ

چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے

روسی صدر کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

افغانستان میں بم دھماکہ، 8 بچے جاں بحق اور 6 زخمی

تنزانیہ: جھیل میں کشتی الٹ گئی، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے تک مذاکرات نہیں کرے گا، تجزیہ کار

ترکی میں 110 فوجی اہلکار گرفتار

عراقی وزير خارجہ نیویارک روانہ ہو گئے

انصار اللہ کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

اقتصادی جنگ میں امریکہ کی شکست یقینی ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

اہواز کے دھشتگردانہ حملے کے موقع پر قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

تصاویر: ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کا حملہ

قتل حسین کے بعد نساء اہل بیت کے مرثیے – عامر حسینی

ایران میں فوجی پریڈ پر حملے میں شہدا کی تعداد 29 ہو گئی

شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل: روسی وزیر دفاع

افغانستان: بم دھماکے میں 8 بچے جاں بحق، 6 زخمی

سعودی جارحیت سے یمنیوں کو خطرناک قحط کا سامنا ہے، انسانی حقوق

’قانون نافذ کرنے والوں نے عاشورہ محرم پرامن بنایا‘

حضرت امام حسینؑ کی جدوجہد نے ثابت کر دیا کہ دین کا نظم سب سے بڑھ کر ہے، طاہرالقادری

جنگ یمن نے سعودی معیشت کی چولیں ہلا دیں، شاہی حکومت قرضہ لینے پر مجبور

یمنی عوام امن و استحکام کے خواہاں ہیں: انصاراللہ

کربلا سے ہم سیکھتے کیا ہیں؟

’بھارت کے منفی جواب پر مایوسی ہوئی‘

حضرت امام حسینؑ نے عظیم مقصد کیلئے قربانی دی ‘ ڈاکٹر رخسانہ جبین

پاکستان کی ایران میں فوجی پریڈ پرحملے کی شدید مذمت

واقعہ کربلا تاریخ اسلام کاہی نہیں تاریخ کا درخشندہ باب ہے،گورنرپنجاب

امام حسین ؑنے امت کو جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا ولولہ دیا، علامہ اوکاڑوی

مسلم حکمران اقتدار بچانے کیلئے یزیدان عصر کے کیمپ میں جا بیٹھے ہیں،آغا سید حامد علی شاہ موسوی

امریکا پابندیاں ختم کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے،چین

بریکنگ نیوز| اہوازمیں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہ پاسداران کے 8 اہلکار شہید 7 زخمی

آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام اور جڈی بل میں جلوس ہائے عاشورا

عراق: ابوبکر البغدادی کے نائب کو سزائے موت سنادی گئی

ایران شام میں تعمیری کردارادا کررہا ہے:تجریہ نگار جان کرسٹن

حکومتی قدغن کے باوجود لالچوک سے جلوس عاشورا برآمد، عزاداروں کی گرفتاریاں اور پولیس تشدد

بحرین: حسینی عزاداروں پر حملہ، جمعیت الوفاق کی جانب سے شدید مذمت

امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ

آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے

کربلا میں گیارہ محرم

یمن کی سڑکوں کی فضا میں لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کی گونج

نائیجیریا میں عزاداروں پر پولیس اور فوج کے حملے

سعودی عرب ،یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے

سفرِ کربلا ۔ امام حسین علیہ السلام کی آخری قربانی

حضرت امام زمان (عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

واقعہ کربلا کا سوز اوردرد و غم 14 صدیاں گزرنے کے باوجود ہمارے دلوں میں موجود ہے

پاکستان میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

محرم میں نواسہ رسول کی یاد منانے والوں پر تنقید کرنے والوں کی خدمت میں

تصاویر: لندن میں 29 واں سالانہ روز عاشورا کا جلوس عزا

2018-09-13 04:41:34

تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں؛ڈاکٹر کمال خرازی

o

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں ہے۔

بیجنگ میں انٹرنیشنل اسٹڈیز یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ امریکہ کے برخلاف یورپ نے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کا اعلان کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپ نے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا وعدہ کیا ہے اور سیاسی سطح پر اس معاہدے کی حمایت بھی کر رہا ہے تاکہ یہ بین الاقوامی معاہدہ پوری طرح سے باقی رہے۔

ڈاکٹر کمال خرازی کا کہنا تھا کہ اگرچہ یورپ نے ایٹمی معاہدے پر کھل کر عمل نہیں کیا تاہم اس نے امریکی پابندیوں پر روک لگانے والے قانون کو فعال بنا دیا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے مرکزی بینک اور یورپ کے مرکزی بینکوں کے درمیان براہ راست رابطوں کا قیام اور ایران میں کام کرنے والی چھوٹی اور مڈل کلاس یورپی کمپنیوں کی حمایت ایسے اقدامات ہیں کہ جن پر یورپ عمل درآمد کر رہا ہے تاہم یورپ نے تاحال اس حمایتی پیکج پر عمل درآمد شروع نہیں کیا جس کا اس نے ایران سے وعدہ کیا ہے۔

ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ روس، چین اور یورپ کے ساتھ ہمارے تعلقات کی نوعیت مختلف ہے اور یہ تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی دباؤ کے مقابلے میں روس اور چین کے ساتھ ایران کا تعاون بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔

دوسری جانب یورپی امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین دنیا میں کثیرالقطبی نظام کی تقویت اور اس کے فروغ کی حامی ہے اور وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، آب ہوا کے پیرس معاہدے اور اسی طرح فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم عالمی ادارے انروا کی حمایت جاری رکھے گی۔

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے مزید کہا کہ دنیا کو حرج و مرج اور جھڑپوں سے بچانے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ دنیا میں کثیرالقطبی نظام کو فروغ اور مضبوط بنایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   دنیا ،
ٹیگز:   ایران ، یورپ ، کمال خرازی ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

آلو چکن کٹلٹس

- ایکسپریس نیوز