مشرق-وسطیٰ

آل سعود کی انسانیت و صلح پسندی! ۔ کارٹون

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

اتحاد بین المسلمین کو ملک میں امن کی بقاء کیلئے ضروری سمجھتے ہیں، علامہ ہاشم موسوی

علامہ راجہ ناصرعباس کی کابل میں جشن میلاد النبیؐ پر حملے کی مذمت اور درجنوں عاشقان رسول ﷺ کی شہادت پر اظہار افسوس

سعودی عرب نے خاشقجی قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کے شدید احتجاج پر امریکی حکام کا پاکستان سے رابطہ

یمن کی خون آشام دلدل اور سعودی فوجی اتحاد کے جنگی جرائم – رابرٹ ایف ورتھ

ایم ڈبلیوایم اور آئی ایس او کے مرکزی رہنمائوں کی آئی او کے بازیاب چیئرمین رضی العباس شمسی سے ملاقات، خیریت دریافت

وزیر اعظم عمران خان روانہ

’وزیر اعظم اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں‘

فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی

ایمان کے درجات میں تنزلی و بلندی کے عوامل

میلاد النبیؐ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

’پی ایس ایل کی وجہ سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں‘

نواز شریف کا آخری چار سوالوں کے جواب پر مبنی بیان موخر

دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی: عمران خان

جموں میں سالانہ سیرت النبی (ص) کانفرنس کی تیاریاں جاری

امام خمینی (رح) نے ہفتہ وحدت کا نام دے کرعملی طور پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے مابین اتحاد قائم کیا: ڈاکٹرعادل مزاری

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کراچی اتنا خوبصورت بنائینگےکہ دنیا دیکھنے آئے گی

پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں, پینٹاگون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 4 کشمیری شہید

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو روکنے کا مطالبہ

’آج کے بعد ایبٹ آبادکےکالجز میں کوئی داخلہ نہیں‘

عراقی صدر برہم صالح دورہ پرریاض پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

شرپسندیہودیوں کے حملے میں فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ

امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، ایران

امریکی شہرشکاگو میں فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی

ایرانی حکام سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

لیبیا: سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیاں

یمن کی جانب سے قیام امن کی کوششوں کی حمایت

ایوان صدر میں محفل میلاد کا انعقاد

کراچی: بارہ ربیع الاول کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیے

بھارت، مہاراشٹر کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ کا امن اور ڈونلڈ ٹرمپ

کراچی ہفتہ وحدت12تا 17ربیع اول کے حوالے سے شہر میں مختلف پروگرامات منعقد کئے جائیں گے۔مجلس وحدت مسلمین

ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کاشاعر اہل بیت ؑ ریحان اعظمی کے فرزند سلمان اعظمی کی رحلت پر اظہار افسوس

افغانستان میں قتل ہونے والے پولیس افسر طاہر داوڑ کے لواحقین کی وزیراعظم سے ملاقات

’میرے بچے باہر جاکر کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے؟‘

قومی غیرت کا درس دینے والے قرضوں کیلئے ملکوں ملکوں پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، ترک صدر

’پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے‘

’پاکستان کو 2 دہائیوں میں مختلف خطرات کا سامنا رہا‘

’جیت کے قریب پہنچ کر ہار جانا مایوس کن ہے‘

ممبئی حملوں کے الزام میں پھانسی پانے والا اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا

عمران خان کا ٹرمپ کو کرارہ جواب

پاکستان کو جیت کیلئے 8 رنز، نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار

’’مڈل کلاس طبقہ اسکول فيسيں کیسے ادا کرے گا‘‘

حسین نقی تم کیا ہو؟

بیت المقدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت حرام ، اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے:امام مسجد اقصیٰ

ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اتحادکیساتھ لڑی، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

گزشتہ 10 سال میں عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنادیا گیا: فیاض الحسن چوہان

ٹرمپ کا بیان ان کیلئے سبق ہے، جو 9/11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے،شیریں مزاری

