horizontal1

’’ کالعدم تنظیموں کا انتخابات میں حصہ لینا، جمہوریت کے لیے خطرہ ہے‘‘،بلاول بھٹو

’پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکا چل رہا ہے‘

ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی

سعودی عرب: خواتین کو طیارے اڑانیکی تربیت کی اجازت

خان صاحب عوام میں مقبول نہیں ،بلاول کا دعویٰ

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

صہیونی جیل میں اسیر 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال ہنوز جاری

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی مشکلات میں اضافہ، ایک اور وزیر مستعفی

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

افغانستان میں داعش کا حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 20 ہلاک

ایرانی افواج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ و تیار ہیں:ایرانی وزیر دفاع

اسرائیل نے غزہ تک ایندھن کی ترسیل بند کر دی

بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد” کے حوالے، امریکی تجزیہ کار

چین میں گرمی سے روڈ پگھلنے لگے

سعودی عرب : خواتین ڈرائیورزکیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

زرداری اور فریال کا نام ای سی ایل سے خارج

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

عمران خان کو نیب نے آج طلب کرلیا

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی ضمانت میں توسیع

نادرا آج سے ’رزلٹ ٹرانسمیشن سروس‘ ایکٹیویٹ کرے گا

نواز اورمریم کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

اسکول جس میں صرف ایک بچی پڑھتی ہے

بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال

شہباز ، عمران، بلاول کو وزیر اعظم کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شیعہ رہنماوں کی کالعدم جماعت کے سرغنہ لدھیانوی سے ملاقات کی رُداد، علامہ امین شہیدی کی زبانی

گورنر اسٹیٹ بینک کیخلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

شاہد آفریدی کی سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت

یادداشت کیلئے چارسائنسی انداز

یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی

جنوبی کوریا:ہیلی کاپٹر حادثے میں5افراد ہلاک

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

نواز شریف کو پیش نہ کر کے کیا چھپایا جا رہا ہے؟

فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں

نگراں حکومت نے شہباز شریف کے خط کا جواب دےدیا

بھارت میں چاند ستارے والا سبزجھنڈا لگانے پر سماعت

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

روس کا ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اماراتی شہزادہ قطر فرار، ابوظہبی کے حکمراں خاندان پر تنقید

دبئی نے نئے ویزہ قوانین متعارف کروا دیے

اسرائیل کا حماس کے ساتھ جنگ میں شکست کا اعتراف

اسرائیل کو ‘صیہونی ریاست’ قرار دینے کیلئے بل تیار

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

امریکہ کو ایرانی بحریہ کی طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے؛بریگیڈیر رمضان شریف

فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام ہوں گی:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سعودیہ میں ایران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے:علی محمد دوشنبہ

’’تمام جماعتوں سے نئے میثاقِ جمہوریت پر بات کرنا چاہتا ہوں‘‘

فرانسیسی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

افغان صدر کانگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کو ٹیلی فون

یوٹا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

شہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا

بھارت میں گوگل کاسوفٹ ویئر انجینئر بے دردی سے قتل

امریکی سفارت کاروں کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کی ہدایت

روسی بمبار جہازجنوبی کوریا میں داخل،کوریا کا احتجاج

میاں صاحب نے کشکول کے بجائے معیشت توڑدی،اسد عمر

بلاول کو پارٹی میں صرف ’ابا‘ ہی کیوں نظر آتا؟سراج الحق

ن لیگ ،پی پی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑدئیے،عمران خان

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

Horizontal 1


کراچی:الیکشن میں دہشت گردی کی سازش،2 گرفتار

2018-07-18
کراچی میں الیکشن کے دوران دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی۔ایم کیو ایم لندن اور جنوبی افریقہ نیٹ ورک کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے ۔اورنگی ٹائون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی اورایم کیو ایم لندن اور جنوبی افریقہ نیٹ کے دودہشت گرد بلال اور ارشاد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق ...

مستونگ خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ

2018-07-18
مستونگ میں ہونے والے خود کش حملے کے ذمے دار کی شناخت کے لیے خودکش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جارہا ہے۔مستونگ خود کش حملے کی تحقیقات جاری ہے، سی ٹی ڈی حکام نے خودکش حملہ آورکی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کر لیا ہے۔مبینہ خود کش حملہ آور کے جائے وقوع سے ملنے والے جسمانی اعضا اور خون کے نمونے ڈی این اے ...

خواجہ حارث نے نواز شریف کے جیل ٹرائل کا مقصد بتادیا

2018-07-18
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشن کا مقصد ہمیں معلوم ہے، جیل ٹرائل نوٹیفکیشن کا مقصد ہے کہ الیکشن سے پہلے کوئی نوازشریف کو دیکھ اور سن نہ سکے۔نوازشریف کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔خواجہ حارث ...

رؤف صدیقی سردارشیر محمد رند کے حق میں دستبردار

2018-07-18
نواب شاہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213پر ایم کیو ایم پاکستان کے رؤف صدیقی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار سردار شیر محمد رند کے حق میں دستبردار ہوگئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے امیدوار عبدالرؤف صدیقی، جی ڈی اے کے سردار شیر محمد رند اور ...

حافظ آباد میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم

2018-07-18
حافظ آباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا، جھگڑے کا واقعہ نماز فجر سے پہلے مسلم لیگ ن کی کارنر میٹنگ کے دوران پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعہ چوک فاروق اعظم کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ن لیگ کی کارنر میٹنگ جاری تھی، اس دوران وہاں سے پی ٹی آئی کے قافلہ گزرا۔دونوں ...

سی ای او پی آئی اے کی دعوت پر ایئر سفاری کی، ڈی جی سی اے اے

2018-07-17
 ڈی جی سول ایوی ایشن حسن بیگ کا کہنا ہے کہ طیارہ ایئرسفاری پر لے جانے سے میرا کوئی تعلق نہیں، پی آئی اے کے سی ای اوکی دعوت پر ایئر سفاری کے لیے گیا تھا۔نانگا پربت کی ایئر سفاری کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سی اے اے حسن بیگ نے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ پی آئی اے نے کہا تھا کہ وہ ایئر سفاری شروع کر رہی ہے۔انہوں ...

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

2018-07-17
 مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جیل میں بستر تک مہیا نہیں کیا گیا ،الیکشن کمیشن عمران کی تقریر پر پابندی لگائے ۔میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25جولائی کو عوام کا فیصلہ آجائےگا ،ن لیگ کے بینرز اتارنے کی وڈیوز ملی ہیں ،الیکشن کمیشن سے شکایت کریںگے۔انہوں نے عمران خان ...

این اے124: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

2018-07-17
 قومی اسمبلی کے حلقے این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد کا کہناہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا،جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر ...

کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

2018-07-16
پاک بحریہ کے کموڈور عدنان خالق کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ انہوں نے 1985 میں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔آپ کی امتیازی پیشہ ورانہ تقرریوں میں ڈائریکٹر انجینئرنگ سپورٹ کوسٹل،ڈائریکٹر (میرین انجینئرنگ ) فریگیٹ پروگرام، ڈپٹی کمانڈنٹ پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج، کمانڈنگ ...

سعید اجمل کا پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

2018-07-16
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ایک ویڈیو پیغام میں سعید اجمل نے شیخوپورہ کے حلقہ این اے 122سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا علی سلمان کی حمایت کا اعلان کیا ۔ان کا کہناتھاکہ رانا علی سلمان کو قومی اسمبلی نشست پر الیکشن لڑنے پر مبارکباد ...

ایم کیو ایم سے لوگوں کو صلہ نہیں ملا، حافظ نعیم

2018-07-16
 امیر جماعت اسلامی کراچی اور این اے 250 کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ لوگوں نے اپنا سب کچھ ایم کیو ایم پر وار دیا لیکن انہیں صلہ نہیں ملا۔کراچی پریس کلب میں این اے 245 کے امیدوار سیف الدین ایڈووکیٹ کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی بقا و تحفظ کی جدوجہد کرنے ...

فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں،سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا

2018-07-16
 متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور این اے 245 ،247 کے امیدوار فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں اور سیاست چمکانے کا الزام لگایا ۔کراچی کے علاقے مارٹن کوارٹرز کے دورے میں مطابق فاروق ستار نے پریس کانفرنس کی اور مکینوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ کیا جبکہ اس موقع پر بعض خواتین نے شور شرابا شروع کردیا اور ایم کیو ...

کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا بچی جاں بحق 9 افراد زخمی

2018-07-15
 کراچی عسکری پارک میں جھولا گر گیا ۔ بچی جاں بحق اور نوافراد حادثے میں زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔ جھولوں کو بند کرکے پارک کو خالی کر ادیا گیا ہے ۔ ...

آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے، شمشاد اختر

2018-07-14
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہم اپنی ضرورت سے زیادہ خرچ کرتے ہیںجبکہ ہماری آمدنی اور اخراجات میں بہت فرق ہے۔ڈاکٹر شمشاد اختر نے یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورےکے موقع پر سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی اورمزید کہا کہ معاشی نمو اس سال 5.8 رہنے کی توقع ہےجبکہ زرعی اورصنعتی شعبے ترقی ...

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2018-07-14
مستونگ کے خودکش دھماکے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ساروان ہائوس پہنچ کر شہید سراج رئیسانی کے بھائیوں سے سانحہ مستونگ پر اظہار افسوس کیا ۔جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اسلم رئیسانی اور لشکری رئیسانی سے بھی ملاقات کی ...

’’حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا ‘‘

2018-07-14
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جتنا کام ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سلسلہ پھر سے سامنے آ رہا ہے، اداروں کو مضبوط نہیں بنائیں گے تو عوام کے مسائل حل نہیں ہو سکیں گے، حکومت بنا کر سب کو ایک پیج پر لاؤں گا۔پشاور میں بلاول بھٹو زرداری ...

سندھ میں رینجرز کےخصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

2018-07-14
سند ھ میں رینجرز کو مزید90 روز کیلئے خصوصی اختیارات مل گئے ،سندھ حکومت نے رینجرز کو خصوصی اختیارات کی سمری منظور کر لی ۔رینجرز کو سندھ میں خصوصی اختیارات کی مدت 10جولائی کو ختم ہو گئی تھی،اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے سمری نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی تھی جسے نگراں وزیر اعلیٰ نے منظور کر لیا۔رینجرز ...

تحریک انصاف نے کوئٹہ جلسہ ملتوی کردیا

2018-07-14
پاکستان تحریک انصاف نے 17 جولائی کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان کے مطابق پی آٹی آئی کے زیر اہتمام 17 جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کرنے کا پروگرام تھا، تاہم پارٹی نے بلوچستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے کوئٹہ میں جلسہ سے چیئرمین ...

گزین مری 23 سال بعد آبائی علاقے پہنچ گئے

2018-07-14
سابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری 23 سال بعد اپنے آبائی علاقے کوہلو پہنچ گئے۔نوابزادہ گزین مری 23سال اپنے آبائی علاقے میں پہنچےہیں، نوابزادہ گزین مری نےاس دوران 17سال بیرون ملک خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی ہوئی تھی۔نوابزادہ گزین مری کو ان کےقافلے کےہمراہ سکیورٹی وجوہ کی بناء پر 4 روز سے سبی میں روکا ...

