دھمکیوں کی سیاست: کیا عمران خان بھی لینڈ مافیا کے نقش قدم پر چل پڑے؟

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی

پاکستان میں داعش کی آمد کی اطلاع

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، پولیس

بھارت کی واٹس ایپ کو ایک اور وارننگ

نیویارک :زیر زمین اسٹیم پائپ لائن میں دھماکہ

پرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت

ہزاروں پولنگ اسٹیشنز غیر محفوظ، سہولیات سے محروم

عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کی ضمانت منظور

عسکری پارک کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن: فوج ضابطہ اخلاق کے اندر رہے گی،آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کا جمہوری حق ممکن بنایا جائیگا، آرمی چیف

مراد علی شاہ کیخلاف دوہری شہریت کی درخواست مسترد

مریم کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی مؤخر

حکومت کون بنائیگا، پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی؟

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ

پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، قونصل جنرل

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کا اعلان

امریکا کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،افغان حکومت

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

صحت کی حفاظت کے رہنما اصول

ہڈیوں کا بھر بھراپن ایک خاموش بیماری

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

امریکی صدر کی ایرانی صدر سے ملاقات کے لئے آٹھ بار درخواست

انصاراللہ نے الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد کر دیا

سمندر پار پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، نادرا حکام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرغداری کا الزام لگ گیا

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ میں چھ روزہ بین الاقوامی ایئر شو زوروشور سے جاری

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ، دریا کا بہاؤ رک گیا

’ایک جیل میں قید باپ بیٹی کو ملنے کی اجازت نہیں‘

کلبھوشن کیس پر جواب جمع کروا دیا

’’شہباز شریف مجھے مقابلے میں مروانا چاہتے تھے‘‘

’’ توبہ قبول کرنا ہمارا کام نہیں‘‘

نواز اور مریم سے وکلاء کی ملاقات منسوخ

فیصل واوڈا کو 8 اہلکار سیکیورٹی دیں گے

عمران کی آئندہ نا زیبا زبان استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

پاک فوج نے تھریٹ الرٹ جاری نہیں کیا، آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران فوجی تعلقات میں بہتری کی امید؟

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

2015-12-24 04:11:15

دھمکیوں کی سیاست: کیا عمران خان بھی لینڈ مافیا کے نقش قدم پر چل پڑے؟

imran warns

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے رکھی کی مقامی سیلو برادری کو دھمکی دی ہے کہ وہ نمل کالج یونیورسٹی سے ملحقہ زمین سپورٹس کمپلیکس کیلئے عطیہ کر دیں یا بیچ دیں‘ ابھی وہ انہیں پیار سے کہہ رہے ہیں ورنہ کل تحریک انصاف کی حکومت آئیگی اور دفعہ 4 لگا کر یہ زمین آپ سے لے لی جائیگی۔ پھر اسکے بدلے آپ کو کچھ ملے گا بھی نہیں۔ گزشتہ روز نمل کالج کے کانووکیشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقامی آبادی نے اب تک تو تعاون کیا ہے‘ اب یہاں ایک سپورٹس سٹیڈیم بننا ہے جس میں تھوڑے سے لوگ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اس لئے وہ آج سیلوبرادری سے پیار سے کہہ رہے ہیں کہ وہ زمین دے دیں‘ ان کیلئے اچھا ہوگا۔ انکے بقول انہیں نظر آرہا ہے کہ بہت جلد پورے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت آنیوالی ہے‘ پھر سپورٹس کمپلیکس کیلئے زمین زبردستی لے لی جائیگی۔ انہوں نے کہا‘ حکمرانوں نے اتنا پیسہ جمع کرلیا ہے کہ اب انہیں مرنے سے ڈر لگتا ہے۔ قائداعظم نے یہ ملک اپنے لئے نہیں‘ قوم کیلئے بنایا تھا جبکہ میں نے بھی کوئی کام اپنے لئے نہیں‘ اس ملک کیلئے ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی آبادی نے اب تک تعاون کیا ہے یہاں ایک سپورٹس اسٹیڈیم بننا ہے لیکن تھوڑے سے لوگ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اس لئے میں بڑے پیار سے کہتا ہوں کہ زمین دے دو آپ کے لئے اچھا ہوگا ابھی آپ کو کچھ مل جائے گا بعد میں ہماری حکومت آئی تو کچھ نہیں ملے گا ادھر سیلو برادری کے ایک نمائندے حافظ روشن نے میڈیا سے بات چیت میں کہا ہے کہ وہ کالج کے سنگ بنیاد کے وقت چا لیس کنال اراضی بطور عطیہ دے چکے ہیں لیکن اب ان کے پاس اتنی جگہ نہیں کہ وہ کالج کو دے سکیں انہوں نے کہا کہ آنے والی نسلوں کے بچوں کے گھر بنانے کے لئے بھی جگہ نہیں ایک طرف سڑک تو دوسری طرف جھیل، زمین خریدنے کی کسی نے بات ہی نہیں کی کہتے ہیں کہ دے دیں تو بہتر ہوگا ورنہ دوسرے طریقے سے لے لیں گے اگر قیمت کی ادائیگی کریں تو ہم متبادل جگہ خرید کر یہ جگہ خالی کر سکتے ہیں لیکن ابھی اس بارے میں ہم نے سوچا ہی نہیں کیونکہ ہمیں رقم کی کسی نے پیشکش ہی نہیں کی۔سیلو برادری کا یہ موقف عمران خان کے موقف سے مختلف ہے اس برادری کا کہنا ہے کہ زبردستی ان سے زمین لینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور خریدنے کا کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا، عمران خان تحریک انصاف کے ذریعے نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں کیا ان کا نیا پاکستان اسی قسم کا ہوگا کہ لوگوں سے اپنے مقاصد کے لئے زبردستی ان کی زمین چھنیں گے، ان کا خطاب واضح تھا کہ زمین دے دو وگرنہ تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو زمین ان سے زبردستی لے لی جائے گی کیا کوئی عوامی لیڈر ہونے کے دعویدار شخصیت عوام کے بارے میں اس قسم کا دھمکی آمیز لہجہ اختیار کر سکتی ہے؟ یقینا نہیں مگر عمران خان نے یہ کر دکھایا ہے جو لوگ اس سے قبل زمین عطیہ کے طور پر بخوشی دے چکے ہیں انہیں دھمکا ان سے مزید زمین حاصل کرنیکی خواہش ہمارے نزدیک خلاف قانون ہے کوئی قانون کسی بھی فلاحی ادارے کے لئے اس انداز سے زمین حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیتا عمران کے لب و لہجہ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ اگر خدانخواستہ انہیں حکومت ملی تو وہ اسے کس طرح چلائیں گے۔

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

چمن میں دھماکا

- ایکسپریس نیوز

عُشر: ایک شرعی فریضہ

- ایکسپریس نیوز