سنگاپور دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ رکھنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

امریکا پر ترک حکومت کی تنقید

شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

افسوس حکمران اشرافیہ ملک کی خوبصورتی کونہیں سراہتی، یہی وجہ ہے ای سی ایل ان کے لیے بڑی آفت ہے، وزیراعظم

'بلاول کو سیاست کیلئے زرداری کے بجائے بھٹو بننا پڑے گا'

یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی دوبارہ ملاقات آئندہ چند ہفتوں میں متوقع

شام: اسلحہ ڈپو پر بمباری سے 11 افراد ہلاک

وزیراعظم کی سی پیک کے تحت اقتصادی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق

پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 43 فلسطینی زخمی

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ

امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت

افغان مفاہمتی عمل پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ پر وکیل کو کانگریس سے جھوٹ بولنے کی ہدایات دینے کا الزام

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، ملک کی ضرورت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت: صحافی کے قتل کے جرم میں مذہبی پیشوا کو عمر قید کی سزا

کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا،فیصل واوڈا

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے الیکٹرک کے نئے چیئرمین مقرر

نواز شریف کا لابنگ کےلئے قومی خزانے کے استعمال کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

فیس بک نے روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیے

شام میں داخلے کے لئے سرحدی علاقوں میں عراقی فورسز چوکس/ امریکی داعش کے لئے جاسوسی کررہے ہیں!

’رزاق داؤدسےمجھے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں‘

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف

آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا

برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

صوبائی خودمختاری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جسٹس مقبول باقر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

بطورچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک گھنٹے کے اندر پہلے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

’’سندھ حکومت نہیں گرا رہے، خود گرنے والی ہے‘‘

کراچی میں پانی و سیوریج لائنیں ٹوٹنے پر سعید غنی برہم

کسی کو صوبوں کا حق چھیننے نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پررہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

’ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای سی ایل میں نام آنے سے خوفزدہ کیوں؟‘

کراچی: رینجرز نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ

عمران خان 5 نہیں 10 سال نکالیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مخالفت کرنےوالوں کووزیراطلاعات کاکراراجواب

وزیر اعلیٰ سندھ تعاون کریں تو زیادہ نوکریاں دے سکتا ہوں: آصف زرداری

مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

فرانس: یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

اسرائیل میں سیکس کے بدلے جج بنانے کا سکینڈل

کانگو میں فسادات 890 افراد ہلاک

ایران مخالف اجلاس میں شرکت کرنے سے موگرینی کا انکار

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں

آخری دم تک انصاف کے لیے لڑوں گا، جسٹس آصف کھوسہ

سپرپاور بننے کا امریکی خواب چکنا چور : جواد ظریف

ایران کی سائنسی ترقی کا سفر جاری رہے گا: بہرام قاسمی

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری : ندی نالوں میں طغیانی

یمن میں عالمی مبصرین کی تعیناتی کی منظوری

سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد

شام میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک

2018-09-14 05:28:19

سنگاپور دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ رکھنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

29

دنیا کے 127 ملک ایسے ہیں جو سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے والوں سے کسی ویزے کا تقاضا نہیں کرتے، جب کہ 29 ملک ایئرپورٹ پر ہی اسے ویزہ دے دیتے ہیں۔ صرف 32 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے سنگاپور والوں کو پہلے سے ویزہ حاصل کرنا پڑتا ہے۔

سنگاپور دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ رکھنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز جنوبی کوریا کے پاس تھا۔ٹائم میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس درجہ بندی کا تعین ایک آن لائن پروگرام’ پاسپورٹ انڈکس ‘کی مدد سے کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام اقوام متحدہ کے رکن 193 ممالک اور 6 علاقوں کے پاسپورٹوں کا ڈیٹا جمع کرکے ان کی قوت کی درجہ بندی کرتا ہے۔

ایک عالمی مالیاتی کمپنی آرٹن کیپیٹل اس آن لائن پروگرام کی اسپانسر ہے اور اس کی سالانہ فہرست میں یہ بتایا جاتا ہے کہ قدر ومنزلت کے اعتبار سے کس ملک کا پاسپورٹ دوسروں پر بھاری ہے۔اس پاسپورٹ کو طاقت ور سمجھا جاتا ہے جسے زیادہ سے زیادہ ملک ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دیتے ہیں۔

سنگاپور دنیا کا واحد ایسا ملک بن کر سامنے آیا ہے جس کے پاسپورٹ کو 166 ملکوں میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دی جاتی ہے۔دنیا کے 127 ملک ایسے ہیں جو سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے والوں سے کسی ویزے کا تقاضا نہیں کرتے، جب کہ 29 ملک ایئرپورٹ پر ہی اسے ویزہ دے دیتے ہیں۔

صرف 32 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے سنگا پور والوں کو پہلے سے ویزہ حاصل کرنا پڑتا ہے۔اس فہرست میں ایک اور ایشیائی ملک جنوبی کوریا، دوسرے نمبر پر ہے جس کی شہریوں کو 165 ملکوں میں ویزے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

طاقت ور پاسپورٹ کے دوسرے درجے پر امریکہ، فن لینڈ، جرمنی، ڈنمارک اور کئی یورپی ملک براجمان ہیں۔تیسرے درجے پر جاپان، کینیڈا، اٹلی اور فرانس کے ممالک آتے ہیں۔اگر جنوبی ایشیا پر نظر ڈالی جائے تو مالدیپ 51 ویں، بھارت 65 ویں، نیپال 80 ویں، سری لنکا 81 ویں، بنگلہ دیش 83 ویں درجے پر ہیں۔

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، جنوبی ایشیا ،
ٹیگز:   سنگاپور ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)