نواز شریف کا پوتا اور نواسہ رہا

2018-07-13
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور صاحبزادے حسین نواز کے بیٹے زکریا کو لندن پولیس نے رہا کر دیا۔لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے جنید صفدر اور زکریا کو انٹرویو کے بعد چھوڑ ا۔میٹرو پولیٹن پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ روز حملے میں 2افراد کو حراست میں لیا گیا اور ...

منی لانڈرنگ کی رقم کا بڑا حصہ اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلا گیا

2018-07-13
ملک کے سب سے بڑی منی لانڈرنگ کے تفتیش کاروں نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ اس غیر قانونی رقم کا بڑا حصہ خیال کیا جاتا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی قریبی شخصیت اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلی گئی جوآجکل دبئی میں مقیم ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالتی کارروائی کے دوران میسرز زرداری گروپ ...

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری

2018-07-13
پنجاب پولیس نےسعد رفیق سمیت مسلم لیگ ن کےرہنماؤں کی نظربندی کے احکامات جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈپٹی کمشنرکومراسلہ جاری کیا ہے جس میں آئی جی پنجاب نے مسلم لیگ ن کےرہنماؤں کینظربندی کےاحکامات دیے ہیں۔مراسلےمیں خواجہ سعد رفیق،میاں مرغوب،بلال یاسین کو نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔علاوہ ...

سپریم کورٹ نے شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

2018-07-13
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 راولپنڈی ون سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مبنی سپریم کورٹ کے بینچ نے آج شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز این اے 57 راولپنڈی ...

نواز، مریم واپسی، لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

2018-07-13
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی آمد سے قبل لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ لاہور میں میٹرو بس سروس بھی معطل ہے۔سی ٹی او لیاقت علی ملک کاکہنا ہے کہ مسافروں کو ایئر پورٹ تک پہنچانے کے لیے شٹل سروس فراہم کی جائے گی اور ایئرپورٹ تک صرف فضائی مسافروں ...

احسن اقبال کا ن لیگی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

2018-07-12
سابق وزیر داخلہ اور ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ن لیگی کارکنوں کی گرفتاری شفاف اور منصفانہ انتخابات پرسوالیہ نشان ہے،کارکنوں کی رہائی کےاحکامات جاری کیے جائیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی سے قبل لاہور میں لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لاہور ...

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 22 ہوگئی

2018-07-12
پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش بم دھماکے کا ایک اور زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد اس سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 22 ہو گئی۔اسپتال حکام کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی جلسہ گاہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے ...

’’ہارون بلور پر حملے کے ذمے دار چیف سیکریٹری اور آئی جی ہیں‘‘

2018-07-12
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملہ کا ذمہ دار چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کو ٹھہراتے ہوئے وفاق سے ان کو ہٹانے کی سفارش کر دی۔نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کی جانب سے صوبائی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری ...

اسحاق ڈار کو کیسے واپس لایا جائے؟

2018-07-12
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ کیا اسحاق ڈارتشریف لائے ہیں؟،سیکرٹری داخلہ بتائیں اسحاق ڈارکوکیسے واپس لایا جائے؟چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی واپسی کے لیے فوری ...

پشاور: سابق ایم این اے کا ترجمان فائرنگ سے جاں بحق

2018-07-12
پشاور میں فائرنگ سے سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کا ترجمان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور میں بورڈ بازار کے قریب ناصر باغ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کا ترجمان جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے،جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ...

زرداری کاسپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

2018-07-11
منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے ایف آئی اے کے بعد سپریم کورٹ میں بھی پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔سپریم کورٹ نے کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو طلب کررکھا ہے ،سیاسی حلقوں میں ان کی پیشی کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کے ازخود نوٹس کیس میں کل آصف ...

حسین لوائی کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی

2018-07-11
ایف آئی اے کی انوسٹی گیشن ٹیم سابق صدر آصف علی زرداری کے گرفتار ساتھی اور معروف بینکر حسین لوائی کو لے کر ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، حسین لوائی کو قومی ایئر لائن کی پروا ز سے کراچی سے اسلام آباد منتقل کیاجائے گا۔حسین لوائی سے اسلام آبادمیں ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام تفتیش کریں گے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق حسین ...

ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

2018-07-11
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ،15 اگست تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن میں ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور پارٹی سے نواز کا نام ختم کرنے کی 4 درخواستیں دائرہیں۔مسلم لیگ ن کے وکیل اظہر جدون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار خرم نواز گنڈا پور اور وکیل ...

پولیس نے سرکاری گھرخالی نہ کئے تورینجرز بلائیں گے،ثاقب نثار

2018-07-11
چیف جسٹس پاکستان،جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری مکانات پر غیرقانونی قابضین کو فوری طورپرگھر وں کو خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سرکاری گھر خالی کر دیں بصورت دیگر رینجرز سے گھر خالی کر وائیں گے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت ...

بے یقینی کیفیت، سوئٹزرلینڈ کا کراچی میں قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ

2018-07-11
کراچی :… ملک میں جاری بے یقینی کیفیت کے باعث سوئٹزرلینڈ نے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی میں قونصلیٹ جنرل کے آفس کوبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قونصل جنرل آفس ذرائع کے مطابق 31دسمبر 2018کو کراچی میں سوئس قونصلیٹ کو بند کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئس حکومت نے قونصلیٹ ...

پشاور: خودکش دھماکےمیں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی

2018-07-11
پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کی انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے 6 شدید زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ دھماکے کے 62 زخمی زیر علاج ہیں۔لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے جاں بحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست ...

’وقت آنے پر بتاؤں گا کس نے پھنسایا‘

2018-07-10
سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوار نے کہا ہے کہ استغاثہ یہ معلوم نہیں کرسکا کہ نقیب اللہ کوکب گرفتار کیا گیا، وقت آنے پر سب بتاؤں گا کس نے مجھ کو پھنسایا۔نقیب اللہ قتل کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد راؤانوار نے انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ثابت ہو گیا کہ وہ بے قصور ...

کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کا لاہور میں دھرنا

2018-07-10
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنی جماعت کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف دبئی چوک اقبال ٹاؤن میں دھرنا دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود اورمیاں محمود الرشید بھی دھرنے میں شریک ہوئے، رات گئے پولیس کی جانب سےگرفتار کارکنوں کی رہائی کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔پی ٹی آئی کےکارکن ...

راناآصف توصیف کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

2018-07-10
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 105فیصل آبادسے امیدوارراناآصف توصیف کوسپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دے دی ۔سپریم کورٹ میں اناآصف توصیف کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ راناآصف توصیف نے اہلیہ کے اثاثے چھپائے،جس پر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ راناآصف کی اہلیہ ...

سیمنٹ فیکٹریوں کو میٹھے پانی کے استعمال سے روک دیا گیا

2018-07-10
کٹاس راج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیمنٹ فیکٹریوں کو میٹھے پانی کے استعمال سے روک دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ سیمنٹ فیکٹریاں کروڑوں روپے کا مفت پانی حاصل کر رہی ہیں اور اب تک اربوں روپے کا پانی پی چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ رجسٹرار آفس کو آکر کہا ...

فاروق ستار نے سیلفی کی قیمت بڑھا دی

2018-07-09
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایک سیلفی کی قیمت پہلے 250 ووٹ تھی، اب سیلفی کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔کراچی کی سیشن عدالت میں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کے خلاف لاوڈاسپیکر ایکٹ اور کارسرکار میں مداخلت سے متعلق دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔سٹی کورٹ کراچی کے احاطہ میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ...

لودھراں: آئل ٹینکر میں لیکج، علاقہ سیل

2018-07-09
لودھراں میں ستلج ٹول پلازہ کے قریب آئل ٹینکر میں کنکشن پائپ پھٹنے کی وجہ سے لیکج پیدا ہوگئی، ریسکیو اہلکاروں نےعلاقے کو سیل کرکے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے 48 ہزار لیٹر پٹرول لے کر لاہور جانے والا آئل ٹینکر ستلج ٹول پلازہ کے قریب کنکشن پائپ پھٹنے سے لیک ہوگیا ۔آئل ٹینکر ...

غلام عباس اور آفتاب اکبر الیکشن کی دوڑ سے باہر

2018-07-09
پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب اکبر اور آزاد امیدوار سردار غلام عباس انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابی عذرداری کی سماعت کے دوران حلقہ پی پی 23 چکوال سے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار آفتاب اکبر اور این اے 64 چکوال سے آزاد امیدوار سردار غلام عباس کی درخواست مسترد کردی گئی۔عدالت ...

ریلی نکالنے پر کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ

2018-07-09
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے ریلی نکالنے پر ن لیگ کے 15 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، راجہ حنیف ، شیخ ارسلان، ضیاء اللہ شاہ سمیت 15 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ ...

خالد مقبول اور کنور نوید کا الیکشن کمیشن کو خط

2018-07-09
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول اور کنور نوید نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں سندھ حکومت پر پولیس کے ذریعے ایم کیو ایم کی انتخابی مہم کو سبوتاژ کرنے کا الزام لگایا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت پولیس کے ذریعے ایم کیو ایم کی الیکشن مہم ...

’’جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے‘‘

2018-07-08
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ جمعے کو والد نواز شریف کے ہمراہ لاہور جائیں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قربانی ہم دیں گے اور آنے والی نسلوں اور ...

کینیڈین کوہ پیما ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک

2018-07-08
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کرنے والا کینیڈا کا کوہ پیما حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق گلگت بلتستان کے محکمہ سیاحت کے عہدیدار نے بتایا کہ 53 سالہ کینیڈین کوہ پیما 8 ہزار 611 میٹر چوٹی پر کیمپ 2 اور 3 کے درمیان موجود تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ٹِرپ ...

ختم نبوتؐ حلف نامے سے متعلق راجہ ظفر الحق رپورٹ سامنے آگئی

2018-07-08
ختم نبوت ﷺ حلف نامے سے متعلق راجہ ظفر الحق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ختم نبوت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے راجہ ظفر الحق رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا تھا۔ ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی سے متعلق راجہ ظفر الحق کمیٹی کی 11 صفحات پر مشتمل مکمل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے ساتھ پارلیمانی جماعتوں ...

تھرپارکر میں بیماری سے 3 دن میں 20 مور ہلاک

2018-07-08
تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری کی وجہ سے تین روز کے دوران 20 مور ہلاک ہوگئے۔صحرائے تھر میں رانی کھیت کی بیماری کے وجہ سے موروں کے مرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تین روز کے دوران 20مور مرگئے ہیں۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق اسلام کوٹ کے نواحی گاوں جوگلار میں 11 جبکہ گاؤں کھاکھنہیار میں ...

لاہور کے انڈر پاس میں ٹریلر پھنس گیا

2018-07-07
لاہور میں جیل روڈ پر وارث شاہ انڈر پاس میں ٹریلر پھنس گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریلر جیل روڈ پر وارث شاہ انڈرپاس سے گزرتے ہوئے انڈر پاس میں پھنس گیا۔ٹریلر کے پھنسنے سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ریسکیو ٹیم نے کرین کے ذریعے ٹریلر ...

ایاز پلیجو نے جی ڈی اے کا منشور پیش کر دیا

2018-07-07
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے حیدرآباد میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا منشور پیش کردیا۔جی ڈی اے کا منشور پیش کرتے ہوئے ایاز پلیجو کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آنے کے بعد گیس اوربجلی کےبلوں کے نظام میں تبدیلی لائی جائےگی۔انہوں نے منشور کے حوالے سے مزید بتایا کہ سول اور ملٹری بیورو کریسی کی مراعات ...