الحدیدہ یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 29 شہری شہید، 10 زخمی

سیاسی استحکام کےلئے ضروری ہے ملک میں معاشی استحکام کےلئے مثبت اقدام کئے جائیں، علامہ ساجد نقوی

محکمہ داخلہ پنجاب کے کالعدم تنظیموں سے وابستہ شخصیات کی نگرانی کے عمل کو مزید سخت بنانے کے احکامات جاری

ذوالفقار بخاری کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ ، اوورسیز پاکستانیوں کے لیےسہولیات کا جائزہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 شہری زخمی

نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا فیصلہ آج محفوظ کیے جانے کا امکان

قم آل محمد (ص) کا حرم ہے، حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت

امریکاطالبان بات چیت: کیا یہ بیل منڈھے چڑھ پائے گی؟

دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو نہیں روک سکتا، وزیر دفاع

افغان ٹیم طالبان سے مذاکرات کیلئے ابوظبی پہنچ گئی

’ 10 سالہ جدوجہد کے فوائد سامنے آنے لگے‘

’والدین اپنے بچوں پرنظر رکھیں‘

’ہماری وجہ سے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا‘

اسرائیل سے تعلقات ۔۔۔۔ عربوں کو کیسے روکا جائے؟

یمن میں سعودی عرب نے گھٹنے ٹیکے، عوام کی تاریخی فتح

اسلحے کا معاہدہ ختم کرنے پر غور

مونگ پھلی کھائیں، صحت مند زندگی پائیں

شمالی کوریا کی ایک بار پھر امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی

کوئی ملک چین کو ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، چینی صدر

ایران کیساتھ باہمی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: کویت

کیمرہ مین پر تشدد کا مقدمہ نوازشریف پر درج ہونا چاہیے، شیخ رشید

’عمران خان کی پالیسیاں حکومت گرانے کے لیے کافی ہیں‘

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

الحدیدہ میں جنگ بندی پر عمل در آمد شروع

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے....

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم

کے پی میں 7 نئے اضلاع شامل ہونے سے پولیس کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: وزیرِ اعلیٰ محمود خان

سرکاری عہدہ نہ رکھنے والوں کی سیکورٹی کیلئےکیا احکامات ہیں؟

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، سری نگر میں قابض فوجیوں کے ہیڈکواٹرز کی طرف مارچ

طلحہ و زبیرکے معاملے میں امام علی ؑ کافرمان

’’بھارتی جاسوس کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا‘‘

سعودی عرب کی اندھی تقلید میں گناہ ٹیکس کا نفاذ افسوسناک ہے، علامہ جواد نقوی

خون کے بلبلوں نے اس کی جان بچا لی

نارووال: اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 12 بچے زخمی

دعا ہے کہ مذاکرات کا عمل افغانستان میں امن کے لیے مددگار ثابت ہو: وزیر اعظم

بلاول اپنے والد آصف زرداری کی بھینٹ چڑھنے جارہے ہیں: شیخ رشید

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فیصلے کی گھڑی قریب

’’گاڑیوں کا رجسٹریشن کارڈ کتنے کا ہوگا‘‘

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو 146 رن سے ہرادیا

لاہور: چور چھت کا جنگلا کاٹ کر 70 تولہ سونا اور 7 کلو چاندی اڑا لے گئے

کیا یہ فسطائیت پر جمہوریت کی جیت ہے؟

شام کے بارے میں منہ کی کھانے والوں کی بے چینی!!!

’اداروں کو آئینی حدود میں رہنے کا کہنا غلط بات نہیں‘

لندن میں مبینہ پراپرٹی کا معاملہ: فیصل واوڈا کا عابد شیر علی کو چیلنج

عراق کے جنگی طیاروں کے حملے میں ابوبکربغدادی کے 16 معاونین ہلاک

شام : ہجین شہرمیں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری

جب 'آسمان' سے نوٹوں کی بارش ہونے لگی

جمال خاشقجی قتل:سعودی عرب نےامریکی سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی

پی سی بی کراچی میں آسٹریلیا سے میچ کیلئے ایک اور کوشش کرے گا

عراق کیساتھ تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے:ایرانی سفیر

نیتن یاہو کے بیٹے کی فلسطینی مسلمانوں کو اسرائیل سے نکلنے کی دھمکی

امریکہ کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غورامریکہ کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور

شامی صدر کی ایران اور روس کی حمایتوں کی تعریف

بلاول اپنے والد آصف زرداری کی بھینٹ چڑھنے جارہے ہیں: شیخ رشید

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر قطر کی تنقید

کچھ عناصر پاک ایران کے اچھے تعلقات کو نہیں دیکھنا چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستان کیساتھ سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں: ایران

قطر کی ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مذمت

اسپیکرکا تشدد میں ملوث نوازشریف کے سیکیورٹی گارڈزکیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم

کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشتگردی قابل مذمت ہے، او آئی سی

سدھو مشرقی پنجاب میں 'ہیرو،' انڈیا میں 'غدار' کیوں؟

افغان طالبان امریکہ مذاکرات: ’افغان امن عمل کے سلسلے میں پاکستان کا پہلا عملی قدم‘

’پیلی جیکٹیں‘: احتجاجی مظاہرے جرمنی تک پہنچ گئے

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کر دی

پاکستانی پارلیمانی وفد کا ایرانی سرحدی اہلکاروں کی رہائی کیلئے کوششوں پر زور

کشمیری مظاہرین کے پتھراؤ کا جواب گولی سے دیں گے، بھارتی آرمی چیف

حکومت سے جلد جان چھڑا کر قبل از وقت الیکشن کرائیں گے، آصف زرداری

پاکستانی اور افغانی وزرائے خارجہ کے مابین ’لفظی جنگ‘

عجیب دہشت گرد تھے سونے کی بالیاں اور لاکٹ بھی نوچ گئے

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 4 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

ہاکی ورلڈ کپ فائنل اتوار کو ہالینڈ اور بیلجیم کے درمیان ہوگا

2018-10-26 08:08:45

الحدیدہ یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، 29 شہری شہید، 10 زخمی

27

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔

یمن میں العالم کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے شہر بیت الفقیہ کے المسعودی نامی علاقے کے ایک بازار پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کر دی جس میں انتیس یمنی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

الحدیدہ کے اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے جس کی بنا پر شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے بدھ کے روز الحدیدہ پر بھی شدید حملہ کیا جس میں ایک بچہ سمیت تین یمنی شہری شہید اور چھے دیگر زخمی ہو گئے تھے۔سعودی اتحاد تیرہ جون سے الحدیدہ پر قبضہ کرنے کے لئے شدید اور وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ الحدیدہ کی بندرگاہ ہی یمنی عوام کی انسان دوستانہ امداد کا واحد راستہ ہے۔ یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کی کوآرڈینیٹر لیزگرینڈ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں انسانی صورت حال تیزی سے ابتر ہوتی جا رہی ہے۔

انھوں نے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کی بنا پر الحدیدہ کے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ کے شدت اختیار کر جانے کے باعث ساڑھے پانچ لاکھ یمنی شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔

سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تمام تر محاصرے کے باوجود یمنی فوجی کی دفاعی توانائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور وہ سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے مختلف جنوبی علاقوں میں قائم سعودی فوجی ٹھکانوں پر تابڑ توڑ میزائل حملے کر رہی ہے۔

سعودی عرب نے امریکا اور اسرائیل کی حمایت سے اور اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر چھبیس مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران سعودی حملوں میں دسیوں ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی باشندے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

یمن کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے یمنی عوام کو شدید غذائی قلت اور طبی سہولتوں اور دواؤں کے فقدان کا سامنا ہے۔ سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتال اور حتی مسجدوں کو بھی منہدم کر دیا ہے۔

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

نئے موسم کی خوشی

- ایکسپریس نیوز

16دسمبر : ہم ناکام رہے

- ایکسپریس نیوز