’شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے دھمکی

’بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتا‘

آہیں، چیخیں ، نالے اور بین – عامر حسینی

پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کورٹ مارشل

بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع

کراچی: مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 5 کمسن بہن بھائی جاں بحق

انتہا پسندوں کے حملوں کیخلاف کشمیری تاجروں کی ہڑتال

نظامِ سعودی سے بیزار دو خواتین اور فرار

امریکہ عالمی سطح پر تنہا ہو گیا، فرانس

خوان گوائیدو کو روس کا سخت انتباہ

امریکہ میں فائرنگ، بارہ ہلاک، درجنوں زخمی

ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں سے 19 افراد جاں بحق

جنگ کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے

بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کے حق میں بول پڑا

سعودی مظالم عروج پر عورتیں اور بچے شہید

شاہد خاقان عباسی ہوئے سرفہرست عمران خان نےد ی دعوت

آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا

بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار

کراچی میں ز ہریلےکھانے سے ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

پاکستان زہر اگلنے والا موساد کا ایجنٹ نکلا

فلسطنیی تنظیموں کا اہم مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، شور شرابا، نعرے بازی

چند غذائوں کے استعمال سے بالوں کا گرنا بند

سلامتی کونسل میں بھارت کو سبکی

’بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق پڑے گا‘

کیا شام میں ورزش کرنا نقصان دہ ہوتا ہے؟

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان: کچھ داؤ پر تو نہیں لگا؟

اسپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری: احتساب ، سیاست یا صوبائی خود مختاری پر حملہ

جہاد النکاح کے بہانے میری زندگی برباد کردی گئی، داعشی لڑکی کے دل دہلانے والے انکشاف

’’بھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپور جواب دے‘‘

بھارت سے کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کی فوج تیار ہے ! منہ توڑجواب ملے گا؟

بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے

ایران نے ایک بار پھر دہشت گرد قرار دے دیا

سعودی شہزادے کے محل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی کے حیرت انگیز انکشافات

چین ایران کا قابل اعتماد شریک ملک ہے، ڈاکٹر لاریجانی

سابق جج شوکت صدیقی کی درخواست پر اعتراضات ختم، سماعت کیلئے منظور

’میں بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں، ڈرتا نہیں‘

اپوزیشن رہنمائوں کی پھانسی روکنے کا مطالبہ

بچوں سے متعلق خفیہ قوانین کاسنسنی خیز انکشاف

فوج کا نمازیوں پر حملہ

فوجی ٹھکانوںپر حملہ جب موت سامنے نظر آنے لگی

پاکستان کی جیلیں سیاستدانوں کے لئے بنی ہیں، خورشید شاہ

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں آتشزدگی، 69 افراد ہلاک

جے پورکی جیل میں پاکستانی قیدی کا قتل قابل مذمت ہے‘ میرواعظ عمرفاروق

افغان امن عمل پر ریمارکس، پاکستانی سفیر افغان دفتر خارجہ طلب

’’نیب نے خواتین کو 6 گھنٹے حبس بیجا میں رکھا‘‘

گڈ گورننس کے لیے پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت ضروری ہے‘ اسد عمر

پلوامہ واقعہ اور کلبھوشن کیس، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

بچوں پر مہلک تجربات کا انکشاف

ملکی معیشت 8 سال کی بدترین سطح پر

کرس گیل نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

زبان پر چھالے؟

قبض سے نجات دلانے والی 10 غذائیں

پاکستان کے لیے حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ کردیا گیا

سعودیوں کی اس کرم فرمائی کے بدلے پاکستان کیا دے گا؟

پاک بھارت کشیدگی، پس پردہ سفارتکاری اور سعودی عرب کا کردار

حج کیوں مہنگا کیا، حکومت سے جواب طلب

جموں میں کرفیو کا چھٹا دن

’پہلے ان کا رونا تھا کیوں نکالا، اب ہے مجھے کیوں سنبھالا؟‘

سعودی فوج کے خلاف یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملے

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد

اقوام متحدہ کی پاک-بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

فرانس میں قبروں کی اجتماعی بے حرمتی پر یہودی سراپا احتجاج

’’سندھ حکومت نئی قانون سازی پر کام کر رہی ہے‘‘

’’نوازشریف کی انجیوگرافی کا فیصلہ فیملی کریگی‘‘

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

دہشت گرد گروہ کیساتھ منسلک عناصر کی شناخت

سعودی ہتھیار یمنی فوج کے نشانے پر

میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی کا پاکستان کو مشورہ

امریکی فوجیوں نے ایسا ظلم کر دیا کہ دل لرز جائے

2019-02-11 06:25:39

’شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے دھمکی

51

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیر کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی سربراہی چھوڑنے سے متعلق کیے جانے والے مطالبے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے کسی بھی اقدام سے ’معاملات سنگین شکل اختیار کر جائیں گے‘۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ہم کنٹینر پر چڑھنا نہیں چاہتے لیکن ہم حکومتی معاملات کو چلانے میں رکاوٹ ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘۔واضح رہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے لاہور میں ایک نمائش کے دوران بیان دیتے ہوئے شہباز شریف سے کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے وزارت سے استعفی دے کر ایک مثال قائم کی، اسی طرح شہباز شریف کو بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے۔خیال رہے کہ علیم خان نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لیے جانے پر فوری طور پر سینئر صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی اسی الزام کے تحت نیب کی حراست میں ہیں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے بعد انہوں نے پی اے سی کے اجلاس کی صدارت کی۔وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ سیاست نعیم الحق کا کہنا تھا کہ حکومت صرف اس صورت شہباز شریف کو پی اے سی کی سربراہی جاری رکھنے کی اجازت دے گی جب وہ ’حلف نامہ پیش کریں‘۔یہ بات انہوں نے صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں انہوں نے حکومت کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے امکانات کے حوالے سے پوچھا تھا۔خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم بلوکی میں ہونے والی شجرکاری تقریب میں کچھ پریشان نظر آئے، جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کی حکومت بدعنوان سیاستدانوں کو کوئی رعایت نہیں دے گی۔ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر کا کہنا تھا کہ موجود صورتحال میں نظام کو خطرات لاحق ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ نظام چلے۔انہوں نے دعوٰی کیا کہ حکومت بس کرنسی نوٹ چھاپے جارہی ہے اور اب تک 14کھرب روپے کے کرنسی نوٹ چھپ چکے ہیں۔خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ابھی تک ان وعدوں پر عمل نہیں کیا جو وہ پچھلے 22 سال سے کرتے آرہے ہیں، معاشی ماہرین انہیں چھوڑ کر جارہے ہیں اور پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم نے خود آئی ایم ایف سے قرضے کی درخواست کی۔قومی مفاہمتی آرڈیننس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ صرف وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کو این آر او دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹرز کی تجاویز کی روشنی میں مکمل طبی سہولیات ملنی چاہیے، اگر انہیں عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو مسلم لیگ (ن) ان کے بیرونِ ملک علاج کی کوشش کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)