سال ۲۰۱۵ میں اسلامی مقاومت کے نقصان پر شفقنا اردو کی اہم رپورٹ

شاہ محمود قریشی کی امریکی اور ترک صدور سے ملاقاتیں

عمران خان کا حالیہ بیان اور کراچی کے عوام میں تشویش کی لہر – محمد فیصل یونس ( Muhammad Faisal Younus )

سندھ میں بدعنوان افسران کا ڈیٹا تیار کر لیا گیا

یمن: اتحادی فورسزاور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپیں، درجنوں اتحادی ہلاک

شام میں روسی جنگی طیارے کی تباہی کے بعد ماسکو حکام کا بڑا فیصلہ

ادلب میں غیر عسکری علاقے سے شدت پسندوں کو نکالا جائے گا: ترک صدر

فلسطینوں کو8 روز میں گاؤں خان الا احمر خالی کرنے کی دھمکی

ہمیں ایک اورسرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے ،بھارتی آرمی چیف کی پھرہرزہ سرائی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاکستان کویت سےبرادرانہ تعلقات کونہایت اہمیت دیتا ہے‘ شاہ محمود قریشی

لکی مروت: مدرسے میں آگ لگ گئ، شعلوں نے ایک درجن سے زائد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

ن لیگ اور پی پی ایک پلیٹ فارم سے ضمنی الیکشن لڑے، قمر زمان کائرہ

سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

یوم عاشور پردوران ڈیوٹی بھوکے بچوں کو اپنےحصےکا کھانا کھلانےوالے پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد

منی لانڈرنگ کیس: زرداری ،فریال تالپر عدالت میں پیش

ٹرمپ ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے؟

سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

ایرانی عوام کی اہواز میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں بے نظیر شرکت

صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

غرب اردن کی صورت حال دھماکہ خیز ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ہوا میں قلعے تعمیر کیے، شہباز شریف

شعیب ملک ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے والے 7ویں پاکستانی

انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی کو جیل منتقل کرنے کا حکم

افغانستان، فراہ میں فضائی کارروائی، 46 دہشت گرد ہلاک

امام حسین ؑ کی عزادار مملکت پاکستان کا محرم

ایران ملک کی بگڑتی صورتحال کی وجوہات پر غور کرے، نکّی ہیلی

شام میں اسرائیلی حملے روسی مفاد کے خلاف ہیں، ماسکو کی اسرائیل کو تنبیہ

فوجی پریڈ پر حملہ، اماراتی شہری کے ٹویٹ پر ایران کی امارات کو دھمکی

شام: ادلب کے معاملے پر ترکی اور روس کی ڈیل شدت پسند گروہوں نے مسترد کردی

ترک جرمن تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے رجب طیب اردوگان کا اہم دورہ

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی، فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہوا

بھارت، باغیوں کے حملے میں رکن اسمبلی سمیت دو سیاسی رہنماء ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا بڑا آپریشن، گھر گھر تلاشی

میکسیکو: کرپشن کے خلاف رپورٹنگ پر صحافی قتل

پادریوں کی تعیناتی کیلئے چین، ویٹی کن سٹی تاریخی معاہدے پر متفق

’’مودی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےتوجہ ہٹانا چاہتے ہیں‘‘

فوجی پریڈ حملے میں امریکی اتحادی خلیجی ریاستیں ملوث ہیں، ایران

امریکہ نے محمود عباس کو اب تک ویزا نہیں دیا

تیرہ محرم کے اہم واقعات

بحرین میں حکومت مخالفین کی جاسوسی صہیونی سافٹ ویئر سے ہو رہی ہے : سیٹیزن لیب

کویت سے تعلق رکھنے والے 15 داعشیوں کا ادلب میں پھنس جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر سے متعلق تحقیقات مکمل، چھوٹے اہلکار قصور وار قرار

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

نیا بلدیاتی نظام 48 گھنٹے میں، سرکاری ریکارڈ جلنے کے واقعات کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی، منتخب نمائندوں کا بھی احتساب ہوگا، وزیراعظم عمران خان

’’جعلی بینک اکاؤنٹس پر آگاہ کئے بغیر حکم جاری نہ کیا جائے‘‘

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

نوازشریف کی 3 دن کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

انسداد پولیو مہم آج سے ملک بھر میں شروع ہورہی ہے

خیرپورمیں پولیس کا سرچ آپریشن‘ 2 ڈاکوؤں سمیت 8 ملزمان گرفتار

عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست، سپریم کورٹ نے خارج کردی

ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

حالات کشیدہ ہونےکےباوجود پاکستان کرتار پور بارڈر کھولنے کو تیار‘ فواد چوہدری

گرمی کی لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کےاحکامات

بھارت کی جانب سے ستلج، راوی اورچناب میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

بھارت کچھ کرے توسہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا‘ پرویز مشرف

عمران خان بانیان پاکستان کے خواب کو تعبیردے رہے ہیں ‘ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

بارہ محرم کے اہم واقعات

مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانے نہیں دیا گیا

پیوٹن کا اسرائیلی ایئرفورس چیف سے نہ ملنے کا عزم

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

الیکشن بائیکاٹ کے علاوہ بھارت کو اپنی بات سنانے کا اور کوئی راستہ باقی نہیں رہ گیا تھا، عمر عبداللہ

چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے

روسی صدر کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

افغانستان میں بم دھماکہ، 8 بچے جاں بحق اور 6 زخمی

تنزانیہ: جھیل میں کشتی الٹ گئی، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے تک مذاکرات نہیں کرے گا، تجزیہ کار

2015-12-31 14:10:57

سال ۲۰۱۵ میں اسلامی مقاومت کے نقصان پر شفقنا اردو کی اہم رپورٹ

 

4

شفقنا اورد  : جہاں دوہزار پندرہ کا سال اسلامی مقاومت کی کئی کامیابیوں کےساتھ اختتام پذیر ہورہا ہے وہیں پر کچھ ایسے نقصانات اور دکھ بھی ہیں جنکو بھلانا بہت مشکل ہے، جبکہ اسے اگر اسلامی مقاومت کے بڑا نقصان قرار دیا جائے تو غلط نا ہوگا

44444

۱۹ جنوری اسرائیلی جیٹ طیاروں نے بمباری کرکے حزب اللہ لبنان کے اہم رہنما جہاد مغنیہ کوشہید کیا ، جہاد مغنیہ جولان کی پہاڑی پر صہیونی حکومت کے خلاف اہم محاذ میں مصروف تھے، جہاد مغنیہ ان ۸ اہم شخصیات میں شامل تھے جو اسرائیل کے لئے خطرہ تھیں، جہاد مغنیہ کی شہادت مسلمانوں کے لئے دکھ و غم کا باعث بنی وہیں پر صہیونیوں نے اس شہاد ت پر خوشی منائی۔

4444

جہاد مغنیہ کے ساتھ حزب اللہ کے ایک اور کمانڈر شہیدابو عیسیٰ اور سمیت ابو علی رضا اور اسماعیل الصاب شہید  ہوئے۔اسی حملے میں انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ محمد علی اللہ دادی بھی شہید ہوئے

44444

اکتوبر کے مہنیہ میں حرم بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہ کے دفاع پر معمور انقلاب اسلامی کے ایک اور اہم کمانڈر جنر ل حسین ہمدانی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوئے ، شہید حسین ہمدانی دفاع مقدس میں اہم کردار ادا کررہے تھے انہوں نے اپنی سربراہی میں داعشی دہشتگردوں کو حرم سیدہ (ع) سے کافی دور دکھیل دیا تھا۔

444444

۱۳ دسمبر نائیجریامیں اسلامی مقاومت کی ایک اور تنظیم کو نائیجرین آرمی کی جانب سے کچلنے کی کوشیش کی گئی اور نائیجریا کی اسلامی موومنٹ کے سربراہ کو صہیونی نائیجرین آرمی نےزخمی کرکے اغوا کرلیا، تاحال وہ اغوا ہیں جبکہ نائیجرین آرمی نے اسرائیلی ایما پر نائیجرین اسلامک موومنٹ کے ہزاروں شیعہ مسلمانوں کو بھی کریک ڈاون میں شہید کردیا ہے، اور یہ ظلم تاحال جاری ہیں     

4444444

دسمبر کےآخر میں اسلامی مقاومت اپنے ایک اور اہم کمانڈر سے محروم ہوگئی ، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں موجود حزب اللہ کے اہم رہنما جو اسرائیل کو مطلوب تھے انکے گھر سے باہر بم دھماکہ کرکے شہید کردیا، سمیر قنطار اسرائیل کے لئے موت سمجھے جاتے تھے، جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے جن ۸ لوگوں کو مارنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں شہید سمیر قنطار بھی شامل تھے۔

 

زمرہ جات:   Horizontal 5 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

موت کا کھیل جاری ہے

- ایکسپریس نیوز

فیصلہ، تجزیے اور تبصرے

- ایکسپریس نیوز

ثقافت کے اندر کثافت

- ایکسپریس نیوز

غیر ملکی تارکین وطن

- ایکسپریس نیوز

وہ جن کے لیے پاکستان ہے

- ایکسپریس نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی