دبئی ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف محمد حفیظ کے بعد حارث سہیل کی سنچری

ہائوسنگ منصوبے میں پنجاب کے دس شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پہلی مرتبہ مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات ہوئے،وزیراعظم

یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں ایک اور بستی بسانے کی منظوری مل گئی

’الہ آباد ‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

نائن الیون حملوں میں ملوث ملزم کو جرمنی سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون، لاپتا صحافی کے معاملے پر گفتگو

یورک ایسڈ بڑھنے سے خطرناک بیماریوں کے امکانات کئی گنابڑھ جاتے ہیں

سردار احمد یار ہراج وزیراعظم انسپکشن ٹیم کے سربراہ مقرر

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش ، اپوزیشن کا احتجاج

دنیا کا تیز رفتار ترین کیمرا تیار

ملالہ آکسفورڈ سوسائٹی کی سرگرم رکن منتخب

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور

وزیر اعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی

’’مشرف وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے‘‘

حضرت رقیہ (علیہا السلام) کی شہادت

گزشتہ ہفتے 5 سعودی شہزادے غائب کرائے گئے ہیں

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

ننگر ہار لیپرڈز کیخلاف شاہد آفریدی کی عمدہ پرفارمنس

’’قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے‘‘

ٹرمپ نے بھی ایران کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرلیا/ ام عماد صبر و استقامت کا مظہر

اقوام متحدہ شام میں امریکہ کی جانب سے فاسفورس بم استعمال کئے جانے کی تحقیقات کرے، روس

ترکی سے رہائی پانے والے امریکی پادری کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

ترک حکام کا سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی میں تیز رفتار ٹرک نہر میں جا گرا، 22 افراد ہلاک

ٹرمپ کا دھمکی آمیز بیان، سعودی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: حماس

کینیڈا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

بیلجیئم میں ٹیکنیشن کی فائرنگ سے ایف 16 طیارہ تباہ

افغانستان: طالبان کا امریکا کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایرانی حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے: حسن روحانی

پاکستان کا دورہ جنوبی بھارت جانے سے زیادہ اچھا لگا، نوجوت سنگھ سدھو

خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب میں (ن) لیگ کے کارکنوں کا بھرپور جشن، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم سرخرو ہوئے‘ آصف کرمانی

’باب دوستی‘ آج بھی آمدورفت، تجارت کیلئے بند

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کا شناختی کارڈ اجراء کیس نمٹا دیا

اپنی ہڈیوں سے پیار کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

حضرت بہائوالدین زکریا کےتین روزہ عرس کا آغاز

آصف زرداری کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

’’لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں گے‘‘

جمال خشوگی کا معاملہ، پابندیاں عائد کی گئیں تو جوابی کارروائی کرینگے، سعودی عرب

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر میڈیا کی نظروں سے غائب

ترک حکام کو خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

پی ٹی آئی (ن) لیگ 4، 4، (ق) لیگ 2 اور ایم ایم اے قومی اسمبلی کی 1 نشست پر کامیاب

نیا پاکستان اور شیعہ نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ

35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اورعراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

لاپتہ صحافی پر امریکا اور برطانیہ کا سعودی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور

سعودی حکومت جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہوئی تو سزا دیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے

آئی ایم ایف نے ناقابل قبول شرائط رکھیں تو معاہدہ نہیں کریں گے، وزیر خزانہ

(ن) لیگ کی حکومت نے ہماری ہر ضرورت پر توجہ دی، ترجمان پاک فوج

انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

امریکہ کا ہتھیاروں کا سسٹم ’آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے‘

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

وزیراعظم عمران خان نے ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کا آغاز کردیا

سب انسپکٹرتشدد کیس:مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات معطل کرنے کی وکلا کی درخواست مسترد

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری

سعودی عرب نے یمن کا اسپتال مریضوں اور عملے سمیت تباہ کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق

ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

حکومت کی جانب سے زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف شیعہ علماکونسل کی احتجاجی ریلی

شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور ہوا ہے:جنرل محمد علی جعفری

2018-10-08 11:21:57

دبئی ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف محمد حفیظ کے بعد حارث سہیل کی سنچری

62

دبئی: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے شاندار بیٹنگ جاری ہے اور حارث سہیل سنچری بنانے کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 255 رنز تین وکٹوں کے نقصان سے دوبارہ شروع کیا تو حارث سہیل اور محمد عباس کریز پر موجود تھے۔دونوں بلے بازوں نے مجموعی اسکور میں 5 رنز کا اضافہ ہی کیا تھا کہ محمد عباس پیٹر سڈل کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے، وہ 26 گیندوں پر ایک رنز ہی بنا سکے۔چوتھی وکٹ پر حارث سہیل اور اسد شفیق نے 150 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا مجموعی اسکور 410 تک پہنچا تو اسد شفیق کیچ آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔پانچویں آؤٹ ہونے والے بلے باز بابراعظم تھے جو 4 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے، حارث سہیل اور کپتان سرفراز احمد کریز پر موجود ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر سڈل نے 2، نیتھن لیون، جون ہولاند اور مارنس لیبسچگنی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔کھیل کے پہلے روز قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا۔دونوں بلے بازوں نے ابتدا سے ہی پراعتماد انداز سے کھیل پیش کیا اور کھانے کے وقفے تک 89 رنز جوڑے، وقفے کے بعد بیٹںگ دوبارہ شروع ہوئی تو محمد حفیظ نے 170 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔قومی ٹیم کا مجموعی اسکور 205 تک پہنچا تو امام الحق 2 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد محمد حفیظ بھی 126 رنز بنا کر ایل بھی ڈبلیو آؤٹ ہوئے، انہیں پیٹر سڈل نے پویلین کی راہ دکھائی۔دو سال بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننے والے محمد حفیظ نے 15 چوکوں کی مدد سے 208 گیندوں پر 126 رنز بنائے۔اظہر علی 18 رنز بناکر ہولینڈ کی گیند پر آؤٹ ہوئے جب کہ قومی ٹیم پہلے روز میچ کے اختتام پر مجموعی طور پر 255 رنز بناسکی۔قومی ٹیم میں بلال آصف کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ، مارنوس لابوسشان اور ٹریوس ہیڈ اپنا ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 4 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چند اور سخت فیصلے؟

- بی بی سی اردو

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی