صدر میکرون کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 ملزمان گرفتار

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے: ترکی

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

ماڈل ٹاؤن کیس: نئی جے آئی ٹی کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا/ اسامہ بن لادن کو فوجی چھاؤنی کےقریب چھپا رکھا

آل سعود انسانی اقدار کو پامال کررہے ہیں

اگر کتا حملہ کردے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

پاکستان میں جعلی ادویات: اربوں کا منافع، ہزارہا جانوں کا ضیاع

علامہ سید جواد نقوی کی طاہر القادری سے ملاقات

پاراچنار، حکومت شاملات کے معاملہ میں دلچسپی لیتے ہوئے شلوزان کے عوام کو انکا حق دلائے، علامہ فدا مظاہری

وزیر اعظم، دیگر رہنماؤں کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

ماضی میں بلوچستان کےعوام کےلیےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ یو اے ای کے صدارتی محل آمد

سعودی عرب کی خونخوار حکومت کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی باتیں فریب پر مبنی ہیں

نائیجیریا :تکفیری گروپ بوکوحرام نے دس خواتین کو اغواء کرلیا:ترک نیوز ایجنسی

’کیلیفورنیا جنگلات میں بدترین آگ ، 1000 سے زائد افراد لاپتہ‘

چین تجارتی پالیسی نہیں بدلتاتو محصولات دوگنا ہوسکتی ہیں، مائیک پنس

ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال : ایرانی اسپیکر

اسرائیل اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو

عراقی عوام دشمنوں کی ہر سازشوں کو ناکام بنادیں گے،سید علی خامنہ ای

عراق اور ایران اقتصادی تعاون کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لئے پرعزم

روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

شام پر فاسفورس بموں سے حملے امریکی جرائم کی علامت ہے:سربراہ سلوواکیا کی کیمونسٹ پارٹی

اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!

جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

امریکی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

کیا یمن میں تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سانحہ ہونے کو ہے؟

روہنگیا کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کمیٹی کی مذمت

خاشقجی کے آخری کلمات

شاعرِ اہلِ بیت سلمان اعظمی انتقال کر گئے

بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

طاہر داوڑ کوئی معمولی پولیس افسر نہیں تھے

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

’5 برسوں میں 26 صحافی قتل، کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں ہوئی‘

’افسوس ہے کہ اؔمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘

عراق کے صدر تہران پہنچ گئے

قائد آباد سے برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا

’’میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے‘‘

سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی

امریکی فوج کے نکلنے کی وجہ روس و چین

امام حسن عسکری علیہ السلام کی پر مشقت ،مختصر زندگی اور شیعوں کی راہنمائی

امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے

سی آئی اے کا سعودی ولی عہد پر خاشقجی قتل کا الزام

’ڈیرہ غازی خان میں ڈولفن فورس کی تعیناتی کا اعلان ‘

’’عمران یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے‘‘

وحدت کیجانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو وحدتِ امت ریلی نکالنے کا اعلان

چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ

یمن میں قحط سالی کا خدشہ

امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

2018-11-08 11:59:18

صدر میکرون کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 ملزمان گرفتار

23

فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 مشکوک ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔فرانسیسی خفیہ ایجنسی ڈی جی آئی ایس نے تحقیقات کے بعد تین مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت 6 افراد کو حراست میں لیا جن کی عمریں 22 سے 62 سال کے درمیان ہیں۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار تمام مشکوک افراد کا تعلق دائیں بازو کی جماعت سے ہے جن کے خلاف جاری تفتیش کے باعث ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔

ملزمان کی گرفتاری ایسے موقع پر کی گئی کہ جب اتوار کے روز صدر میکرون نے ایک انٹرویو کے دوران دائیں بازو کی تحریک کو خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ لاپرواہی نے 20ویں صدی عیسوی کے آغاز پر جرمنی میں ہٹلر اور اٹلی میں میسولینی کے لیے راہ ہموار کی۔

یاد رہے کہ جولائی 2017 کو بیسٹائل ڈے کی تقریبات سے قبل صدر میکرون دہشتگردوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کا نشانہ تھے جس کے جرم میں 23 سالہ نوجوان پر فرد جرم عائد کی گئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق آئندہ سال مئی میں ہونے والے یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے دائیں بازو کی تحریک نیشنل فرنٹ کو صدر میکرون پر سبقت حاصل ہے۔

وزیر داخلہ کرسٹوفی کیسنر نے بھی حال ہی میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ دہشتگرد نیٹ ورک کی جانب سے خطرات کے پیش نظر ملک ہائی الرٹ پر ہے اور یہ خطرات دونوں دائیں اور بائیں بازو کے گروہوں سے ہے۔رواں سال 10 جون کو دائیں بازو کے گروپ آپریشنل فورسز ایکشن کے 10 ممبران پر مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزامات کی فردجرم عائد کی گئی تھی۔

اسی طرح اکتوبر 2017 میں انسداد دہشتگردی پولیس نے مساجد، مہاجرین اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان جین لک میلنچون پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)