پیغمبر اسلام (ص) کی تقوی ،اخلاق، نیکی ،مہربانی اور اپنے اہلبیت (ع) سے محبت کی سفارش

ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کے مرکزی رہنمائوں کی آئی او کے بازیاب چیئرمین رضی العباس شمسی سے ملاقات، خیریت دریافت

وزیر اعظم عمران خان روانہ

’وزیر اعظم اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں‘

فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی

ایمان کے درجات میں تنزلی و بلندی کے عوامل

میلاد النبیؐ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

’پی ایس ایل کی وجہ سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں‘

نواز شریف کا آخری چار سوالوں کے جواب پر مبنی بیان موخر

دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی: عمران خان

جموں میں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنس کی تیاریاں جاری

امام خمینی (رح) نے ہفتہ وحدت کا نام دے کرعملی طور پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد قائم کیا: ڈاکٹرعادل مزاری

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کراچی اتنا خوبصورت بنائینگےکہ دنیا دیکھنے آئے گی

پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں, پینٹاگون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو روکنے کا مطالبہ

’آج کے بعد ایبٹ آبادکےکالجز میں کوئی داخلہ نہیں‘

عراقی صدر برہم صالح دورہ پرریاض پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

شرپسندیہودیوں کے حملے میں فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ

امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، ایران

امریکی شہرشکاگو میں فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی

ایرانی حکام سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

لیبیا: سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیاں

یمن کی جانب سے قیام امن کی کوششوں کی حمایت

ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد

کراچی: بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے

بھارت، مہاراشٹر کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ کا امن اور ڈونلڈ ٹرمپ

کراچی ہفتہ وحدت12تا 17ربیع اول کے حوالے سے شہر میں مختلف پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔مجلس وحدت مسلمین

ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کاشاعر اہل بیت ؑ ریحان اعظمی کے فرزند سلمان اعظمی کی رحلت پر اظہار افسوس

افغانستان میں قتل ہونے والے پولیس افسر طاہر داوڑ کے لواحقین کی وزیراعظم سے ملاقات

’میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے؟‘

قومی غیرت کا درس دینے والے قرضوں کیلئے ملکوں ملکوں پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، ترک صدر

’پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے‘

’پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف خطرات کا سامنا رہا‘

’جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا مایوس کن ہے‘

ممبئی حملوں کے الزام میں پھانسی پانے والا اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا

عمران خان کا ٹرمپ کو کرارہ جواب

پاکستان کو جیت کیلئے 8 رنز، نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار

’’مڈل کلاس طبقہ اسکول فيسيں کیسے ادا کرے گا‘‘

حسین نقی تم کیا ہو؟

بیت المقدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت حرام ، اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے:امام مسجد اقصیٰ

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحادکیساتھ لڑی، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے: ترکی

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

ماڈل ٹاؤن کیس: نئی جے آئی ٹی کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

2018-11-07 07:04:18

پیغمبر اسلام (ص) کی تقوی ،اخلاق، نیکی ،مہربانی اور اپنے اہلبیت (ع) سے محبت کی سفارش

101

تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے تقوی ،اخلاق، نیکی ،مہربانی اور اپنے اہلبیت (ع) سے محبت کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: ميرے بعد نماز ميں ہرگز کوتاہي نہ کرنا ، ماتحتوں کے ساتھ نيکي سے پیش آنا اور جوبھي ميرا دين قبول کرے اس کا احترام کرنا اور اسے ميرا سلام پہنچا دينا۔ اٹھائيس صفر المظفر بانی اسلام ، خاتم النبیین ،رحمت للعالمين ، مرسل اعظم نبي مکرم حضرت محمد مصطفي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي جانگداز رحلت اور آپ کے بڑے نواسے حضرت امام حسن عليہ السلام کي شہادت کا دن ہے آج عالم اسلام غم و الم میں ڈوبا ہوا ہے۔ یغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ، اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے. آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں. نیز سربراہ حکومت، قانون ساز، سماجی مصلح اور افواج کے سربراہ تھے. گوکہ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم اپنی زندگی کے دوران بتوں کی پرستش سے دوری کرتے تھے اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے.حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آخری وقت فرمایا : میرے حبیب کوبلاؤ میں نے اپنے باپ ابوبکر کو بلایا، پھر حضرت نے فرمایا: میرے حبیب کو بلاؤ ،پھرنے عمرکوبلایا، حضرت نے پھر فرمایا میرے حبیب کو بلاؤ ، تومیں نے حضرت علی علیہ اسلام کو بلایا آنحضور نے حضرت علی کوچادرمیں لے لیااورآخر تک سینے سے لپٹائے رکھا۔سنہ 11 ہجری کے ابتدائی مہینوں میں رسول اکرم(ص) بیمار ہوئے آپ کی بیماری شدت اختیار کرگئی تو آپ نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی کی سفارش فرمائی اور فرمایا: اگر کسی کا مجھ پر کوئی حق ہے تو وہ مجھ سے وصول کرے یا بخش دے اور میں نے کسی کو آزردہ کیا ہے تو میں تلافی کے لئے تیار ہوں.پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے اصحاب سے وصیت لکھنے کے لئے قلم و دوات طلب کیا لیکن افسوس کے پیغمبر اسلام (ص) کو قلم و دوات نہیں دیا گيا اور نہ ہی دینے دیا گیا۔ پیغمبر اسلام نے زبانی وصیت کرتے ہوئے فرمایا: “ميرے بعد نماز ميں ہرگز کوتاہي نہ کرنا ، ماتحتوں کے ساتھ نيکي سے کام لينا جوبھي ميرا دين قبول کرے اس کا احترام کرنا اور ميرا سلام اس تک پہنچا دينا ، تقوائے الہي کے سائے ميں خلق خدا سے نيکي اور مہرباني سے پيش آنا ميں تم سب کو خدا کے حوالے کرتا ہوں ” اس وقت ، جيسا کہ حضرت علي نے نہج البلاغہ ميں فرمايا ہے۔ رسول اکرم (ص) کا سر مبارک حضرت علي کي آغوش ميں تھا ، امير المومنين فرماتے ہیں: ميرے ہاتھوں پر آنحضور (ص) کي جان نکلي ہے ميں نے آپ کے غسل کا اہتمام کيا فرشتوں نے اس کام ميں ميري مدد کي ، آپ کے غم ميں پورا گھر اور در و ديوار گريہ کناں تھے اور فرياد کررہے تھے ، ہرطرف آہ بکا کي آواز بلند تھي کچھ فرشتے آسمان سے اتر رہے تھے تو کچھ آسمان کي طرف واپس جا رہے تھے اور آپ پر پڑھي جانے والي نماز کي تکبيريں ايک لمحے کے لئے قطع نہيں ہورہي تھيں يہاں تک کہ ميں نے آپ کو سپرد خاک کرديا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 3 ، اسلام ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)