امریکہ دنیا سے ایران کے تجارتی تعلقات ختم نہیں کرا سکتا، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

امریکی دباؤ سے کیا مذہبی شدت پسندی کم ہو گی؟

وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں شیلٹر ہومز کا افتتاح کردیا

’وزیر اعظم پروڈکشن آڈر کے حق میں ہیں‘

نیب نے رانا ثنا اللہ کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا

روس نے ایٹم بم لیجانے والے 2 طیارے ونزویلا پہنچا دیے

سندھ کا وفاق سے گھریلو صارفین اور صنعتوں کی گیس بندش فوری ختم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کے خلاف آگ اور خون کی نئی جنگ شروع ہو چکی ہے: اسماعیل ھنیہ

حکومت نے پی اے سی کی سربراہی شہباز شریف کو دے کر یو ٹرن لیا، فواد چوہدری

سپریم کورٹ: پی کے ایل آئی کا انتظام سنبھالنے کیلئے سمری پر 2 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی

کیا پی ٹی آئی ریاستی اداروں کی لاڈلی ہے؟

مجھے نسلی تعصب کا نشانہ بنایا جارہا ہے، نیدرلینڈ میں زیرتعلیم پاکستانی طالبعلم کا احتجاج

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بربریت کو نسل کشی قرار دے دیا

کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ

بھارت: پیلٹ گن کا نشانہ بننے والی کشمیری بچی کے آنکھوں کا آپریشن

غیروں کے ساتھ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کا طرزِ معاشرت

وہ معاشرہ جو عقل کی بنیاد پر قائم ہو وہ کامیاب و متمدن ہوتا ہے | انسان کو چاہیئے کہ علمی فکر کرے اور عدلی عمل کرے

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچتا ہوا دیکھیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان

ایران کا یمنی گروہوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیرمقدم

بیت المقدس فلسطین کا تاریخی دارالحکومت

مذہبی آزادی کی آڑمیں امریکہ پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی مضحکہ خیز کوشش کر رہا ہے، شیریں مزاری

’نیب حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کرسکتا ہے‘

یمن جنگ میں امریکی امداد پر پابندی

کوئٹہ سے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل اغوا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج

چین میں کینیڈا کے سابق سفیر کی گرفتاری کے بعد کاروباری شخصیت بھی زیرحراست

اسد عمر کے انٹرویو سے کلبھوشن کا حصہ نکالنا 'سینسرشپ' نہیں تھا، بی بی سی

فرانس:کرسمس بازار میں تین افراد کا قتل ،حملہ آورگرفتار نہیں ہوسکا

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی 14 سالہ لڑکی وادی کی سب سے کم عمر مصنفہ بن گئیں ہیں

یمن جنگ: امریکی سینیٹرز کا سعودی عرب کی پشت پناہی نہ کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی کے حکم پر رشوت لینے والا ایس ایچ او سپر مارکیٹ معطل

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ٹیکس نظام کو بدلنا ہوگا، وزیر اعظم

رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

امریکی سینیٹ نے سعودی ولی عہد کو خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

امریکی دباؤ سے کیا مذہبی شدت پسندی کم ہو گی؟

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

چین میں کینیڈا کے ایک اور شہری کی گرفتاری

ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی پاکستان کی کوشش

غرب اردن میں تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

علاقائی تعاون پر افغان صدر اشرف غنی کی تاکید

پنجاب کے عوام کو آئی فون دکھا کر نوکیا 3310 تھما دیا گیا، مریم اورنگزیب

بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

فواد چودھری کی پی اے سی سربراہی شہباز شریف کو دینے کی مخالفت

منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کو ایک طرح سے ہی ڈیل کریں گے، وزیراعظم

علیمہ خان کون ہیں؟

ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی پاکستان کی کوشش

یمنی حکومت اور حوثی جنگجووں کے درمیان امن مذاکرات کامیاب

بحریہ ٹاؤن کراچی: سستی ہاؤسنگ کے نام پر زمین کروڑوں کی کیسے بن گئی؟

امریکہ نے بڑی تعداد میں داعش دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کردیا

کیا ’مودی کا جادو‘ ختم ہو رہا ہے؟

برطانوی وزیر اعظم کو درپیش قیادت کا چیلنج: کیوں اور کیسے؟

بنگلا دیش:انتخابی مہم کے دوران تصادم 30 ہلاک و زخمی

مصر: فوج کی کارروائی میں 27 شدت پسند ہلاک

حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ

زرداری اور بلاول کے وکیل نیب کے سامنے پیش

پاکپتن مزاراراضی کیس: نوازشریف کے کردار کا جائزہ لینے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ایف بی آر کا سابق گورنر پنجاب کو نوٹس

بیرون ملک جائیداد کیس: علیمہ خان کو 2 کروڑ 95 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم

پاکستانی معیشت کو شعبہ توانائی کے سبب 18 ارب ڈالر کے بحران کا سامنا

بحریہ ٹاؤن کراچی: سستی ہاؤسنگ کے نام پر زمین کروڑوں کی کیسے بن گئی؟

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا، (ن) لیگ

لاہور میں پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب

عمران خان انسٹاگرام پر فعال ترین عالمی رہنماؤں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر

بااثر علاقائی اور عالمی ممالک ایٹمی معاہدے کی حفاظت کریں، گوترش

ایرانی عوام کی تندرستی پر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا اثر

راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنی شہریوں کا مظاہرہ

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں

2018-12-05 08:16:09

امریکہ دنیا سے ایران کے تجارتی تعلقات ختم نہیں کرا سکتا، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

19

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔اسلامی جہموریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کے روز مشرقی ایران کے صوبے سمنان کے شہر شاہرود کے عوام سے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ علاقے میں اپنا مقصد حاصل کر لیں گے لیکن ایرانی عوام تمام میدانوں میں یہ ثابت کریں گے کہ وہ امریکا کے خلاف ہر محاذ میں کامیاب ہوں گے-صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صراحت کے ساتھ کہا کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگر امریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تھی خلیج فارس سے کہیں بھی تیل نہيں جا سکے گا-ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچا دے گا اور دنیا کے ساتھ ایران کی تجارت نہيں ہونے دے گا لیکن آج امریکا خود عالمی سطح پر الگ تھلگ پڑ گیا ہے-ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ علاقے یا دنیا کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات منقطع نہیں کرا سکتا- انہوں نے کہا امریکہ کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایرانی عوام، علاقے اور پوری دنیا کے ملکوں منجملہ یورپ، چین، ہندوستان اور اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کا تحفظ کریں گے اور وہ پڑوسی نیز اسلامی ملکوں کے ساتھ اپنے رابطے بڑھاتے رہیں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ اور غاصب صیہونیوں سے ایک مقتدر اور طاقتور ایران برداشت نہیں ہو رہا ہے لیکن ایرانی قوم اپنے دشمنوں کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکے گی۔انھوں نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ، دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، کہا کہ اس وقت مغرب میں عراق و ترکی، شمال میں آذربائيجان، روس، قزاقستان اور ترکمانیہ، مشرق میں افغانستان و پاکستان اور جنوب میں عمان، قطر اور کویت کے ساتھ ایران کے تعلقات کسی بھی دور سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں اور امریکہ علاقے اور دنیا کے ساتھ ایران کے تعلقات منقطع کرانے میں کبھی بھی کامیاب نہيں ہو سکے گا۔صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کے معاملے میں صرف ایک دو چھوٹے ملکوں اور غاصب صیہونی حکومت نے ہی واشنگٹن کا ساتھ دیا جبکہ دنیا کے سبھی ملکوں نے امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج، رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کے ارکان نظام اسلامی نے عراق، شام اور لبنان نیز علاقے کی دیگر قوموں کی سلامتی میں مدد کی ہے۔ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران فوجی اور سیاسی جنگ کے میدان میں جارح آل سعود کے مقابلے میں یمن کے مظلوم عوام کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے بعض اراکین، منگل کے روز صوبے سمنان پہنچے ہیں جہاں ڈاکٹر حسن روحانی نماز سے متعلق کانفرنس اور یوم طلبا کی مناسبت سے اس صوبے کے یونیورسٹی طلبا سے خطاب اور صوبائی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔صدر مملکت کا یہ دورہ، دو روز تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

Singer Shakira accused of fraud

- اے آر وائی

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز