فلسطین وصومالی مہاجر بیٹیاں ہوئی صیہونی ریاست کیلئے بڑا خطرہ

’بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتا‘

آہیں، چیخیں ، نالے اور بین – عامر حسینی

پاکستانی فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کورٹ مارشل

بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع

کراچی: مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 5 کمسن بہن بھائی جاں بحق

انتہا پسندوں کے حملوں کیخلاف کشمیری تاجروں کی ہڑتال

نظامِ سعودی سے بیزار دو خواتین اور فرار

امریکہ عالمی سطح پر تنہا ہو گیا، فرانس

خوان گوائیدو کو روس کا سخت انتباہ

امریکہ میں فائرنگ، بارہ ہلاک، درجنوں زخمی

ملک بھر میں سیلاب، طوفانی بارشوں سے 19 افراد جاں بحق

جنگ کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے

بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کے حق میں بول پڑا

سعودی مظالم عروج پر عورتیں اور بچے شہید

شاہد خاقان عباسی ہوئے سرفہرست عمران خان نےد ی دعوت

آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا

بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار

کراچی میں ز ہریلےکھانے سے ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

پاکستان زہر اگلنے والا موساد کا ایجنٹ نکلا

فلسطنیی تنظیموں کا اہم مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، شور شرابا، نعرے بازی

چند غذائوں کے استعمال سے بالوں کا گرنا بند

سلامتی کونسل میں بھارت کو سبکی

’بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق پڑے گا‘

کیا شام میں ورزش کرنا نقصان دہ ہوتا ہے؟

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان: کچھ داؤ پر تو نہیں لگا؟

اسپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری: احتساب ، سیاست یا صوبائی خود مختاری پر حملہ

جہاد النکاح کے بہانے میری زندگی برباد کردی گئی، داعشی لڑکی کے دل دہلانے والے انکشاف

’’بھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپور جواب دے‘‘

بھارت سے کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کی فوج تیار ہے ! منہ توڑجواب ملے گا؟

بریگزٹ معاہدے میں پیش رفت؟ وقت بہت کم ہے

ایران نے ایک بار پھر دہشت گرد قرار دے دیا

سعودی شہزادے کے محل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی کے حیرت انگیز انکشافات

چین ایران کا قابل اعتماد شریک ملک ہے، ڈاکٹر لاریجانی

سابق جج شوکت صدیقی کی درخواست پر اعتراضات ختم، سماعت کیلئے منظور

’میں بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں، ڈرتا نہیں‘

اپوزیشن رہنمائوں کی پھانسی روکنے کا مطالبہ

بچوں سے متعلق خفیہ قوانین کاسنسنی خیز انکشاف

فوج کا نمازیوں پر حملہ

فوجی ٹھکانوںپر حملہ جب موت سامنے نظر آنے لگی

پاکستان کی جیلیں سیاستدانوں کے لئے بنی ہیں، خورشید شاہ

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں آتشزدگی، 69 افراد ہلاک

جے پورکی جیل میں پاکستانی قیدی کا قتل قابل مذمت ہے‘ میرواعظ عمرفاروق

افغان امن عمل پر ریمارکس، پاکستانی سفیر افغان دفتر خارجہ طلب

’’نیب نے خواتین کو 6 گھنٹے حبس بیجا میں رکھا‘‘

گڈ گورننس کے لیے پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت ضروری ہے‘ اسد عمر

پلوامہ واقعہ اور کلبھوشن کیس، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

بچوں پر مہلک تجربات کا انکشاف

ملکی معیشت 8 سال کی بدترین سطح پر

کرس گیل نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

زبان پر چھالے؟

قبض سے نجات دلانے والی 10 غذائیں

پاکستان کے لیے حج کوٹہ بڑھا کر 2 لاکھ کردیا گیا

سعودیوں کی اس کرم فرمائی کے بدلے پاکستان کیا دے گا؟

پاک بھارت کشیدگی، پس پردہ سفارتکاری اور سعودی عرب کا کردار

حج کیوں مہنگا کیا، حکومت سے جواب طلب

جموں میں کرفیو کا چھٹا دن

’پہلے ان کا رونا تھا کیوں نکالا، اب ہے مجھے کیوں سنبھالا؟‘

سعودی فوج کے خلاف یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملے

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد

اقوام متحدہ کی پاک-بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

فرانس میں قبروں کی اجتماعی بے حرمتی پر یہودی سراپا احتجاج

’’سندھ حکومت نئی قانون سازی پر کام کر رہی ہے‘‘

’’نوازشریف کی انجیوگرافی کا فیصلہ فیملی کریگی‘‘

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

دہشت گرد گروہ کیساتھ منسلک عناصر کی شناخت

سعودی ہتھیار یمنی فوج کے نشانے پر

میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی کا پاکستان کو مشورہ

امریکی فوجیوں نے ایسا ظلم کر دیا کہ دل لرز جائے

2019-02-11 07:45:36

فلسطین وصومالی مہاجر بیٹیاں ہوئی صیہونی ریاست کیلئے بڑا خطرہ

 

64

امریکی کانگریس میں پہلی 2 مسلمان خواتین کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا-اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ الہان عمر اور رشیدہ طالب نے گزشتہ ماہ جنوری میں ایوانِ نمائندگان میں قدم رکھا تھا اور علی الاعلان اسرائیل کے خلاف فلسطین کی بائیکاٹ تحریک اور ترک سرمایہ و پابندی (بی ڈی ایس) کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔مذکورہ تحریک کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا تھا جس کی بنیاد 1960 میں افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف چلائی جانے والی تحریک کے طرز پر رکھی گئی تھی اور لوگوں اور تنظیموں سے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی تعلقات روک دینے اور صیہونی ریاست کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔لیکن اسرائیل کے حمایتیوں کے لیے، جس میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکن اراکینِ کانگریس بھی شامل ہیں، بی ڈی ایس یہود دشمن اور اسرائیل کو لاحق ایک خطرہ ہے۔واضح رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی رکنِ کانگریس رشیدہ طالب کا تعلق فلسطین سے ہے اور الہان عمر ایک صومالی مہاجر کی بیٹی ہیں۔اس حوالے سے رشیدہ طالب کا کہنا تھا کہ بی ڈی ایس سے نسل پرستی اور اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جانب توجہ مبذول ہوگی۔دوسری جانب الہان عمر نے اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کی طرز پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگایا جو تحریک کا سبب بنا لیکن انہوں نے اس بات سے انکار کیا کہ وہ یہود دشمن ہیں۔یاہو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’جب میں اسرائیلی اداروں کے قوانین دیکھتی ہوں جس میں اسے ایک صیہونی ریاست کہا گیا ہوتا ہے اور اس میں رہنے والے دیگر مذاہب کا ذکر نہیں کیا جاتا، اس کے باوجود ہم اسے مشرق وسطیٰ میں جمہوری ملک قرار دیتے ہیں؟ مجھے ہنسی آجاتی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ ’کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ ایسا اگر ہم کہیں اور دیکھیں تو ہم تنقید کریں گے، جیسا کہ ایران پر بھی کرتے ہیں یا کسی بھی اور جگہ کو جو اپنے مذہب کو مقدم رکھتی ہے‘۔دونوں مسلمان ڈیموکریٹس کی جانب سے یہ تنازع ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور فلسطینیوں کی امداد روکنے پر توجہ دے رہی ہے۔دوسری جانب ریپبلکن اراکین بی ڈی ایس کی اس حمایت کو یہودیوں کے لیے خطرے اور ڈیموکریٹک اراکین کے درمیان پیدا ہونے والی خلیج سے تعبیر کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زمرہ جات:   دنیا ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)