’اونروا‘کی امداد بند کرنے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے: عرب وزراء

بھارت، باغیوں کے حملے میں رکن اسمبلی سمیت دو سیاسی رہنماء ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا بڑا آپریشن، گھر گھر تلاشی

میکسیکو: کرپشن کے خلاف رپورٹنگ پر صحافی قتل

پادریوں کی تعیناتی کیلئے چین، ویٹی کن سٹی تاریخی معاہدے پر متفق

’’مودی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےتوجہ ہٹانا چاہتے ہیں‘‘

فوجی پریڈ حملے میں امریکی اتحادی خلیجی ریاستیں ملوث ہیں، ایران

امریکہ نے محمود عباس کو اب تک ویزا نہیں دیا

تیرہ محرم کے اہم واقعات

بحرین میں حکومت مخالفین کی جاسوسی صہیونی سافٹ ویئر سے ہو رہی ہے : سیٹیزن لیب

کویت سے تعلق رکھنے والے 15 داعشیوں کا ادلب میں پھنس جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر سے متعلق تحقیقات مکمل، چھوٹے اہلکار قصور وار قرار

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

نیا بلدیاتی نظام 48 گھنٹے میں، سرکاری ریکارڈ جلنے کے واقعات کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی، منتخب نمائندوں کا بھی احتساب ہوگا، وزیراعظم عمران خان

’’جعلی بینک اکاؤنٹس پر آگاہ کئے بغیر حکم جاری نہ کیا جائے‘‘

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

نوازشریف کی 3 دن کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

انسداد پولیو مہم آج سے ملک بھر میں شروع ہورہی ہے

خیرپورمیں پولیس کا سرچ آپریشن‘ 2 ڈاکوؤں سمیت 8 ملزمان گرفتار

عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست، سپریم کورٹ نے خارج کردی

ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

حالات کشیدہ ہونےکےباوجود پاکستان کرتار پور بارڈر کھولنے کو تیار‘ فواد چوہدری

گرمی کی لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کےاحکامات

بھارت کی جانب سے ستلج، راوی اورچناب میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

بھارت کچھ کرے توسہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا‘ پرویز مشرف

عمران خان بانیان پاکستان کے خواب کو تعبیردے رہے ہیں ‘ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

بارہ محرم کے اہم واقعات

مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانے نہیں دیا گیا

پیوٹن کا اسرائیلی ایئرفورس چیف سے نہ ملنے کا عزم

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

الیکشن بائیکاٹ کے علاوہ بھارت کو اپنی بات سنانے کا اور کوئی راستہ باقی نہیں رہ گیا تھا، عمر عبداللہ

چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے

روسی صدر کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

افغانستان میں بم دھماکہ، 8 بچے جاں بحق اور 6 زخمی

تنزانیہ: جھیل میں کشتی الٹ گئی، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے تک مذاکرات نہیں کرے گا، تجزیہ کار

ترکی میں 110 فوجی اہلکار گرفتار

عراقی وزير خارجہ نیویارک روانہ ہو گئے

انصار اللہ کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

اقتصادی جنگ میں امریکہ کی شکست یقینی ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

اہواز کے دھشتگردانہ حملے کے موقع پر قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

تصاویر: ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کا حملہ

قتل حسین کے بعد نساء اہل بیت کے مرثیے – عامر حسینی

ایران میں فوجی پریڈ پر حملے میں شہدا کی تعداد 29 ہو گئی

شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل: روسی وزیر دفاع

افغانستان: بم دھماکے میں 8 بچے جاں بحق، 6 زخمی

سعودی جارحیت سے یمنیوں کو خطرناک قحط کا سامنا ہے، انسانی حقوق

’قانون نافذ کرنے والوں نے عاشورہ محرم پرامن بنایا‘

حضرت امام حسینؑ کی جدوجہد نے ثابت کر دیا کہ دین کا نظم سب سے بڑھ کر ہے، طاہرالقادری

جنگ یمن نے سعودی معیشت کی چولیں ہلا دیں، شاہی حکومت قرضہ لینے پر مجبور

یمنی عوام امن و استحکام کے خواہاں ہیں: انصاراللہ

کربلا سے ہم سیکھتے کیا ہیں؟

’بھارت کے منفی جواب پر مایوسی ہوئی‘

حضرت امام حسینؑ نے عظیم مقصد کیلئے قربانی دی ‘ ڈاکٹر رخسانہ جبین

پاکستان کی ایران میں فوجی پریڈ پرحملے کی شدید مذمت

واقعہ کربلا تاریخ اسلام کاہی نہیں تاریخ کا درخشندہ باب ہے،گورنرپنجاب

امام حسین ؑنے امت کو جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا ولولہ دیا، علامہ اوکاڑوی

مسلم حکمران اقتدار بچانے کیلئے یزیدان عصر کے کیمپ میں جا بیٹھے ہیں،آغا سید حامد علی شاہ موسوی

امریکا پابندیاں ختم کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے،چین

بریکنگ نیوز| اہوازمیں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہ پاسداران کے 8 اہلکار شہید 7 زخمی

آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام اور جڈی بل میں جلوس ہائے عاشورا

عراق: ابوبکر البغدادی کے نائب کو سزائے موت سنادی گئی

ایران شام میں تعمیری کردارادا کررہا ہے:تجریہ نگار جان کرسٹن

حکومتی قدغن کے باوجود لالچوک سے جلوس عاشورا برآمد، عزاداروں کی گرفتاریاں اور پولیس تشدد

بحرین: حسینی عزاداروں پر حملہ، جمعیت الوفاق کی جانب سے شدید مذمت

امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ

آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے

کربلا میں گیارہ محرم

یمن کی سڑکوں کی فضا میں لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کی گونج

2018-09-14 04:49:27

’اونروا‘کی امداد بند کرنے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے: عرب وزراء

20

عرب لیگ کے وزراء خارجہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے اور کا ہے کہ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کی گئی خطے میں ایک نیا اور خطرناک بحران اٹھ کھڑا ہوگا۔قاہرہ میں عرب لیگ کے صدر دفتر میں عرب وزراء خارجہ کےاجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بند کرنے کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا عرب لیگ فلسطینی مہاجرین کے مالی حقوق کے معاملے کو آگے بڑھانے ، خطے میں سیاسی ، سماجی اور اقتصادی شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں عرب ممالک کا ایک مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی کوششیں جاری رکھے گی۔فلسطینی نصب العین عرب ممالک کی اولین ترجیح ہے۔وہ عرب امن اقدام کی بنیاد پر فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق دلانا چاہتے ہیں اور 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو‘‘۔عرب وزرا خارجہ نے نے یہ بھی واضح کیا کہ عرب دنیا ایسے کسی بھی عمل کو مسترد کرتی ہے جس کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں تاریخی اور قانونی موقف کو محدود کرنا ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   مشرق وسطیٰ ،
ٹیگز:   فلسطینی ، امداد ، اونرو ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

آلو چکن کٹلٹس

- ایکسپریس نیوز