افغانستان: انتخابی دفتر کے باہر خود کش حملہ، امیدوار سمیت متعدد افراد جاں بحق

شیعہ نسل کشی: اکتوبر کے دو ہفتوں میں چار شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے

محمد بن سلمان کی بادشاہت جمال خاشقجی کے خون میں غرق ہوجائے گی

فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے آمادہ ہیں، ایران کا اعلان

جمال خاشقجی کا قتل: محمد بن سلمان کی بادشاہت خطرے میں پڑگئی؟

نالج منیجمنٹ کیا ہے ؟

احتساب کے عمل کو بہتر نہ کرنا ہماری مشترکہ ناکامی ہے: خواجہ آصف

بدقسمتی سے جس سیل میں رکھا گیا وہاں لائٹ،کھڑکی نہیں ،شہباز شریف

عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اورنج ٹرین غیرضروری منصوبہ تھا جوشہرت کے لیے رکھا گیا‘ہاشم جواں بخت

معیشت میں بہتری کےلیےاہم اورمشکل فیصلےکرنا چاہتے ہیں‘ وزیراعظم

کیلے سے بیماریوں کا علاج

وزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی نیلامی، پھر ناکامی

’’نیب کا موجودہ سیٹ اپ نواز ، خورشید نے لگایا‘‘

’آئین میں تو نہیں لکھا کہ یوٹرن نہیں لے سکتے‘

اسد جیت گئے،واشنگٹن ہار گیا

آسٹریلیا کی پوری ٹیم 145 رنز بنا کر آؤٹ

برطانیہ: مذہبی منافرت پر مبنی جرائم میں 40 فیصد اضافہ

نائجیریا: مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام نے طبی رضاکار کو قتل کر دیا

پاکستان، ایران کے سرحدی محافظوں کی بازیابی کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات عمل میں لائے

سعودی صحافی قتل: سعودی قونصلخانہ کے اہلکار شامل، قتل براہ راست محمد بن سلمان کے حکم پر کیا

’’سعودی عرب نے صحافی گمشدگی پر احتساب کا یقین دلایا ہے‘‘

فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا

امریکا نے ایران پر ایک مرتبہ پھر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

صومالیہ: امریکی فوج کا فضائی حملہ، 60 شدت پسند ہلاک

آسٹریلیا کا بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ

بھارت، کشمیری طلباء و طالبات کی یونیورسٹی چھوڑنے کی دھمکی

مائیک پومپیو کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

’چونکا دینے والے سوالات اور واقعات بتانے آیا ہوں‘

سیمنٹ فیکٹریوں نے سارا ماحولیاتی نظام خراب کردیا‘ چیف جسٹس

ترک نائب وزیر دفاع کی نیول چیف سے ملاقات

ہلمند دھماکا،انتخابی امیدوار سمیت 3 ہلاک

آسٹریلیا کے 7 کھلاڑی لنچ سے پہلے پویلین لوٹ گئے

قومی اسمبلی اجلاس: شہباز شریف کے اداروں پر بھرپور الزامات

شور شرابہ اور ہنگامہ کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

کیلاشی عوام بھی پاکستانی شہری ہیں، انھیں کلمہ پڑھنے پر مجبورنہیں کیا جاسکتا،چیف جسٹس

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث116پولیس اہلکاروں کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا

بھوک وافلاس امن اورعالمی ہم آہنگی کےلیے خطرہ ہیں ‘بلاول بھٹو

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں: امریکی سینیٹر

سعودی صحافی کی لاش کے ٹکڑے کئے گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کی مدد کے بغیر القاعدہ کو شکست نہیں ہوسکتی تھی، ترجمان پاک فوج

زائرین کو درپیش ویز ے کے حصول میں مشکلات ،علامہ راجہ ناصرعباس کی عراقی سفیر اور قافلہ سالاروں سے ملاقات

ایران پاکستان سرحد سے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا

ملکوں کو دھمکی دینا امریکہ کی خارجہ پالیسی : ایرانی مندوب

بن سلمان کو معزول کر کے اسے جیل بھیج دیں۔ نیویارک ٹائمز

نیا پاکستان بھی آئی ایم ایف اور امریکی اتحاد کا محتاج(2)

پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید فعال بنانے کے لیے شہریار آفریدی کی یقین دہانی

نیب کی سعد رفیق اور سلمان رفیق سے الگ الگ تحقیقات

سعودی عرب کو اسرائیل سے سیکھنا چاہیے کہ سیاسی قتل کس طرح کیا جاتا ہے؟ اسرائیلی اخبار

ریاض: جمال خاشقجی کے صاحبزادے صلاح خاشقجی پر تین ماہ سے سفری پابندی عائد، پاسپورٹ معطل

ایران: کرمانشاہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد گروپ کے افراد گرفتار

سعودی فوج کا تربیتی طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران گر کر تباہ

استنبول: سعودی عرب قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل، نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا

امریکہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے اقتصادی پابندیوں سے استفادہ کر رہا ہے:نمائندہ ایران

غزہ سرحد پار کرنے والے ہر فلسطینی کو گولی مار دو: اسرائیلی وزیر

’دو ماہ کی کارکردگی نے حکومت کا پول کھول دیا ‘

سعودی عرب کی جمال خاشقجی قتل کے اعتراف کی تیاری: امریکی میڈیا کا دعویٰ

رقہ: 2521 اموات امریکی اتحادیوں کے فضائی حملوں سے ہوئیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایران کے بینکاری نظام سے پوری طرح مطمئن ہیں: ایف اے ٹی ایف

’4 روپے فی یونٹ اضافہ عوام کی کمر توڑ دیگا ‘

سعودی عرب چار قطری شہریوں کو رہا کر دے: قطر انسانی حقوق کمیٹی

’نیب کے پیچھے نیازی ہے‘

مائیکروسافٹ کے شریک بانی’پال ایلن‘چل بسے

100روزہ ایجنڈا ترقی اور خوشحالی کا مربوط پروگرام ہے‘ عثمان بزدار

دشمن کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے بھرپور منصوبہ بندی کر لی ہے: صدر حسن روحانی

عراق ایران جنگ:صدام حکومت نے پانچ سو ستر بار ایران پر کیمیائی بمباری کی تھی: وزیر دفاع

شہبازشریف کو کل اسلام آباد لے جایا جائے گا

جمال خشوگی گمشدگی: مائیک پومپیو، شاہ سلمان سے ملاقات کے لیے ریاض پہنچ گئے

ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیاں شکست سے دوچار ہو جائیں گی: جنرل یحیی صفوی

42 فیصد اسرائیلی عوام ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کے خواہاں

2018-10-10 08:20:18

افغانستان: انتخابی دفتر کے باہر خود کش حملہ، امیدوار سمیت متعدد افراد جاں بحق

28

 افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں انتخابی امیدوار سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زھاک نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور نے افغانستان کے جنوبی شہر لشکر گاہ میں صالح محمد آسکزئی کی انتخابی مہم کے دفتر میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔

ابھی تک کسی نے بھی اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی لیکن 2001 میں امریکا کی افغانستان پر فوج کشی کے بعد ہلمند طالبان کا اہم مرکز رہا ہے اور ممکنہ طور پر طالبان ہی اس حملے میں ملوث ہوسکتے ہیں۔صدر اشرف غنی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور دہشت گردوں کو انتخابی عمل کو روکنے نہیں دیں گے۔

یاد رہے کہ ایک دن قبل ہی طالبان نے انتخابات کو ‘بوگس’ عمل قرار دیتے ہوئے انہیں نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا اور امیدواروں کو خبردار کیا تھا وہ اس سے دور رہیں۔طالبان نے ان انتخابات کو ‘امریکی سازش’ قرار دیتے ہوئے ووٹرز سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ شدت پسند انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔

یاد رہے کہ 28 ستمبر سے انتخابی مہم شروع ہونے کے بعد سے یہ انتخابی مہم پر دوسرا حملہ ہے ، جہاں اس سے قبل گزشتہ ہفتے دو اکتوبر کو صوبہ ننگر ہار میں ریلی پر حملے کے نتیجے میں 13افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

20اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں ڈھائی ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیں گے لیکن انتخابات کے قریب آتے ہی ہر گزرتے دن کے ساتھ پرتشدد واقعات کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔آئندہ سال ہونے والے صدارت یانتخاب سے قبل یہ پارلیمانی انتخابات ایک بہت بڑا امتحان ہیں اور گزشتہ چند ماہ کے دوران ہونے والے حملوں کے بعد یہ بحث بھی جنم لے چکی ہے کہ ایسی صورتحال میں انتخابات ہونے چاہئیں یا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)