خواجہ سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر

ہائوسنگ منصوبے میں پنجاب کے دس شہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

پہلی مرتبہ مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات ہوئے،وزیراعظم

یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں ایک اور بستی بسانے کی منظوری مل گئی

’الہ آباد ‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

نائن الیون حملوں میں ملوث ملزم کو جرمنی سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فون، لاپتا صحافی کے معاملے پر گفتگو

یورک ایسڈ بڑھنے سے خطرناک بیماریوں کے امکانات کئی گنابڑھ جاتے ہیں

سردار احمد یار ہراج وزیراعظم انسپکشن ٹیم کے سربراہ مقرر

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش ، اپوزیشن کا احتجاج

دنیا کا تیز رفتار ترین کیمرا تیار

ملالہ آکسفورڈ سوسائٹی کی سرگرم رکن منتخب

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانت منظور

وزیر اعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی

’’مشرف وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے‘‘

حضرت رقیہ (علیہا السلام) کی شہادت

گزشتہ ہفتے 5 سعودی شہزادے غائب کرائے گئے ہیں

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

ننگر ہار لیپرڈز کیخلاف شاہد آفریدی کی عمدہ پرفارمنس

’’قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے‘‘

ٹرمپ نے بھی ایران کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرلیا/ ام عماد صبر و استقامت کا مظہر

اقوام متحدہ شام میں امریکہ کی جانب سے فاسفورس بم استعمال کئے جانے کی تحقیقات کرے، روس

ترکی سے رہائی پانے والے امریکی پادری کی صدر ٹرمپ سے ملاقات

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

ترک حکام کا سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی میں تیز رفتار ٹرک نہر میں جا گرا، 22 افراد ہلاک

ٹرمپ کا دھمکی آمیز بیان، سعودی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی احتجاجی تحریک میں ولولہ پیدا ہوگا: حماس

کینیڈا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

بیلجیئم میں ٹیکنیشن کی فائرنگ سے ایف 16 طیارہ تباہ

افغانستان: طالبان کا امریکا کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایرانی حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے: حسن روحانی

پاکستان کا دورہ جنوبی بھارت جانے سے زیادہ اچھا لگا، نوجوت سنگھ سدھو

خیبرپختونخوا کا 613 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب میں (ن) لیگ کے کارکنوں کا بھرپور جشن، بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم سرخرو ہوئے‘ آصف کرمانی

’باب دوستی‘ آج بھی آمدورفت، تجارت کیلئے بند

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کا شناختی کارڈ اجراء کیس نمٹا دیا

اپنی ہڈیوں سے پیار کریں

سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

حضرت بہائوالدین زکریا کےتین روزہ عرس کا آغاز

آصف زرداری کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

’’لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کئے جائیں گے‘‘

جمال خشوگی کا معاملہ، پابندیاں عائد کی گئیں تو جوابی کارروائی کرینگے، سعودی عرب

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر میڈیا کی نظروں سے غائب

ترک حکام کو خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

پی ٹی آئی (ن) لیگ 4، 4، (ق) لیگ 2 اور ایم ایم اے قومی اسمبلی کی 1 نشست پر کامیاب

نیا پاکستان اور شیعہ نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ

35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اورعراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

لاپتہ صحافی پر امریکا اور برطانیہ کا سعودی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور

سعودی حکومت جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہوئی تو سزا دیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے

آئی ایم ایف نے ناقابل قبول شرائط رکھیں تو معاہدہ نہیں کریں گے، وزیر خزانہ

(ن) لیگ کی حکومت نے ہماری ہر ضرورت پر توجہ دی، ترجمان پاک فوج

انسٹاگرام پوسٹس کیلئے بھی ٹیپنگ فیچر آزمائشی مراحل میں

امریکہ کا ہتھیاروں کا سسٹم ’آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے‘

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

وزیراعظم عمران خان نے ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم کا آغاز کردیا

سب انسپکٹرتشدد کیس:مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات معطل کرنے کی وکلا کی درخواست مسترد

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ

ترکی میں داعش کے اعلی ارکان کی گرفتاری

سعودی عرب نے یمن کا اسپتال مریضوں اور عملے سمیت تباہ کر دیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق

ایرانی میزائل کے سامنے صیہونی حکومت سر تسلیم

حکومت کی جانب سے زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف شیعہ علماکونسل کی احتجاجی ریلی

شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور ہوا ہے:جنرل محمد علی جعفری

2018-10-10 09:26:49

خواجہ سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر

 

45
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ نیب میں پیشی پرگرفتاری کے وارنٹ جاری نہ کیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیےدرخواست دائرکردی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئندہ نیب میں پیشی پرگرفتاری کے وارنٹ جاری نہ کیے جائیں، نیب جواب داخل کرانے کے لیے دو ہفتے کا وقت دے۔دائر درخواست میں نیب اور ڈی جی نیب فریق بنائے گئے ہیں۔خواجہ سعد رفیق کی درخواست رجسٹرار آفس نے وصول کر لی ہے۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو نے سابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور اُن کے بھائی کو 16 اکتوبر کو طلب کیا ہے اور ہدایت کی کہ تمام دستاویزات اور منی ٹریل لے کر آئیں۔ذرائع کے مطابق اگر 16 اکتوبر کو سعد رفیق مطلوبہ دستاویزات فراہم نہ کرسکے تو اُن کی بھی گرفتاری کا امکان ہے۔خیال رہے آشیانہ سوسائٹی کی تحقیقات میں یہ انشاف ہوا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے پیراگون سوسائٹی سے براہ راست روابط ہیں، پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے ذریعے آشیانہ اسکیم لانچ کی گئی تھی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر کو نیب نے آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا، وہ صاف پانی کیس میں نیب میں پیش ہوئے تھے اور نیب لاہورنے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار کیا، آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں یہ سب سے بڑی گرفتاری ہے۔قومی احتساب بیورو کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کی بنیادی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہبازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنے اختیارا ت کا غلط استعمال کیا۔جس کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں عدالت نے دلائل کے بعد شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چند اور سخت فیصلے؟

- بی بی سی اردو

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15اکتوبر

- سحر ٹی وی