رائیونڈ: علامہ جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

آئی او کے لاپتہ چیئرمین رضی شمسی بخیر و عافیت گھر پہنچ گئے

'گجرات سے مسلم نشانیاں دانستہ مٹائی جا رہی ہیں'

’امریکا کیلئے پاکستان نے جو کیا اس کا بدلہ خون سے چکا رہے ہیں‘

افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ پوزیشن مضبوط ہوئی ہے

’جے آئی ٹی کے ریکارڈ کردہ بیانات قابل قبول شہادت نہیں‘

انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

ایمپریس مارکیٹ آپریشن کے متاثرین کا کیا ہوگا؟

یمن پر سعودی جارحیت اورامریکی سعودی گٹھ جوڑ کے خلاف مظاہرہ

مشرق وسطیٰ


فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی

2018-11-20
گزشتہ ہفتے صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی چڑھائی کی بابت عالمی رسوائی کے ساتھ ساتھ،اندرونی طور پر بھی سخت قیمت چکائی اور خود صیہونی ذرائع کے اعتراف کے مطابق اس وقت نتن یاہو کی کابینہ بکھرنے کی کگار پر ہے۔ ...

شرپسندیہودیوں کے حملے میں فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ

2018-11-20
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ الخلیل کے وسطی علاقے تل ارمیدہ میں پیش آیا۔مقامی سماجی کارکن محمد الزغیر نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس کو نشانہ ...

بیت المقدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت حرام ، اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے:امام مسجد اقصیٰ

2018-11-19
فلسطین کےممتازعالم دین اورمسجد اقصیٰ کےامام نے ایک بارباورکرایا ہےکہ بیت المقدس اورفلسطین کے دوسرے شہروں میں‌ موجود وقف املاک کو غیروں کے ہاتھ فروخت کرنا یا ان کے بارے میں کسی قسم کی سودے بازی اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ خیانت ہے۔مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں’’الشیخ عکرمہ صبری‘‘نے کہا کہ ...

آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: خالد مشعل

2018-11-19
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں۔ ظلم کی یہ سیاہ رات جلد روشن صبح میں‌تبدیل ہوگی اور فلسطینی قوم آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔خالد مشعل نے ان خیالات کا اظہار غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کی ایک گوریلا کارروائی ...

غزہ کے حالیہ واقعے میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف

2018-11-19
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔عبری زبان کی ویب سائٹ والا نے ایک رپورٹ میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ غزہ کی حالیہ جھڑپوں میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار کو فتح حاصل ہوئی ...

اسرائیل اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو

2018-11-18
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو۔ صہیونی ریاست کا مستقبل کتنا خطرناک اور خوف ناک ہے دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں۔ایک فلسطینی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کا یہ خیال ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی کم توڑنے کے لیے فضائی ...

امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی

2018-11-17
مشرقی شام میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں بیس سے زائد عام شہری مارے گئے۔خبروں کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے دو شہروں سوسہ اور البو بدران پر بمباری کی ہے۔امریکہ کے فضائی حملوں میں کم سے کم تیئیس عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔امریکہ اور اس کے اتحادیوں ...

صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت

2018-11-16
چند روز قبل غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ناکام آپریشن کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چار سو سے زائد راکٹ مقبوضہ فلسطین میں داغ دئے جس کے بعد غاصب صیہونی دہشتگردوں میں خاصی دہشت پھیل گئی! ...

فلسطینی تحریک کی بڑی کامیابی، اسرائیلی وزیر جنگ لیبر مین مستعفی

2018-11-15
غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ خبروں کے مطابق لیبرمین نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا بھی مطالبہ کیا۔کہا جا رہا ہے کہ لیبرمین نے غزہ پر حملے بند کرنے کی مخالفت کی تھی لیکن فلسطینی ...

اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لئے فلسطینی تنظیمیں آمادہ

2018-11-15
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں فلسطین کی اسلامی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رکن محفوظ المنور نے دو روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں، دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔جہاد اسلامی کے اعلی رکن نے اسرائیل کی طرف سے غزہ ...

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے

2018-11-15
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزیر جنگ کے مستعفی ہونے پر وزارت جنگ کا قلمدان خود سنبھال لیا ہے۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ اویگڈور لیبرمین نے غزہ سیز فائر معاہدے کے خلاف اپنا استعفیٰ احتجاجاً پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے ہیں۔اسرائیل ...

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

2018-11-15
غزہ اور غرب اردن کے عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کو ملنے والی کامیابی کا جشن منایا۔ دریں اثنا تحریک مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن جب تک غزہ کے خلاف اپنی تمام تر جارحانہ کارروائیاں بند رکھے گا وہ بھی فائر بندی پر عمل کرے گی۔ ادھر غزہ میں حکومت فلسطین کے دفتر ...

اسرائیل کے مقابلے میں اتحاد پر جہاد اسلامی کی تاکید

2018-11-15
فلسطین کی اسلامتی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان داؤد شہاب نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہ کی شجاعانہ کارروائیاں صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینی گروہوں کے اتحاد اور ہوشیاری کی دلیل ہیں۔اتوار کی رات فلسطین کے استقامتی گروہوں اور صیہونی فوج کے درمیان ہوئی لڑائی ...

غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

2018-11-14
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج بند کمرے میں ہوگا۔اجلاس کویت اور بولیویا کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جس میں غزہ کی صورتحال پر اراکین سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ...

غزہ: چار سال سے جاری شدید جھڑپوں میں زندگی کی جھلک

2018-11-14
حماس اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ چار سال کی انتہائی شدید جھڑپوں کے بعد حماس کی طرف سے جنگ بندی کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ ضرورت کے مطابق فضائی حملے کرتا رہے گا۔ ان جھڑپوں میں کم سے کم چھ لوگ ہلاک ہوئے۔غزہ میں زندگیغزہ کی آبادی انیس لاکھ سے زیادہ ہے۔ اکتالیس کلومیٹر لمبی اور دس کلومیٹر ...

امت مسلمہ غاصب صیہونی حکومت کو کسی بھی قیمت پر تسلیم نہ کرے، سید حسن نصراللہ

2018-11-11
حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یوم شہید کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی طرف ...

سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان ہتھیاروں کی خریداری کا خفیہ فوجی معاہدہ

2018-11-11
عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سےبڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسپین کی ایک کمپنی کی وساطت سے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں۔ یہ ٹینک اسپین کے نام سے خریدے گئے ہیں لیکن ...

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 20سالہ نوجوان شہید، سینکڑوں زخمی

2018-11-10
غزہ: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی بربریت تھم نہ سکی، فائرنگ کرکے 20 سالہ نوجوان کو شہید کردیا جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی درندگی عروج پر پہنچ گئی، نہتے فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ سے بیس سالہ نوجوان شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی افواج کے غاضبانہ قبضے ...

شام کو عرب حکومتوں کے پیٹروڈالرز نے تباہ کیا ہے،مشیر بشارالاسد

2018-11-06
شامی صدربشارالاسد کی سیاسی و میڈیا مشیر نے شام سے ایران اوردیگر مقاومتی فورسز کو نکالنے کے غاصب صیہونی رژیم کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل کے خلاف لبنان ،شام اورایران کا مقاومتی محور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔المیادین نیوز ایجنسی کےساتھ انٹرویومیں ’’بسنیہ شعبان ‘‘شام ...

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ

2018-11-04
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔المیادین ٹی وی نے خبردی ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں نے بیلفور اعلامئے کی برسی کے موقع پر مسلسل بتیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ میں شرکت کی۔اس ہفتے واپسی مارچ کا سلوگن تھا کہ فلسطینی قوم بیلفور ...

برازیل کا اسرائیل میں سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

2018-11-03
برازیل کی نومنتخب حکومت نے اسرائیل میں سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر برازیل کے نومنتخب صدر ژیئر بولسونارو نے اسرائیل میں برازیل کے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دائیں بازو کے 63 سالہ سخت گیر رہنما ...

فلسطین میں صہیونی ریاست کا وجود "ناسور” اور باطل ہے: حماس

2018-11-03
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ ارض فلسطین میں صہیونی ریاست کا وجود ناسور اور باطل ہے جسے اکھاڑ پھینکنے تک فلسطینی قوم کی تحریک جاری رہے گی۔ حماس نے عالمی برادری اور عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت کریں۔ حماس کی طرف سے بدنام زمانہ "اعلان بالفور” کے 101 سال پورے ہونے ...

جمال خاشقجی کا شدت پسند مذہبی گروہ سے تعلق تھا، سعودی ولی عہد

2018-11-02
 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل کے اعتراف کے بعد ولی عہد محمد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے داماد جیئرڈ کُشنر اور مشیر قومی سلامتی ...

مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز

2018-11-01
مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔اسرائیل نے منگل کے روز اس علاقے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم اس علاقے کے عوام نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے۔مظاہرین ...

عمان کے بعد نیتن یاھو کا بحرین کا متوقع دورہ

2018-10-31
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے منظم انداز میں مہم چلا رہے ہیں۔ اخباری رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو کے سلطنت اومان کے سرکاری دورے کے بعد اب اسرائیلی وزیراعظم بحرین کا بھی دورہ کرنے کی تیاری کررہے ...

قطر کے دفاع کے لئے کسی کا انتظار نہیں کریں گے:قطری وزیر دفاع

2018-10-29
قطر کے وزير دفاع نے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی طرف سے قطر کے مجرمانہ محاصرے کو شکست سے دورچار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک اس وقت پشیمان ہیں کیونکہ ان کا محاصرہ شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔قطر کے وزیر دفاع نے کہا کہ قطر کے محاصرے کی شکست کے متعدد داخلی اور بیرونی عوامل ہیں ...

بحرین کا 7 مسلم ممالک پر مشتمل ’عرب نیٹو‘ بنانے کا اعلان

2018-10-29
 بحرین نے کہا ہے کہ آئندہ برس 6 خلیجی ممالک اور مصر پر مشتمل عرب نیٹو تشکیل دے دی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ 6 خلیجی ممالک نے خطے کے تحفظ کے لیے عرب نیٹو بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے جسے آئندہ برس تک تشکیل دے دیا جائے گا۔ عرب نیٹو میں خلیجی ممالک بحرین، کویت،عمان، ...

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی شہید ہوگیا

2018-10-29
تل ابیب: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی اسرائیلی قبضے کے خلاف ہفتہ وار مظاہرہ کررہے تھے کہ اسی دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ’ یحیٰ بدر‘ زخمی ہوگیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ...

اسرائیلی بمباری سے غزہ کی پٹی میں اسپتال تباہ، عملہ محفوظ

2018-10-29
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی بم باری کے دوران ایک مقامی اسپتال کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی کے جنگی طیاروں کی بم باری سے غزہ میں انڈونیشی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں اسپتال کا ایک حصہ تباہ ہوگیا جب کہ اسپتال کے بعض سیکشن کو نقصان پہنچا ...

"آئرن ڈوم” کی فلسطینی راکٹ روکنے میں ناکامی کی تحقیقات

2018-10-27
اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کے طمابق فوج نے غزہ کی پٹی سے گذشتہ شب داغے گئے راکٹ روکنے میں ناکامی کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فوج یہ جانچنے کی کوشش کر رہی ہے کہ آیا دفاع شیلڈ "آئرن ڈوم” غزہ سے داغے گئے راکٹ فضاء میں تباہ کرنے میں کیوں ناکام ہوا ہے۔عبرانی ریڈیو کے مطابق فوج نے جمعرات کو غزہ سے داغے ...

اسرائیلی سرکاری ریڈیو کا ہیڈ کواٹر القدس منتقل کیے جانے کی شدید مذمت

2018-10-27
اسرائیلی حکومت نے سرکاری ریڈیو جو اسرائیلی فوج کی زیرنگرانی نشریات پیش کر رہا ہے، کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کی فلسطین میں شدید مذمت کی جا رہی ہے۔فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریڈیو کا ہیڈ کوارٹر وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی ہدایت پر مقبوضہ ...

مذہبی مقامات امانت ہیں، ان کا تحفظ کیا جائے: مفتی اعظم فلسطین

2018-10-27
فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے فلسطین میں یہودیوں کی روزانہ کی بنیاد پر مذہبی یلغار، مقدسات کی بے حرمتی اور مذہبی تہواروں کی آڑ میں مقدس مقامات کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین بالخصوص بیت المقدس میں موجود مذہبی مقامات، عبادت گاہیں، ان سے منسلک املاک اور ایک ایک گھر ...

ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا: شام

2018-10-27
 شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا۔سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق وزیر دفاع جنرل عبداللہ ایوب نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کے جذبہ ایثار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ میدانی صورتحال پوری طرح سے ہمارے ہاتھ میں اور دنیا ...

غزہ اسرائیلی فورسز فائرنگ: 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

2018-10-27
 اسرائیل اور غزہ کے درمیان سرحد پر احتجاج کرنے والوں پر صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔عرب نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر ہونے والے ہفتہ وار احتجاج میں 10 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ غزہ کی وزارت ...

فلسطین اور بیت المقدس "سرخ لکیر” اسے پامال نہیں ہوں دیں ‌گے: ترکی

2018-10-26
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کہا ہے کہ فلسطین اور القدس ان کے لیے بہ منزلہ سرخ لکیر ہیں اور وہ اس سرخ لکیر کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔اپنے فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی کے ہمراہ انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکی فلسطینی قوم کے حقوق اور مطالبات کی حمایت سے دست بردار ...

حماس کا سرحدی علاقے اسرائیل سے آزاد کرانے کے اردنی اعلان کا خیر مقدم

2018-10-26
 اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اردن کی جانب سے سرحدی علاقے”الباقورہ” اور "الغمر” کو آزاد کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں پر صہیونی ریاست کا برسوں سےقائم تسلط ختم کرانا اردن کا حق ہے اور حماس اور فلسطینی قوم اردن کے ...

غزہ: قطر کی معاونت سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی اجازت

2018-10-26
اسرائیلی حکام کی طرف سے آج بدھ کو غزہ کی پٹی کے علاقے کو گیس اور قطر کی معاونت سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لایئبرمین نے منگل کو ایک بیان میں کہا تھا کہ سیکیورٹی اداروں کی طرف سے سفارشات کے بعد غزہ کو ایندھن کی سپلائی کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت ...

عیسائی برادری کی ریلی پر قابض صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

2018-10-26
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں عیسائی برادری کی طرف سے نکالی گئی ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ریلی میں شریک متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ قابض فوج نے ایک مقامی عیسائی پادری کو حراست میں لے لیا۔مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ عیسائی گرجا گھروں کی املاک پر اسرائیلی قبضے کے خلاف القدس ...

اسرائیل نیا آئینی بل: "حماس” کے اسیران کو ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائے گا

2018-10-24
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت نے ایک نیا آئینی بل تیار کیا ہے جس کی منظوری سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” سے تعلق رکھنے والے اسیران کو ان کے ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائے گا۔اسرائیلی اخبار "ہارٹز” کے مطابق تمام وزراء اس نئے قانون کی منظوری کی حمایت کریں گے۔ اس قانونی کی منظوری کے بعد ...

عالمی امن، صیہونی حکومت کی نابودی اور فلسطین کی حمایت سے ہی ممکن ہے: اسلامی کونسل لبنان

2018-10-24
 اعلٰی شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی صلح صیہونی حکومت کی نابودی اور فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت سے ہی ممکن ہے۔بیروت میں اعلٰی شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ ’’آیت الله شیخ عبدالامیر قبلان‘‘ نے سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر مونیکا شموس جورکین ...

یمن: الحالی شہر پر سعودی بمباری پانچ عام شہری شہید، متعدد زخمی

2018-10-22
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے متعدد عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اتوار کی صبح صوبہ حجہ کے شہر عبس میں ایک پرائیویٹ گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔اس حملےمیں کم سے کم سات عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔اس حملے سے تھوڑی ...

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی آبادی کو مسمار کرنے کا ارادہ مؤخر کردیا

2018-10-22
تل ابیب : اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی عدالت کے انتباہ کے بعد مغربی کنارے کی ایک فلسطینی بستی کو مسمار کرنے کا ارادہ مؤخر کردیا ہے، عدالت نے اسرائیلی اقدام کو جنگی جرم قرار دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کا کہنا کہ مغربی کنارے کی فلسطینی بستی خان الاحمر کو مسمارکرنے ...

آئی این ایف معاہدہ: ’روس نے خلاف ورزی کی، امریکہ اس معاہدے سے نکل جائے گا‘

2018-10-21
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایک تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس نے سنہ 1987 کے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ کی ہے۔معاہدے کے تحت زمین سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے ...

جمال خاشقجی کی ہلاکت کے معاملے پر برطرف کیے گئے جنرل احمد العسیری کون ہیں؟

2018-10-21
17 دنوں تک شدید تردید کرنے کے بعد سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے سنیچر کو تصدیق کی کہ صحافی جمال خاشقجی استنبول میں سعودی قونصل خانے میں جھگڑے میں ہلاک ہوگئے تھے۔یہ پہلا موقع تھا کہ سعودی حکام نے جمال خاشقجی کی موت تسلیم کی تھی، جو بظاہر قونصل خانے کے اندر ہونے والے 'جھگڑے اور زور آزمائی' کا نتیجہ تھی۔یہ بھی ...

ایران کے خلاف امریکی اقدامات، مشرق وسطیٰ بحران کے لئے زہر قاتل: پیوٹن

2018-10-21
روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے روسی علاقے سوچی میں ایک عالمی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات مشرق وسطی میں بحرانوں ...

غزہ: اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، دسیوں افراد زخمی

2018-10-21
 فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔جمعہ کے روز ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہو کر حق واپسی اور غزہ پر عائد کردہ ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے احتجاج کیا۔فلسطینی وزارت صحت کے ...

ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا: ایہود باراک

2018-10-21
 اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے فخریہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں‌ نے ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔عبرانی زبان میں‌ نشر ہونے والے ٹی وی 7 کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں ‌نے کہا کہ اگر حکومت میرے ہاتھ میں ہو یا مجھے وزیر دفاع بنا ...

غزہ: فلسطین کا بچہ بچہ سروں پر کفن باندھ کر دشمن کے خلاف میدان جہاد میں اترے گا: القسام

2018-10-21
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کی گئی تو غزہ کو قابض فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں ...

اسرائیل، فلسطینی قصبے "الخان الاحمر” کی مسماری سے باز رہے: عالمی عدالت

2018-10-20
عالمی فو جداری عدالت نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے نواحی قصبے "الخان الاحمر” کو مسمار کرنے اور اس میں بسنے والے فلسطینیوں کو جبری ہجرت پر مجبور کرنے سے باز رہے۔عالمی عدالت کی پراسیکیوٹر جنرل فاٹو بنسوڈا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ "الخان الاحمر ” کی مسماری سے باز رہے۔ اگر تل ...

غزہ واپسی مارچ: دو سو سے زائد فلسطینی شہید، بائیس ہزار سے زائد زخمی

2018-10-20
امریکا کو چھوڑ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سبھی ارکان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی مشرق وسطی میں کشیدگی اور تنازعات میں کمی آئے گی- ان ملکوں نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ خودسرانہ پالیسیوں اور من مانی سے کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکے گا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل ...