مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی دوبارہ ملاقات آئندہ چند ہفتوں میں متوقع

شام: اسلحہ ڈپو پر بمباری سے 11 افراد ہلاک

وزیراعظم کی سی پیک کے تحت اقتصادی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

خطے میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق

پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 43 فلسطینی زخمی

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان

مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ

امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت

افغان مفاہمتی عمل پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ پر وکیل کو کانگریس سے جھوٹ بولنے کی ہدایات دینے کا الزام

راحیل شریف کو سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے این او سی جاری

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، ملک کی ضرورت ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت: صحافی کے قتل کے جرم میں مذہبی پیشوا کو عمر قید کی سزا

کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا،فیصل واوڈا

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کے الیکٹرک کے نئے چیئرمین مقرر

نواز شریف کا لابنگ کےلئے قومی خزانے کے استعمال کا انکشاف ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

فیس بک نے روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیے

شام میں داخلے کے لئے سرحدی علاقوں میں عراقی فورسز چوکس/ امریکی داعش کے لئے جاسوسی کررہے ہیں!

’رزاق داؤدسےمجھے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں‘

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی

ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف

آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا

برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

صوبائی خودمختاری برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جسٹس مقبول باقر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملہ

بطورچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک گھنٹے کے اندر پہلے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی اور جمعیت علما اسلام نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا

’’سندھ حکومت نہیں گرا رہے، خود گرنے والی ہے‘‘

کراچی میں پانی و سیوریج لائنیں ٹوٹنے پر سعید غنی برہم

کسی کو صوبوں کا حق چھیننے نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پررہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

آسٹریلین اوپن، جوکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی

زلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

پیغام پاکستان۔۔۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

’ہمارے اراکین پارلیمنٹ ای سی ایل میں نام آنے سے خوفزدہ کیوں؟‘

کراچی: رینجرز نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کےلیے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا اشارہ

عمران خان 5 نہیں 10 سال نکالیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم کے ٹوئٹ پر مخالفت کرنےوالوں کووزیراطلاعات کاکراراجواب

وزیر اعلیٰ سندھ تعاون کریں تو زیادہ نوکریاں دے سکتا ہوں: آصف زرداری

مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

فرانس: یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

اسرائیل میں سیکس کے بدلے جج بنانے کا سکینڈل

کانگو میں فسادات 890 افراد ہلاک

ایران مخالف اجلاس میں شرکت کرنے سے موگرینی کا انکار

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں

آخری دم تک انصاف کے لیے لڑوں گا، جسٹس آصف کھوسہ

سپرپاور بننے کا امریکی خواب چکنا چور : جواد ظریف

ایران کی سائنسی ترقی کا سفر جاری رہے گا: بہرام قاسمی

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری : ندی نالوں میں طغیانی

یمن میں عالمی مبصرین کی تعیناتی کی منظوری

سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد

شام میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک

کچھ ارکان اسمبلی ای سی ایل سےاتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟وزیراعظم عمران خان کا سوال

گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرکی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی‘ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: شیخ زید ہسپتال کا انتظام وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا عدالت میں آخری روز، اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس

امریکی صدرکےنمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

2019-01-11 07:01:53

مہنگائی کا اثر صرف امیروں پر پڑا، غریب طبقہ اس سے محفوظ رہا، اسد عمر

45

وزیر خزانہ اسد عمر نے قرضوں کی ادائیگی پر ملک کے دیوالیہ ہونے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حکومت کی جانب سے لیے گئے بہتر فیصلوں کی بدولت پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے بات کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔ایک اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چونکہ متبادل ذرائع موجود ہیں اس لیے پاکستان مالی معاونت کے لیے صرف آئی ایم ایف پر انحصار نہیں کررہا، آئی ایم ایف سے بات چیت جاری تھی لیکن اس کے ساتھ دیگر ذرائع سے بھی فنڈز کے حصول کے لیے کوشش کی گئی۔اس سلسلے جب میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان آئی ایم ایف سے ایک اور قرض لے رہا ہے تو براہ راست جواب دینے کے بجائےان کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے کوئی پرکشش پروگرام ملنے کی صورت میں معاہدہ کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے کوئی غیر مالی شرط عائد نہیں کی یہ صرف معیشت کی بحالی کے لیے ایک آپشن ہے۔وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا کہ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے اور درآمدات میں کمی کے باعث ملک کا تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر ماہانہ سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر ماہانہ رہ گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اعداد و شمار بھی حوصلہ افزا نہیں اور ہم اس میں مزید کمی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں جبکہ بیرونی ادائیگیوں اور غیر ملکی ذخائر کے درمیان پائے جانے والے تفاوت پر قابو پالیا گیا ہے۔وفاقی وزیر نے مستقبل میں ڈالر کی قدر کے حوالے سے کوئی بات کرنےسے انکار کیا لیکن ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے لیے گئے اقدامات کی وجہ سے صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے لیے پڑنے ولا دباؤ مشترکہ کوششوں سے کم ہوا اس سلسلے میں دوست ممالک کی جانب سے فراہم کی گئی مالی مد اور معیشت کے حوالے سے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات نے اہم کردار ادا کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی حکومت کے ابتدائی 5 ماہ میں مہنگائی نے 11.2 فیصد کی شرح کو چھو لیا تھا اور 2013 میں مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت کی اسی عرصے میں مہنگائی میں 4 فیصد اضافہ ہوالیکن پاکستان تحریک انصاف کے ابتدائی 5 ماہ میں مہنگائی میں صرف 0.4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
انہوں نے کہا کہ اس میں ایک اہم نقطہ آپ سب نظر انداز کرجاتے ہیں اور وہ یہ کہ ہمارے اقدامات کے سبب مہنگائی نے صرف امیر طبقے کو متاثر کیا جبکہ غریب افراد اس کے اثرات سے محفوظ رہے جبکہ اس سے قبل مہنگائی کا اثر دونوں پر یکساں پڑتا تھا۔وزیر خزانہ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں امیر طبقے کے لیے اضافہ کیا گیا اور معاشرے کے غریب افراد اس سے محفوظ ہیں۔انہوں نے گردشی قرضوں اور گیس فراہمی کے معاملات پر گفتگوکرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ یہ وزارت توانائی کا معاملہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بیرونِ ملک سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جس سے ملکی معیشت کو طویل مدت کے لیے استحکام ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

تبدیلی تو آئی ہے!

- ایکسپریس نیوز