امریکہ شام میں القاعدہ کا اہم اسپانسر ہے: امریکی تجزیہ کار

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے: ترکی

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

ماڈل ٹاؤن کیس: نئی جے آئی ٹی کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا/ اسامہ بن لادن کو فوجی چھاؤنی کےقریب چھپا رکھا

آل سعود انسانی اقدار کو پامال کررہے ہیں

اگر کتا حملہ کردے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

پاکستان میں جعلی ادویات: اربوں کا منافع، ہزارہا جانوں کا ضیاع

علامہ سید جواد نقوی کی طاہر القادری سے ملاقات

پاراچنار، حکومت شاملات کے معاملہ میں دلچسپی لیتے ہوئے شلوزان کے عوام کو انکا حق دلائے، علامہ فدا مظاہری

وزیر اعظم، دیگر رہنماؤں کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

ماضی میں بلوچستان کےعوام کےلیےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ یو اے ای کے صدارتی محل آمد

سعودی عرب کی خونخوار حکومت کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی باتیں فریب پر مبنی ہیں

نائیجیریا :تکفیری گروپ بوکوحرام نے دس خواتین کو اغواء کرلیا:ترک نیوز ایجنسی

’کیلیفورنیا جنگلات میں بدترین آگ ، 1000 سے زائد افراد لاپتہ‘

چین تجارتی پالیسی نہیں بدلتاتو محصولات دوگنا ہوسکتی ہیں، مائیک پنس

ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال : ایرانی اسپیکر

اسرائیل اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو

عراقی عوام دشمنوں کی ہر سازشوں کو ناکام بنادیں گے،سید علی خامنہ ای

عراق اور ایران اقتصادی تعاون کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لئے پرعزم

روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

شام پر فاسفورس بموں سے حملے امریکی جرائم کی علامت ہے:سربراہ سلوواکیا کی کیمونسٹ پارٹی

اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!

جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

امریکی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

کیا یمن میں تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سانحہ ہونے کو ہے؟

روہنگیا کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کمیٹی کی مذمت

خاشقجی کے آخری کلمات

شاعرِ اہلِ بیت سلمان اعظمی انتقال کر گئے

بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

طاہر داوڑ کوئی معمولی پولیس افسر نہیں تھے

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

’5 برسوں میں 26 صحافی قتل، کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں ہوئی‘

’افسوس ہے کہ اؔمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘

عراق کے صدر تہران پہنچ گئے

قائد آباد سے برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا

’’میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے‘‘

سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی

امریکی فوج کے نکلنے کی وجہ روس و چین

امام حسن عسکری علیہ السلام کی پر مشقت ،مختصر زندگی اور شیعوں کی راہنمائی

امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے

سی آئی اے کا سعودی ولی عہد پر خاشقجی قتل کا الزام

’ڈیرہ غازی خان میں ڈولفن فورس کی تعیناتی کا اعلان ‘

’’عمران یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے‘‘

وحدت کیجانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو وحدتِ امت ریلی نکالنے کا اعلان

چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ

یمن میں قحط سالی کا خدشہ

امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

2018-09-16 09:02:55

امریکہ شام میں القاعدہ کا اہم اسپانسر ہے: امریکی تجزیہ کار

84

بین الاقوامی امور کے ایک امریکی تجزیہ کار و سابق صدارتی امیدوار نے عرب جمہوریہ شام میں امریکی افواج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرب ملک میں امریکہ القاعدہ کا حامی اور سب سے بڑا اسپانسر ہے۔

روسی ذرائع ابلاغ کے ساتھ انٹرویو میں ’’رانپال‘‘ نےعرب جمہوریہ شام میں امریکی افواج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرب ملک میں امریکہ القاعدہ کا حامی اور سب سے بڑا اسپانسر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا یہ دعویٰ سو فیصد صحیح ہے اوراس حوالے سے میں عالمی برادری کےسامنے دستاویزات پیش کرنے کو بھی تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کا یہ دعویٰ کہ وہ شام میں دہشتگرد گروہ کا قلع قمع کرنے کیلئے موجود ہے سفید جھوٹ ہے امریکہ اصل میں اس ملک میں داعش اور القاعدہ کو پناہ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض ڈیموکریٹس اور بعض رپیبلکنز کا ماننا ہے کہ ان دہشتگردوں کے ذریعے ہی صدر بشارالاسد کی حکومت کو کمزور کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اپنی شام مخالف پالیسی پر نظر ثانی کر کے ان دہشتگردوں کی مکمل حمایت کو ترک کرنا چاہئے۔ موصوف تجزیہ نگار نے کہا کہ عرب جمہوریہ شام میں ہماری فوجی موجودگی ہمارے قومی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے میرا ٹرمپ انتظامیہ سے شام سے جلد از جلد فوجی انخلا کا مطالبہ ہے۔

واضح رہے کہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جا چکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)