پاراچنار کے 'مرکز' کے ایک غلط تصور کی اصلاح

شاہ محمود قریشی کی امریکی اور ترک صدور سے ملاقاتیں

عمران خان کا حالیہ بیان اور کراچی کے عوام میں تشویش کی لہر – محمد فیصل یونس ( Muhammad Faisal Younus )

سندھ میں بدعنوان افسران کا ڈیٹا تیار کر لیا گیا

یمن: اتحادی فورسزاور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپیں، درجنوں اتحادی ہلاک

شام میں روسی جنگی طیارے کی تباہی کے بعد ماسکو حکام کا بڑا فیصلہ

ادلب میں غیر عسکری علاقے سے شدت پسندوں کو نکالا جائے گا: ترک صدر

فلسطینوں کو8 روز میں گاؤں خان الا احمر خالی کرنے کی دھمکی

ہمیں ایک اورسرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے ،بھارتی آرمی چیف کی پھرہرزہ سرائی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاکستان کویت سےبرادرانہ تعلقات کونہایت اہمیت دیتا ہے‘ شاہ محمود قریشی

لکی مروت: مدرسے میں آگ لگ گئ، شعلوں نے ایک درجن سے زائد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

ن لیگ اور پی پی ایک پلیٹ فارم سے ضمنی الیکشن لڑے، قمر زمان کائرہ

سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

یوم عاشور پردوران ڈیوٹی بھوکے بچوں کو اپنےحصےکا کھانا کھلانےوالے پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد

منی لانڈرنگ کیس: زرداری ،فریال تالپر عدالت میں پیش

ٹرمپ ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے؟

سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

ایرانی عوام کی اہواز میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں بے نظیر شرکت

صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

غرب اردن کی صورت حال دھماکہ خیز ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے ہوا میں قلعے تعمیر کیے، شہباز شریف

شعیب ملک ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے والے 7ویں پاکستانی

انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی کو جیل منتقل کرنے کا حکم

افغانستان، فراہ میں فضائی کارروائی، 46 دہشت گرد ہلاک

امام حسین ؑ کی عزادار مملکت پاکستان کا محرم

ایران ملک کی بگڑتی صورتحال کی وجوہات پر غور کرے، نکّی ہیلی

شام میں اسرائیلی حملے روسی مفاد کے خلاف ہیں، ماسکو کی اسرائیل کو تنبیہ

فوجی پریڈ پر حملہ، اماراتی شہری کے ٹویٹ پر ایران کی امارات کو دھمکی

شام: ادلب کے معاملے پر ترکی اور روس کی ڈیل شدت پسند گروہوں نے مسترد کردی

ترک جرمن تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے رجب طیب اردوگان کا اہم دورہ

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی، فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہوا

بھارت، باغیوں کے حملے میں رکن اسمبلی سمیت دو سیاسی رہنماء ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا بڑا آپریشن، گھر گھر تلاشی

میکسیکو: کرپشن کے خلاف رپورٹنگ پر صحافی قتل

پادریوں کی تعیناتی کیلئے چین، ویٹی کن سٹی تاریخی معاہدے پر متفق

’’مودی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےتوجہ ہٹانا چاہتے ہیں‘‘

فوجی پریڈ حملے میں امریکی اتحادی خلیجی ریاستیں ملوث ہیں، ایران

امریکہ نے محمود عباس کو اب تک ویزا نہیں دیا

تیرہ محرم کے اہم واقعات

بحرین میں حکومت مخالفین کی جاسوسی صہیونی سافٹ ویئر سے ہو رہی ہے : سیٹیزن لیب

کویت سے تعلق رکھنے والے 15 داعشیوں کا ادلب میں پھنس جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں حنیف عباسی کی تصویر سے متعلق تحقیقات مکمل، چھوٹے اہلکار قصور وار قرار

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

نیا بلدیاتی نظام 48 گھنٹے میں، سرکاری ریکارڈ جلنے کے واقعات کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی، منتخب نمائندوں کا بھی احتساب ہوگا، وزیراعظم عمران خان

’’جعلی بینک اکاؤنٹس پر آگاہ کئے بغیر حکم جاری نہ کیا جائے‘‘

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

نوازشریف کی 3 دن کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

انسداد پولیو مہم آج سے ملک بھر میں شروع ہورہی ہے

خیرپورمیں پولیس کا سرچ آپریشن‘ 2 ڈاکوؤں سمیت 8 ملزمان گرفتار

عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست، سپریم کورٹ نے خارج کردی

ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

حالات کشیدہ ہونےکےباوجود پاکستان کرتار پور بارڈر کھولنے کو تیار‘ فواد چوہدری

گرمی کی لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کےاحکامات

بھارت کی جانب سے ستلج، راوی اورچناب میں پانی چھوڑے جانے کا امکان

بھارت کچھ کرے توسہی اس کو صحیح سبق سکھایا جائے گا‘ پرویز مشرف

عمران خان بانیان پاکستان کے خواب کو تعبیردے رہے ہیں ‘ وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

بارہ محرم کے اہم واقعات

مصر میں شیعہ مسلمانوں کو یوم عاشور منانے نہیں دیا گیا

پیوٹن کا اسرائیلی ایئرفورس چیف سے نہ ملنے کا عزم

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

الیکشن بائیکاٹ کے علاوہ بھارت کو اپنی بات سنانے کا اور کوئی راستہ باقی نہیں رہ گیا تھا، عمر عبداللہ

