بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کیلئے پرامن سمندر ناگزیر ہے، صدر مملکت

’بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتا‘

آہیں، چیخیں ، نالے اور بین – عامر حسینی

پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کورٹ مارشل

بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع

کراچی: مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 5 کمسن بہن بھائی جاں بحق

انتہا پسندوں کے حملوں کیخلاف کشمیری تاجروں کی ہڑتال

نظامِ سعودی سے بیزار دو خواتین اور فرار

امریکہ عالمی سطح پر تنہا ہو گیا، فرانس

خوان گوائیدو کو روس کا سخت انتباہ

امریکہ میں فائرنگ، بارہ ہلاک، درجنوں زخمی

ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں سے 19 افراد جاں بحق

جنگ کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے

بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کے حق میں بول پڑا

سعودی مظالم عروج پر عورتیں اور بچے شہید

شاہد خاقان عباسی ہوئے سرفہرست عمران خان نےد ی دعوت

آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا

بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار

کراچی میں ز ہریلےکھانے سے ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

پاکستان زہر اگلنے والا موساد کا ایجنٹ نکلا

فلسطنیی تنظیموں کا اہم مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، شور شرابا، نعرے بازی

چند غذائوں کے استعمال سے بالوں کا گرنا بند

سلامتی کونسل میں بھارت کو سبکی

’بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق پڑے گا‘

کیا شام میں ورزش کرنا نقصان دہ ہوتا ہے؟

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان: کچھ داؤ پر تو نہیں لگا؟

اسپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری: احتساب ، سیاست یا صوبائی خود مختاری پر حملہ

جہاد النکاح کے بہانے میری زندگی برباد کردی گئی، داعشی لڑکی کے دل دہلانے والے انکشاف

’’بھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپور جواب دے‘‘

بھارت سے کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کی فوج تیار ہے ! منہ توڑجواب ملے گا؟

بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے

ایران نے ایک بار پھر دہشت گرد قرار دے دیا

سعودی شہزادے کے محل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی کے حیرت انگیز انکشافات

چین ایران کا قابل اعتماد شریک ملک ہے، ڈاکٹر لاریجانی

سابق جج شوکت صدیقی کی درخواست پر اعتراضات ختم، سماعت کیلئے منظور

’میں بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں، ڈرتا نہیں‘

اپوزیشن رہنمائوں کی پھانسی روکنے کا مطالبہ

بچوں سے متعلق خفیہ قوانین کاسنسنی خیز انکشاف

فوج کا نمازیوں پر حملہ

فوجی ٹھکانوںپر حملہ جب موت سامنے نظر آنے لگی

پاکستان کی جیلیں سیاستدانوں کے لئے بنی ہیں، خورشید شاہ

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں آتشزدگی، 69 افراد ہلاک

جے پورکی جیل میں پاکستانی قیدی کا قتل قابل مذمت ہے‘ میرواعظ عمرفاروق

افغان امن عمل پر ریمارکس، پاکستانی سفیر افغان دفتر خارجہ طلب

’’نیب نے خواتین کو 6 گھنٹے حبس بیجا میں رکھا‘‘

گڈ گورننس کے لیے پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت ضروری ہے‘ اسد عمر

پلوامہ واقعہ اور کلبھوشن کیس، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

بچوں پر مہلک تجربات کا انکشاف

ملکی معیشت 8 سال کی بدترین سطح پر

کرس گیل نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

زبان پر چھالے؟

قبض سے نجات دلانے والی 10 غذائیں

پاکستان کے لیے حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ کردیا گیا

سعودیوں کی اس کرم فرمائی کے بدلے پاکستان کیا دے گا؟

پاک بھارت کشیدگی، پس پردہ سفارتکاری اور سعودی عرب کا کردار

حج کیوں مہنگا کیا، حکومت سے جواب طلب

جموں میں کرفیو کا چھٹا دن

’پہلے ان کا رونا تھا کیوں نکالا، اب ہے مجھے کیوں سنبھالا؟‘

سعودی فوج کے خلاف یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملے

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد

اقوام متحدہ کی پاک-بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

فرانس میں قبروں کی اجتماعی بے حرمتی پر یہودی سراپا احتجاج

’’سندھ حکومت نئی قانون سازی پر کام کر رہی ہے‘‘

’’نوازشریف کی انجیوگرافی کا فیصلہ فیملی کریگی‘‘

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

دہشت گرد گروہ کیساتھ منسلک عناصر کی شناخت

سعودی ہتھیار یمنی فوج کے نشانے پر

میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی کا پاکستان کو مشورہ

امریکی فوجیوں نے ایسا ظلم کر دیا کہ دل لرز جائے

2019-02-09 12:16:28

بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کیلئے پرامن سمندر ناگزیر ہے، صدر مملکت

37

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے پرامن سمندر ناگزیر ہے۔کراچی میں بحریہ کی امن 2019 مشقوں کے دوران 3 روزہ قومی میری ٹائم کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ علاقائی اور غیر علاقائی بحری قوتوں کی موجودگی سے بحر ہند کی اہمیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بحر ہند میں امن و استحکام کے حصول کے لیے پاک بحریہ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔اس موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا تھا کہ امن مشق میں تمام ممالک ‘امن کے لیے متحد’ ہونے کے ایک عزم کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ نے بحر ہند میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے تحت خلیج عدم میں تجارتی جہازوں کی سیکیورٹی کا آغاز کیا۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا تھا کہ میری ٹائم سیکٹر کی آگاہی میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز اہم کردار ادا کر رہا ہے۔دوسری جانب بتایا گیا کہ نیول چیف نے گوادر بندرگاہ کے حوالے سے بات چیت کی اور کہا کہ گوادر بندرگاہ کے فعال ہونے سے ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پرکام جاری ہے جو جلد دنیا کے اہم پورٹ کے طور پر سامنے آئے گی۔اس موقع پر انہوں نے گوادر بندرگاہ کو چین کے حوالے کرنے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دیا اور کہا کہ گوادر بندرگاہ پاک بحریہ کے پاس ہے، وہاں نیول بیس صرف پاک بحریہ کی ہے اور چین گوادر میں نیول بیس قائم نہیں کررہا بلکہ گوادر میں چین، امریکا سمیت دنیا بھر کے ممالک کے بحری جہاز آسکتے ہیں۔بحری فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ تمام ملکی بندرگاہوں کی حفاظت اور انتظام کی ذمہ دار ہے، دنیا کی 90 فیصد تجارت سمندری راستوں سے ہورہی ہے، سمندروں میں امن و سلامتی کا قیام مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ساحل معاشی حوالے سے اہم نوعیت کا حامل ہے اور یہ پاک بحریہ کو اعزاز حاصل ہے کہ ہم 45 ممالک کی میزبانی کر رہے ہیں، میں تمام بحری افواج کے نمائندوں کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے پاک بحریہ کی جانب سے امن مشقوں کے انعقاد پر انہیں مبارک باد دی اور کہا کہ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا ایونٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ کثیر ملکی مشقوں کا انعقاد پاک بحریہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے، ان مشقوں سے ہم دنیا کو امن کا پیغام دیں گے، ساتھ ہی انہوں نے پاکستان زندہ باد اور پاک نیوی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔خیال رہے کہ کراچی میں 5 روزہ کثیر الملکی بحری مشقوں امن 2019 کا آغاز جمعے سے ہوا تھا، جس میں پاکستان سمیت 46 ممالک کا حصہ لے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   Horizontal 2 ، دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)