انتخابات میں شکست، ڈونلڈ ٹرمپ نےاٹارنی جنرل کو فارغ کردیا

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

برطانوی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

خاشقجی کے قاتل لاش کی باقیات ترکی سے باہر لے گئے: ترکی

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

ماڈل ٹاؤن کیس: نئی جے آئی ٹی کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا/ اسامہ بن لادن کو فوجی چھاؤنی کےقریب چھپا رکھا

آل سعود انسانی اقدار کو پامال کررہے ہیں

اگر کتا حملہ کردے تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

پاکستان میں جعلی ادویات: اربوں کا منافع، ہزارہا جانوں کا ضیاع

علامہ سید جواد نقوی کی طاہر القادری سے ملاقات

پاراچنار، حکومت شاملات کے معاملہ میں دلچسپی لیتے ہوئے شلوزان کے عوام کو انکا حق دلائے، علامہ فدا مظاہری

وزیر اعظم، دیگر رہنماؤں کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

ماضی میں بلوچستان کےعوام کےلیےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ یو اے ای کے صدارتی محل آمد

سعودی عرب کی خونخوار حکومت کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کی باتیں فریب پر مبنی ہیں

نائیجیریا :تکفیری گروپ بوکوحرام نے دس خواتین کو اغواء کرلیا:ترک نیوز ایجنسی

’کیلیفورنیا جنگلات میں بدترین آگ ، 1000 سے زائد افراد لاپتہ‘

چین تجارتی پالیسی نہیں بدلتاتو محصولات دوگنا ہوسکتی ہیں، مائیک پنس

ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال : ایرانی اسپیکر

اسرائیل اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو

عراقی عوام دشمنوں کی ہر سازشوں کو ناکام بنادیں گے،سید علی خامنہ ای

عراق اور ایران اقتصادی تعاون کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لئے پرعزم

روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

شام پر فاسفورس بموں سے حملے امریکی جرائم کی علامت ہے:سربراہ سلوواکیا کی کیمونسٹ پارٹی

اسرائیلی صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں !!!

جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

امریکی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

کیا یمن میں تاریخ انسانی کا سب سے بڑا سانحہ ہونے کو ہے؟

روہنگیا کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کمیٹی کی مذمت

خاشقجی کے آخری کلمات

شاعرِ اہلِ بیت سلمان اعظمی انتقال کر گئے

بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

طاہر داوڑ کوئی معمولی پولیس افسر نہیں تھے

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

’5 برسوں میں 26 صحافی قتل، کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں ہوئی‘

’افسوس ہے کہ اؔمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘

عراق کے صدر تہران پہنچ گئے

قائد آباد سے برآمد ہونے والا بم انتہائی پیچیدہ ساخت کا تھا

’’میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے‘‘

سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی

امریکی فوج کے نکلنے کی وجہ روس و چین

امام حسن عسکری علیہ السلام کی پر مشقت ،مختصر زندگی اور شیعوں کی راہنمائی

امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے

سی آئی اے کا سعودی ولی عہد پر خاشقجی قتل کا الزام

’ڈیرہ غازی خان میں ڈولفن فورس کی تعیناتی کا اعلان ‘

’’عمران یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے‘‘

وحدت کیجانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو وحدتِ امت ریلی نکالنے کا اعلان

چپ تعزیہ کے جلوسوں کے روٹس اور مرکزی اجتماع گاہوں پر سکیورٹی کو غیر معمولی بنایا جائے، آئی جی سندھ

یمن میں قحط سالی کا خدشہ

امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار حکومت کے خلاف مظاہرہ

جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

مصری خاتون کا خاشقجی سے خفیہ شادی کا انکشاف

پاکستان میں ٹیکس چوری کیسے روکی جا سکتی ہے؟

خاشقجی قتل: سعودی موقف کی نفی، ترکی کے پاس ایک اور بڑا ثبوت

خودکش حملے کی داعش نے ذمہ داری قبول کی

2018-11-08 12:06:52

انتخابات میں شکست، ڈونلڈ ٹرمپ نےاٹارنی جنرل کو فارغ کردیا

25

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے دوران ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے چند گھنٹون بعد ہی اٹارنی جنرل جیف سیشن کو عہدے سے ہٹا دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جیف سیشنز گزشتہ ایک سال سے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی تحقیقات سے علیحدگی اختیار کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا نشانہ تھے جس کے لیے انہوں نے خصوصی عہدیدار ’رابرٹ ملر‘ کا تقرر کیا تھا۔رابرٹ ملر کی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم اور روسی مداخلت کے باہمی تعلق کی تحقیقات کے نتیجے میں ٹرمپ کے متعدد اتحادیوں کے خلاف سنگین جرائم کے الزامات سامنے آئے تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق جیف سیشنز کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کو ارسال کیے گئے استعفیٰ میں انہوں نے واضح طور پر لکھا کہ وہ صدر کی درخواست پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ جیف سیسشنز وہ پہلے ریپبلکن تھے جنہوں نے 2016 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار کے طور پر کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔دونوں کے درمیان پناہ گزینوں کے خلاف سخت رویہ رکھنے کے باعث مماثلت پائی جاتی تھی چناچہ جنوری 2017 میں اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امن و عامہ کے لیے سخت ترین قوانین کا نفاذ کیا اور صدارتی مہم کے دوران کیے گئے ٹرمپ کے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی گئی۔جیف سیشنز کے استعفیٰ دینے کے بعد امریکی صدر نے ٹویٹ کے ذریعے ان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا اور ان کی جگہ قائم مقام اٹارنی جنرل کے لیے میتھیو وائٹیکر کے نام کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریفرنڈم سے تعبیر کی جارہا تھا جس کے نتیجے میں ریپلکن پارٹی نے کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں اپنی اکثریت کھو دی۔ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹ اراکین کی اکثریت ہوجانے کے باعث اس بات کا بھی اندیشہ ہے کہ ایوان ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرسکتا ہے۔دوسری جانب جیف سیشنز کی برطرفی پر سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر یا محکمہ انصاف کی جانب سے رابرٹ ملر کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوئی بھی کوشش انصاف میں رکاوٹ اور قابلِ مواخذہ جرم تصور کی جائے گی۔اسی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایوان میں ڈیموکریٹک پارلیمانی لیڈر نینسی پولیسی نے جیف سیشنز کی برطرفی کو رابرٹ ملر کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی ’ایک اور فاش غلطی‘ قرار دیا اور ان کی جگہ کی گئی نئی تقرری پر تنقید کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 2 ،
ٹیگز:  
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)