چین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے

روسی صدر کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

افغانستان میں بم دھماکہ، 8 بچے جاں بحق اور 6 زخمی

تنزانیہ: جھیل میں کشتی الٹ گئی، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے تک مذاکرات نہیں کرے گا، تجزیہ کار

2016-01-19 04:38:57

پاراچنار کے 'مرکز' کے ایک غلط تصور کی اصلاح

parachinar m

شفقنا اردو: پاراچنار جنت ارضی ہے، یہ ایک سیاحتی نقطہ مانا گیا ہے، پاراچنار کی خوبصورتی اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ پاراچنار جوانمردوں کی سرزمین بھی ہے جو اس کی حفاظت جانتے ہیں اور جب بھی اس کو کوئی خطرہ لاحق ہوجاتا ہے یہاں کے باسی شوق شہادت لے کر اس کا دفاع کرتے ہیں اور شہادتوں سے اس کے مدافعین کے جذبے میں نکھار آتا ہے۔ اس لئے کہ یہ حسینیوں کا علاقہ ہے اور یہاں کے لوگوں نے شہادت و کرامت کا درس فرزند رسول سید الشہداء امام حسین بن علی بن ابی طالبؑ سے سیکھا ہے یا یوں کہئے کہ یہاں کے لوگوں کی پشت پناہی کربلا اور عاشورا کا مکتب کرتا ہے۔ دفاع کی حالت میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ ہمارے مورچے میں ہمارے ساتھ کون بیٹھا ہوا ہے، اس کا تعلق کس گروہ یا جماعت سے ہے یا وہ مرکز سے تعلق رکھتا ہے یا مرکز سے ناراض گروہوں سے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ایک تہذیب یافتہ اور ایک تعلیم یافتہ علاقہ ہے، یہاں ایک تہذیب یافتہ علاقہ ہونے کے ناطے ایک مرکز ہے، جس سے کچھ لوگ ناراض تھے لیکن وہ مرکز کو خراب بھی نہیں ہونے دیتے تھے۔ تاہم پاراچنار مرکز کو پاراچنار کا ہر ایک مومن اپنا قلب قوم سمجھتاہے۔ تو کیونکر کوئی اپنا دل خراب کرسکتے ہیں؟

حال ہی میں جناب علامہ فدا حسین مظاہری کو آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی حیثیت سے متعارف کرایا گیا۔ یہاں کے لوگ اس سے پاراچنار میں مومنین کے درمیان اتفاق و اتحاد، امن و بھائی چارے اور ترقی کا امید رکھتے ہیں۔

ایک مومن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر “شفقنا اردو” کو بتایا کہ پاراچنار مرکز کی جو غلط تصویر پیش کی گئی ہے یا جن لوگوں کی وجہ سے افواہیں گردش کرتی ہیں کہ وہ مرکز میں اندرونی اپنے مفاد پرست لوگ ہیں۔ جنکا مرکز یا طوری بنگش قوم کی تباہی سے کوئی تعلق نہیں، اور نہ پروا ہے۔ زمانہ جنگ میں غریب عوام کے ساتھ پیسے ہاتھ میں تھے لیکن اٹا نہیں مل رہاتھا۔ یا پھر نادار لوگوں کو حوراک کی کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ اسی زمانے میں بھی یہی لوگوں کے پاس کسی چیز کی قلت نہیں تھی، اور جب پاراچنار محاصرے میں تھا، شدید بیمار لوگ پاراچنار میں غیر معیاری علاج کرانے پر مجبور تھے، یہی غریبوں کا احساس نہ کرنے والے ہیلی کاپٹروں کے علاوہ دوسرے ذریعے سے پشاور بآسانی جاتے تھے۔ ان لوگوں کو قوم کی تباہی کی سوچ بھی نہیں تھی، اور اب بھی وہ لوگ اس دور سے نہیں گھبراتے ہیں، کہ پاراچنار ایک بار پھر وہی بحران کا سامنا کرے۔ یا غریب لوگ بھوک کے تڑپ تڑپ کر مارے جائیں گے۔  پاراچنار کے تمام عوام جناب علامہ فداحسین مظاہری سے یہی توقع کرتے ہیں کہ پاراچنار مرکز میں اگر ایسے لوگ موجود ہے تو ان کو اگر مکمل برطرف نہیں کرسکتے تو کم از کم ان کو اپنا مشیر نہ بنایا جائے۔

ایک اور قوم کے درد رکھنے والے بزرگوار نے پاراچنار کے عوام کو پیغام امن دیتے ہوئے “شفقنا اردو” کو بتایا کہ آغائے مظاہری کے اتفاق و اتحاد کے اعلان پر پاراچنار کے تمام مومنین کو چاہیے کہ تعصب کے بغیر مرکز کو مضبوط بنائے اور مرکز میں موجود لوگوں کا اگر شہید نواز عرفانی کا مشن مکمل کرنا ہو، مرکز کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہو، تو پاراچنار کے تمام مخالفین کیلئے مرکز کے دروازے سجا کر کھول دیں۔ اسی سے پاراچنار کا مرکز مضبوط ہوکر شہید نواز عرفانی کو قبر میں خوش کرسکے گا۔

زمرہ جات:   Horizontal 5 ، پاکستان ،
دیگر ایجنسیوں سے (آراس‌اس ریدر)

موت کا کھیل جاری ہے

- ایکسپریس نیوز

فیصلہ، تجزیے اور تبصرے

- ایکسپریس نیوز

ثقافت کے اندر کثافت

- ایکسپریس نیوز

غیر ملکی تارکین وطن

- ایکسپریس نیوز

وہ جن کے لیے پاکستان ہے

- ایکسپریس نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی