ذیابطیس کے مریضوں کیلئے 7 دن کا ڈائٹ پلان

صومالیہ: امریکی فضائی حملے میں 52 ’جنگجو‘ ہلاک

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

مسلم لیگ (ق) کا اختلافات وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال

یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی جارحیت متعدد افراد شہید

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر پوری دنیا سوگوار و عزادار

سانحہ ساہیوال: بچوں کی تمام تر ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے

ساہیوال واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، ورثا کا احتجاج ختم

کینسر کے علاج کا نیا طریقہ دریافت

’رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے‘

میکسکو میں تیل کی پائپ لائن میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

امریکی عدالتی کارروائی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، مرضیہ ہاشمی کے بچوں کا بیان

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

امریکا پر ترک حکومت کی تنقید

شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

افسوس حکمران اشرافیہ ملک کی خوبصورتی کونہیں سراہتی، یہی وجہ ہے ای سی ایل ان کے لیے بڑی آفت ہے، وزیراعظم

'بلاول کو سیاست کیلئے زرداری کے بجائے بھٹو بننا پڑے گا'

یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی دوبارہ ملاقات آئندہ چند ہفتوں میں متوقع

شام: اسلحہ ڈپو پر بمباری سے 11 افراد ہلاک

وزیراعظم کی سی پیک کے تحت اقتصادی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق

پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 43 فلسطینی زخمی

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ

امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت

افغان مفاہمتی عمل پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ پر وکیل کو کانگریس سے جھوٹ بولنے کی ہدایات دینے کا الزام

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، ملک کی ضرورت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت: صحافی کے قتل کے جرم میں مذہبی پیشوا کو عمر قید کی سزا

کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا،فیصل واوڈا

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے الیکٹرک کے نئے چیئرمین مقرر

نواز شریف کا لابنگ کےلئے قومی خزانے کے استعمال کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

فیس بک نے روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیے

شام میں داخلے کے لئے سرحدی علاقوں میں عراقی فورسز چوکس/ امریکی داعش کے لئے جاسوسی کررہے ہیں!

’رزاق داؤدسےمجھے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں‘

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف

آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا

برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

صوبائی خودمختاری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جسٹس مقبول باقر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

بطورچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک گھنٹے کے اندر پہلے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

’’سندھ حکومت نہیں گرا رہے، خود گرنے والی ہے‘‘

کراچی میں پانی و سیوریج لائنیں ٹوٹنے پر سعید غنی برہم

کسی کو صوبوں کا حق چھیننے نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پررہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

’ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای سی ایل میں نام آنے سے خوفزدہ کیوں؟‘

کراچی: رینجرز نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ

عمران خان 5 نہیں 10 سال نکالیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مخالفت کرنےوالوں کووزیراطلاعات کاکراراجواب

وزیر اعلیٰ سندھ تعاون کریں تو زیادہ نوکریاں دے سکتا ہوں: آصف زرداری

مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

2018-09-14 06:06:52

ذیابطیس کے مریضوں کیلئے 7 دن کا ڈائٹ پلان

37

کیا کھائیں کیا نہ کھائیں ؟ذیابطیس کےمریضوں کی جانب سے پوچھا جانے والا یہ ایک اہم سوال ہے۔ذیابطیس ایک ایسا مرض ہے جو جسم کے اندر مقررہ مقدار سے کم یا ضرورت سے زیادہ انسولین ہو جانے کے باعث حملہ آورہوتاہےاور مناسب احتیاط اور علاج نہ ملنے کے سبب مریض کے لیےرفتہ رفتہ بینائی کا جانا،وزن کا بتدریج بڑھنا ،مستقل تھکان ،یا دداشت کی کمزوری اور دماغ کی رگ پھٹ جاناجیسے مسائل پیدا کرسکتاہے۔۔ اگرچہ ان مریضوں کے لیے شوگر کنٹرول کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا لیکن ناممکن بھی نہیں ، بھرپور غذا اور باقاعدہ ورزش کو معمول بنالیا جائے تو اس مرض سے کافی حد تک نجات مل سکتی ہے۔

ان مریضوں کی غذائی حکمت عملی سے متعلق ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اگر انہیں متوازن غذامثلاًکاربوہائیڈریٹس ،پروٹین ،چکنائی ،وٹامن اور ضروری مقدار میں کیلوریز ملتی رہیں تو خون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنا نہایت آسان ہوسکتا ہے۔ ذیابطیس کے مریضوں کے لیے امریکن رائٹر ڈینیل ڈریس ڈین اور رجسٹرڈ ڈائٹیشن نتالیہ بٹلر 7دن کا1200کیلوریز پر مشتمل غذائی خوراک پلان ترتیب دیتے ہیں، جوان مریضوں کو کم عرصے میں ہی شوگر کنٹرول کرنے میں مدددے گا۔ ڈائٹیشن کے مطابق اس ڈائٹ پلان میں کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس،لین پروٹین اور صحت مند چربی جیسے غذائی اجزاء شامل ہیں جبکہ سیر شدہ چکنائی (saturated fats)اور سوڈیم کو محدود کیاگیا ہےجوکہ مریض کی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔

 

پہلادن

ناشتہ: آدھا کپ دلیا(آدھا کپ دودھ یا پانی میں پکا ہوا)، درمیانے سائز کا آلوچہ(باریک کٹا ہوا)، دو اخروٹ(دلیے کے ساتھ آلوچے اور اخروٹ استعمال کیے جاسکتے ہیں)

AM اسنیکس:تین چوتھائی کپ بلو بیریز، ایک چوتھائی کپ بغیر چکنائی والی دہی

دوپہر کا کھانا:دو عددگندم کےسلائس، دو چمچ گرین مسٹرڈ،آدھادرمیانے سائز کا سیب، دو اونس چکن کاسینہ بغیر کھال کے، دو چمچ کدوکش کی ہوئی چیڈر چیز ،ایک کپ موسمی ہری سبزیاں( ان سب چیزوں کے ذریعے سینڈوچ تیار کیا جاسکتا ہے)

PM اسنیکس:درمیانی سائز کاآدھا سیب ،آدھا چمچ شہد اور چٹکی بھر دار چینی

رات کا کھانا: ڈھائی کپ وزن کم کرنے والاسبزی کا سوپ،گوٹ چیز ٹوسٹ

دوسرا دن

ناشتہ: ایک کپ دلیا ،تین چوتھائی کپ بلو بیریز،ایک اونس بادام ،ایک چمچ تخم بالنگا

دوپہر کا کھانا: سلاد ،2 تازہ پالک،دو اونس گرلڈچکن سینے کا، آدھا کپ چنا، آدھا چھوٹے سائز کا ایواکاڈو، تین چوتھائی اسٹرابیری قاش کی ہوئی ،ایک چوتھائی کپ کدوکش کی ہوئی گاجر،دو چمچ ڈریسنگ

اسنیکس: ایک عدد آڑو، ایک چوتھائی کپ کاٹیج چیز کے ساتھ

رات کا کھانا: دم کا دلیا2/3کپ گن، بھنے ہوئے بینگن،دو چمچ سوکھے ٹماٹر،چاپ کیے پانچ عدد کالےزیتون،ایک چمچ سرکہ،تازہ تلسی

تیسرا دن

ناشتہ: ایک انڈہ یادو انڈے ویجی آملیٹ بنانے کیلئے (پالک ، مشروم ،شملہ مرچ، ایواکاڈو) آدھا کپ سیاہ پھلیوں اور ایک کپ بیریز کے ساتھ دوپہر کا کھانا:وعددہائی فائبر گرین بریڈ،ایک چمچ گریک دہی ،ایک چمچ مسٹرڈ،دو اونس کینڈ ٹونا کدو کش کی ہوئی گاجروں کے ساتھ،ایک کپ ٹماٹر کی قاشیں ،ایک چھوٹا سیب

رات کا کھانا: آدھا کپ مکئی اور لوبیا،ڈیڑھ اونس مکئی بریڈ،ایک ٹیبل اسپون مکھن ،دو اونس چکن ،آدھا کپ تازہ پائن ایپل

چوتھا دن

ناشتہ: میٹھے آلو کے ٹوسٹ،ایک اونس گوٹ چیز،پالک ،ایک چمچ السی کے بیج

دوپہر کا کھانا: ایک اونس بھنی ہوئی چکن،ایک چمچ سلاد ڈریسنگ،ایک کپ خام بند گوبھی،ایک کپ تازہ بیریز

اسنیکس: ایک کپ بغیر چکنائی کے دہی، آدھے کیلے کے ساتھ

رات کا کھانا: دو تہائی کپ کوئینوا(موسمی بوٹی )،ایک کپ ٹوفو (کٹی پسی ہوئی سویابین سے تیار کردہ ایک طرح کی پیٹھی)،ایک کپ پکی ہوئی چائنیز پالک ،ایک کپ ابلی ہوئی پھول دار گوبھی،2 چمچ زیتون کا تیل

پانچواں دن

ناشتہ: ایک تہائی کپ ہائی فائبر سیریل (دلیا)،ایک کپ بیریز،ایک کپ فلیکس ملک پروٹین کے ساتھ

دوپہر کا کھانا: سلاد ، دو کپ پالک ،ایک چوتھائی کپ ٹماٹر،ایک اونس چیڈر چیز،ایک ابلا ہواانڈہ (چاپ کرلیں)،دوچمچ یوگرٹ ڈریسنگ، چوتھائی کپ انگور، ایک چمچ کدو کے بیج،ایک چوتھائی کپ ابلے چنے

اسنیکس: ایک کپ اجوائن ایک چمچ پینٹ بٹر کے ساتھ

رات کا کھانا: دو اونس بغیر ہڈی سامن،ایک درمیانے سائز کا بیک کیا ہوا آلو،ایک چمچ مکھن ،ڈیڑھ کپ ابلی ہوئی اسپارگس

چھٹا دن

ناشتہ: ایک کپ کم چربی والی گریک یوگرٹ (دہی)میش کیے ہوئے کیلے کے ساتھ،ایک کپ بیریز ،ایک کپ تخم بالنگا

دوپہر کا کھانا: دو عدد مکئی کی روٹی ،ایک تہائی کپ لوبیا،کم چربی والی چیز، coleslaw (سلاد جو کرم کلے کی کچی پتیاں کاٹ کر بنائی جاتی ہے)، دو چھوٹے آلوچےثالثا ڈریسنگ کیلئے

اسنیکس: ایک گول ٹماٹر،10چھوٹی گاجروں اوردو چمچ Hummas (پِسے ہوئے مصری چنے اور تلوں کے تیل سے لیموںاور لہسن ڈال کر تیار کردہ گاڑھا مسالہ )

رات کا کھانا: چھ اونس بیکڈ آلو ،ڈیڑھ کپ ابلی ہوئی بروکولی،ایک چمچ مکھن، دوچوتھائی کپ اسٹرابیریز،دواونس گرلڈ گوشت

ساتواں دن

ناشتہ: ایک کپ پکا ہوادلیا،ایک چمچ چاکلیٹ،ایک چمچ پینٹ بٹر اور ایک چمچ تخم بالنگا

دوپہر کا کھانا: پیٹا بریڈ ،آدھا کپ کھیرا،آدھا کپ ٹماٹر،آدھا کپ مسور ،آدھا کپ پتوں والی سبزیاں ،دو چمچ سلاد ڈریسنگ

اسنیکس: ایک اونس بادام ،ایک چھوٹا گریپ فروٹ

رات کا کھانا: دو اونس سامن ،ایک کپ مٹر،ایک چمچ مکھن،ایک کپ پکے ہوئے چقندر،ایک کپ سفید چقندر اور ایک چمچ سرکہ

 
ٹیگز:   ذیابطیس ، مریضوں ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Couple shot, injured in Karachi

- اے آر وائی