آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ بھی پاکستان کے ہاتھوں وائٹ واش

کیا یمن میں تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سانحہ ہونے کو ہے؟

روہنگیا کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کمیٹی کی مذمت

خاشقجی کے آخری کلمات

شاعرِ اہلِ بیت سلمان اعظمی انتقال کر گئے

بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

طاہر داوڑ کوئی معمولی پولیس افسر نہیں تھے

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

’5 برسوں میں 26 صحافی قتل، کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں ہوئی‘

’افسوس ہے کہ اؔمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘

عراق کے صدر تہران پہنچ گئے

قائد آباد سے برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا

’’میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے‘‘

سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی

امریکی فوج کے نکلنے کی وجہ روس و چین

امام حسن عسکری علیہ السلام کی پر مشقت ،مختصر زندگی اور شیعوں کی راہنمائی

امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے

سی آئی اے کا سعودی ولی عہد پر خاشقجی قتل کا الزام

’ڈیرہ غازی خان میں ڈولفن فورس کی تعیناتی کا اعلان ‘

’’عمران یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے‘‘

وحدت کیجانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو وحدتِ امت ریلی نکالنے کا اعلان

چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ

یمن میں قحط سالی کا خدشہ

امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار حکومت کے خلاف مظاہرہ

جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

مصری خاتون کا خاشقجی سے خفیہ شادی کا انکشاف

پاکستان میں ٹیکس چوری کیسے روکی جا سکتی ہے؟

خاشقجی قتل: سعودی موقف کی نفی، ترکی کے پاس ایک اور بڑا ثبوت

خودکش حملے کی داعش نے ذمہ داری قبول کی

شہادت امام حسن عسکری (علیہ السلام)اور حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کو امامت ملنا

تصویریں بولتی ہیں!

’’چیئرمین سینیٹ کے کنڈکٹ پر بات نہیں ہوئی‘‘

’آئیڈیاز 2018 کی تیاریاں مکمل ہیں‘

’’وہ لیڈر ہی نہیں، جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا‘‘

نائن الیون :امریکی مظالم عروج پر عراق،افغانستان،پاکستان میں تقریبا50لاکھ افرادمارےگئے

بریگزٹ ڈیل: برطانوی کابینہ کے چار وزراء مستعفی

امریکا کو قومی سلامتی اور فوجی بحران کا سامنا، رپورٹ

سکھوں کے پاس جناح جیسا لیڈر ہوتا تو خالصتان بن جاتا:امرجیت

امریکی تسلط پسندی کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران

صدر مملکت کا32 گاڑیوں کا پروٹوکول لینے سےانکار

جمال خاشقجی کا قتل سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے: سعودی وزیرِ خارجہ

’میں نے زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا‘

اسلام آباد سےایک اور افسر لاپتہ

سینیٹر رضا ربانی حکومت پر برس پڑے

جامشورو ایل پی جی گیس پلانٹ کی بندش، پلانٹ کے مالک کو ڈیڑھ ارب روپے جمع کروانے کا حکم

چیئرمین سینیٹ اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےدرمیان اختلافات میں شدت، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم کا صادق سجرانی سے فواد چوہدری پر سینیٹ میں پابندی کے معاملے پر تشویش کااظہار

سپریم کورٹ کا زلفی بخاری کی تعیناتی سے متعلق فائل پیش کرنے کا حکم

العزیزیہ ریفرنس: میں نے ذاتی طور پر کبھی قطری خطوط پرانحصارنہیں کیا‘ نواز شریف

خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی توضیح ناکافی: ترکی

یورپی یونین سے نکلنے کی منظوری پر بریگزٹ سیکریٹری مستعفی

امریکہ: کیلی فورنیا میں آگ، ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر احتجاج

انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب پر انسانی حقوق کی تنظیم کی شدید تنقید

سینیٹ میں شور شرابہ لیکن وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا معافی مانگنے سے انکار

یورپی پارلیمینٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

افغانستان میں طالبان کا حملہ، 30 پولیس اہلکار ہلاک

روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش

صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت

تحریک مزاحمت صیہونی حکومت کو شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے، حزب اللہ

حضرت امام حسن عسکری(ع) کی شہادت پوری دنیا عزادار

’تحریک لبیک نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں‘

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا آغاز

پاکستان عباس اور یاسر کی بدولت نیوزی لینڈ کو قابو کرنے کا خواہاں

حکومت اپنی صفوں سے اسرائیلی ایجنٹوں کو نکال باہر کرے،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے 5 ایرانی مغوی گارڈز بازیاب

بھارتی میڈیا نے کشمیر سے متعلق بیان کی غلط تشریح کی، شاہد آفریدی

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

طاہر داوڑ کی میت محسن داوڑ کو دیں گے،افغان حکام

یہ ایمپریس مارکیٹ ہے یا رام دین پانڈے کی قبر؟

2018-11-05 09:14:32

آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ بھی پاکستان کے ہاتھوں وائٹ واش

29

دبئی: ٹی20 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں گرین شرٹس نے کیوی ٹیم کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرکے مجموعی طورپر 167 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 119 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں مسلسل 9ویں فتح ہے جبکہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ افغانستان کے پاس ہے جس نے 11 مسلسل میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے سوا مہمان ٹیم کا کوئی بھی بلے باز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں دکھا سکا، جو 60 رنز بناکر کیوی ٹیم کے ٹاپ اسکورر رہے۔پاکستان کے باؤلر فہیم اشرف نے دوسرے ہی اوور میں کیوی اوپننگ بلے باز کولن منرو کو آؤٹ کیا۔نیوزی لینڈ کے دوسرے آؤٹ ہونے والے بلے باز کولن ڈی گرینڈ ہوم تھے جنہیں عثمان خان شنواری نے رن آؤٹ کیا۔کیویز کی تیسری وکٹ 96 رنز کے مجموعی اسکور پر ولیم سن کی گری جو 60 رنز بناکر شاداب کا شکار بنے۔عماد وسیم کی جانب سے بہترین باؤلنگ پیش کی گئی اور انہوں نے 2 کیویز کھلاڑیوں مارک چیپمین اور سیفرٹ کو پویلین لوٹا دیا۔شاداب خان کی شاندار باؤلنگ کی وجہ سے ٹم ساؤتھی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ انہوں نے راس ٹیلر کا بھی صرف 7 رنز پر شکار کردیا۔خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور فخرزمان نے کیا اور مجموعی طور پر 29 رنز بنائے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں محمد حفیظ اور بابراعظم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔دونوں کی شراکت داری سے مجموعی طور پر 94 رنز کا اصافہ ہوا تاہم بابراعظم نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی گرینڈہوم کی گیند پر کیچ آوٹ ہوئے اور پویلین کی طرف لوٹ گئے۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے فارمیٹ میں کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کیے تھے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ہی عالمی ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے لگاتار 11ویں ٹی 20 سیریز جیتنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 4 ، کھیل ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

بھرے پیٹ کے بھوکے بچے

- ایکسپریس نیوز

میں راہی پربتوں کا

- ایکسپریس نیوز

تقرر اور تبادلوں کا حل

- ایکسپریس نیوز

ادیبوں کی آر سی ڈی

- ایکسپریس نیوز

اطراف اور اطراف

- ایکسپریس نیوز

تم خوش تو ہو نا؟

- ایکسپریس نیوز

اطراف اور اطراف

- ایکسپریس نیوز

ایس پی طاہر داوڑ کا قتل

- ایکسپریس نیوز

کراچی میں بم دھماکا

- ایکسپریس نیوز