horizontal2

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

Horizontal 2


داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

2018-06-22
انڈونیشیا کے ایک مذہبی رہنما کو دہشت گرد حملے میں داعش کی معاونت کرنے پر سزائے موت سنا دی گئی ۔جکارتہ کی عدالت نے مذہبی رہنما امن عبدالرحمان کو داعش کی جانب سے کیے گئے دہشت گردانہ حملوں میں معاونت پر سزائے موت سنائی ۔عدالت نے مذہبی رہنما پر داعش سے روابط اور 2016 میں جکارتہ کیفے پر خود کش بم حملے میں معاونت ...

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

2018-06-22
    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارا پر پولیس کی طویل تحقیقات کے بعد سرکاری خزانے میں خورد برد اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی وزارت انصاف کے بیان میں کہا گیا کہ ’یروشلم کے ضلعی پراسیکیوٹر نے کچھ عرصے قبل وزیر اعظم کی ...

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

2018-06-21
        پاکستان میں قلتِ آب کے پیش نظر ‘اقوام متحدہ: ڈیکیڈ آف ایکشن 28-2018’ منصوبہ اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی، گوادر، پسنی، جیوانی، کیٹی بندر اور دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی سی آئی) کی جانب سے منظور ...

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

2018-06-20
      بلوچستان کے علاقے دشت میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کی اور خاتون سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑالیا،ایک مقابلے میں مارا گیا جبکہ ساتھی ملزمان کی نشاندہی کےلئے لایا گیا تیسرا دہشت گردی بھی ہلاک ہوگیا۔ترجمان ...

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

2018-06-20
ایران انقلابی گارڈز کے کمانڈرمحمد علی جعفری نے کہا ہے کہ نئے میزائل تجربات یا موجودہ میزائل کی حد بڑھانے کیلئے کسی نئے تجربے کا کوئی راداہ نہیں۔ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد علی جعفری کا کہنا ہے کہ ایران کی موجودہ میزائل صلاحیت 2000کلومیٹر تک مار کرنے کی ہے جو ایران کی حفاظت کیلئے کافی ہے ۔انقلابی ...

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کیساتھ باہمی تعاون کو جاری رہیں گے: چین

2018-06-17
یہ بات 'وانگ یانگژونگ' نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم امریکی دباو کے باوجود ایران جوہری معاہدہ اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کی حمایت کو جاری رکھیں گے.یانگژونگ نے اس بات پر زور دیا کہ اس سے پہلے ایران کے خلاف عالمی پابندیاں عائد ہوگئی تھی مگر اب جوہری ...

افغان صوبے ننگرہار میں خودکش دھماکا، 25 افراد ہلاک

2018-06-16
کابل: افغان صوبے ننگرہار میں افغان سیکیورٹی اہلکاروں اور طالبان کی عید ملن کے دوران دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ترجمان گورنر ننگرہار کے مطابق دھماکا خودکش تھا جو عید کے موقع پر ایک ایک تقریب کے دوران ہوا جہاں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور طالبان موجود تھے۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد ...

سعودی عرب کا ذلت آمیز شکست کے بعد کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان

2018-06-16
 سعودی عرب نے روسی فٹ بال ٹیم کے ہاتھوں ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پانچ صفر کی ذلت آمیز شکست کے بعد اپنے کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ عادل عزت نے سعودی عرب کی ذلت آمیز شکست پر کھلاڑیوں کو سزا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ نے کہا ہے کہ شکست مایوس کن ہے، نتیجہ ہماری میگا ایونٹ ...

قطر کی بین الاقوامی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شکایت

2018-06-11
 قطر نے آج اعلان کیا  ہے کہ وہ  عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔ قطر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے قطری شہریوں کے اخراج ، قطر کے خلاف ہوائی ، زمینی اور دریائی راستے بند کرکے انسانی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہےجبکہ اس معاہدے پر متحدہ ...

امریکہ نے عالمی تجارت کو خطرے میں ڈال دیا

2018-06-10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے چين میں شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو عالمی تجارت کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے سے عالمی خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔صدر حسن روحانی نے شانگہائی تعاون ...

بیت المقدس اور فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ، یمن کی انصاراللہ کا اعلان

2018-06-08
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں نے اگر اپنے تشخص کے حامل مقدسات کو کھو دیا  تو وہ بہت کمزور قوم میں تبدیل ہو جائیں گے بنابریں مسجدالاقصی اور بیت المقدس سے ان کا رابطہ اہم ترین رابطہ ہے ...

ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظيم ریلیوں کا اہتمام

2018-06-08
 اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں آج عالمی یوم قدس مذہبی ،انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنیادوں پر منایا جارہا ہے اس موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں عظيم ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ایران اور عالم اسلام کی فضائیں آج امریکہ مردہ باد اور اسرائیل ...

امریکی پابندیوں کے خلاف فرانس،جرمنی اور برطانیہ متحد

2018-06-07
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس ،جرمنی اور برطانیہ نے اس حوالے سے امریکی وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ کو خطوط لکھے ہیں۔خط میں اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ بطور اتحاد امریکا یورپی سلامتی مفاد کو ٹھیس نہیں پہنچائےگا اور یورپی کمپنیاں ایران سے اپنا کارروبار جاری رکھ سکیں گی۔واضح رہے 2015 کے جوہری معاہدے کے بعد ایران ...

میزائل سسٹم کی خریداری کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں، قطر

2018-06-06
ارنا کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے یہ بات فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے نام سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے مراسلے کے ردعمل میں کہی۔اس مراسلے میں سعودی شاہ نے لکھا تھا کہ قطر اگر روس سے ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم خریدتا ہے تو سعودی عرب  قطر پر حملہ کر دے گا۔بتایا جاتا ...

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے،10 افراد جاں بحق

2018-06-05
دیفا: نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا کے جنوب مشرقی شہر دیفا میں واقع مقامی مسجد میں تین خودکش حملے کیے گئے، حملہ آوروں نے افطار کرنے والوں کو دہشت گردی کا نشانہ ...

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانک اون کے درمیان ملاقات طے پا گئی

2018-06-05
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون کے درمیان ملاقات12 جون کو سنگاپور میں صبح  9 بجے ہوگی۔اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان ملاقات فائنل ہو گئی ہے ، یہ ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں صبح 9بجے ہو گی اور اس حوالے ...

سعودی ولی عہد گناہوں سے بھرپور منصوبوں سے باز رہیں، القاعدہ کا انتباہ

2018-06-02
القاعدہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبردار کیا ہے کہ وہ مملکت میں ’گناہوں والے منصوبے‘ سے گریز کریں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق القاعدہ کے سیٹلائٹ چینل ’مدد نیوز بلیٹن‘ میں جاری بیان میں سعودی ولی عہد کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات اور منصوبوں سے اجتناب کریں جو ’گناہوں سے بھرپور‘ ...

سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی بدامنی

2018-06-01
سعودی اخبار سبق کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق دو نامعلوم افراد نے طائف میں پولیس کی ایک گشتی گاڑی پر حملہ کرنے کے علاوہ ایک پولیس اہلکار سے ہتھیار بھی چھین لیا اور فرار ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے ان افراد کا تعاقب کیا جہاں طائف کے نیشنل گارڈ کے مرکز پر جھڑپ بھی ہوئے اور ہونے والی فائرنگ ...

ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور

2018-06-01
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے نقاب اور برقعے پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جو منظور ہوگیا، پابندی کے حق میں 75 جب کہ مخالفت میں 30 ووٹ آئے  تاہم 74 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ برقعے اور نقاب پر ...

اداریہ تعمیر پاکستان: امتیاز اور فرق پہ مبنی سیاپا فروشی بند ہونے تک چرن جیت سنگھ قتل ہوتے رہیں گے

2018-05-30
ملک بھر میں مذہبی ہم آہنگی اور امن و آشتی کے لیے کام کرنے والے بزرگ سردار چرن جیت سنگھ کو آج پشاور میں اسکیم موڑ کے نزدیک ‘نامعلوم’ حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔سردار چرن جیت سنگھ نہ صرف اپنی سکھ برادری کے اندر اعتدال پسندی اور بابا گرو نانک کے فلسفہ صلح کل اور سب کے لیے امن و شانتی کی علامت تھے بلکہ ...

بلجیئم میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

2018-05-29
برسلز:  بیلجیم میں کراس فائرنگ میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک عورت کو یر غمال بنا لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بیلیجیم کے شہر لیژ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 2پولیس افسران اور ایک حملہ آور شامل ہے۔بیلجیم ریڈیو اور ٹیلی وژن کی فرانسیسی ...

ویانا؛ ایرانی جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کا اجلاس

2018-05-29
 ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کے بعد چین، روس، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے نمائندوں نے ایرانی جوہری معاہدے پر غور کیلیے ویانا میں ملاقات کی ہے جبکہ ایران نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے ساتھ تجارت جاری رکھنا چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق2015میں طے پانے والے جوائنٹ کمپری ہینسوو پلان فار ایکشن (ایرانی ...

امریکہ نے داعش سے لڑنے والے تین عراقی گروہوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

2018-05-29
امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکےعراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔امریکی کانگریس نے عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کو گذشتہ سال کے آخر میں دہشت گرد تنظیم قراردیا تھا۔ ابھی ...

سعودی عرب اور امارات نے تکفیری دہشت گردوں کی پرورش پر اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں، الحوثی

2018-05-29
یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی کا کہنا ہے یمن جنگ میں اللہ تعالی نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کو کامیابی عطا کی اور دشمن کو ذلت آمیز شکست سے دو چار ہونا پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ آل سعود اور متحدہ عرب امارات اربوں ڈالر تکفیری سوچ کے دہشت گردوں کی حمایت میں خرچ کرنے کے باوجود اپنے مقاصد ...

کلبھوشن کی تعیناتی را کی بدترین غلطی تھی، امرجیت دلت

2018-05-27
پاک بھارت خفیہ ایجنسیزکے سابق چیفس کی کتاب سے ہلچل برقرار ہے، سپائی کرانیکلز نامی کتاب پاک بھارت خفیہ ایجنسیز کے دو سابق سربراہوں کی گفتگو پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں امرجیت سنگھ دلت نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کلبھوشن یادیو کی تعیناتی بدترین غلطی تھی، کسی سینئر افسر کو کیسے کھلے عام بلوچستان یا چمن بھیج سکتے ہیں ...

قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں

2018-05-27
 بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں ہے اور 4 عرب ممالک نے قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔ بحرین کے وزیر خارجہ نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ طے نہیں کہ قطر کا بحران اچانک حل ہوجائے گا بلکہ ...

سعودی ولی عہد کے زخمی ہونے کی خبر صحیح ہے، سابق ولی عہد

2018-05-27
گذشتہ مہینے اکیس اپریل کو ریاض کے علاقے الخزامی میں شاہی محل کے باہر  فائرنگ کے واقعے کے  بعد سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو میڈیا کے کیمروں کے سامنے یا کسی بھی پبلیک مقامات پر نہیں دیکھا گیا ہے اور کسی کو یہ نہیں معلوم کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں یہاں تک کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیئو کے حالیہ دورہ سعودی ...

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، صدر مملکت نے منظوری دیدی

2018-05-26
 اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دے دی جس کے تحت 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سمری تیار کی تھی جو منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھیجی گئی تھی جس پر صدر ممنون حسین نے دستخط کردیے ...

ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

2018-05-25
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اقدامات پوری طرح ایٹمی معاہدے سے مطابقت رکھتے ہیں۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے چھے صفحات پر مشتمل اپنی تازہ رپورٹ میں جو جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات پیش کی اس بات کا اعلان کیا کہ ایران ایٹمی ...

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

2018-05-24
ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ریاض سے ایتھوپیا کے سفیر امین عبدالقادر اور جدہ سے ایتھوپیا کے قونصل جنرل ووبشت ڈیمائز کو واپس بلا لیا گیا۔یہ اقدام ایسی حالت میں عمل میں لایا گیا ہے کہ ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد علی نے گذشتہ ہفتے سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کیا اور واپسی پر کہا کہ سعودی حکام جلد ...

محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں نفرت اور دشمنی کا سامنا

2018-05-23
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کو آل سعود خاندان میں بڑی نفرت اور دشمنی کا سامنا ہے آل سعود خاندان اور سعودی عوام  ولیعہد محمد بن سلمان کے اصلاحی منصوبوں کو امریکی منصوبے قرار دے رہے ہیں۔آل سعود خاندان سے الگ ہونے والے شہزادے خالد بن فرحان نے کہا ہے کہ الخزامی علاقہ میں فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹے ...

بغداد میں العامری کی مقتدی الصدر سے ملاقات، حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال

2018-05-22
 الفتح پارٹی کے سربراہ ھادی العامری نے بغداد میں مقتدی الصدر سے ملاقات میں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔مقتدی الصدر نے فوری طور پر حکومت کے قیام پر تاکید کی اور کہا کہ تمام پارٹیوں سے ہر قسم کی تعاون کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے قیام کے لئے قومی سطح پر تمام پارٹیوں کی مشارکت اور تعاون نہایت ...

ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

2018-05-21
واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو امریکا اسے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے کچل دے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق  وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد ایران کے لیے نئی پالیسی پر بات کرتے ...

کیا بغدادی انتقام کی کوئی نئی اسکیم تیار کر رہا ہے؟

2018-05-21
انسداد دہشت گردی کے حکام کا خیال ہے کہ شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کا سرابراہ ابو بکر البغدادی زندہ ہے اور وہ انتقام کی ایک نئی اسکیم تیار کر رہا ہے۔ امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق  البغدادی اور اس کے ساتھی ’جھنمی‘ بدلہ لینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق البغدادی کہانی پراسراریت ...

بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

2018-05-21
صوت المنامہ نامی ویب سائٹ کے مطابق منامہ، المصلی اور الدیہ میں ہونے والے مظاہروں میں شریک لوگ ملک کے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی جبری حراست ختم کرنے اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت، سیاسی مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے اور ملک کی ...

امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

2018-05-20
 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔صدر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہلخانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں امریکہ ، اسرائیل اور خطے میں ان کے حامی ممالک کی طرف ...

امریکی اسٹیبلشمنٹ، اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ اور آل سعود ملکر فلسطین کے خلاف محاذ آرا ہو چکے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

2018-05-16
خود کوخادمین کعبہ کہ نیوالے بھی اسرائیلیوں کیساتھ مل چکے ہیں،امریکی اسٹیبلشمنٹ،  اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ اور آل سعود ملکر فلسطین کے خلاف محاذ آرا ہو چکے ہیں امریکہ فلسطینوں کے قتل عام میں برابر کاشریک ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے سربرا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کلپ  کے سامنے احتجاجی ...

امریکہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کردیا

2018-05-15
 اقوام متحدہ میں غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر کویت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جہاں معصوم شہریوں ...

ترکی نے تل ابیب اور واشنگٹن سے سفیر واپس بلالئے

2018-05-15
ترکی نے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھولنے اور اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے علاقے میں پچپن فلسطینی مظاہرین کی شہادت کے معاملے پر تل ابیب اور واشنگٹن سے اپنے سفیرواپس بلالئے ہیں۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک بیان میں اسرائیل پر غزہ میں ریاستی دہشت گردی کے مرتکب ہونے کا الزام عائد کیاہے۔ ...

ایران جوہری معاہدہ، درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: ظریف

2018-05-15
یہ بات 'محمد جواد ظریف' نے منگل کے روز بیلجیم کے دارالحکومت برسلز یورپی یونین کی پالیسی چیف 'فیڈریکا مغرینی' کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.ظریف جوہری معاہدے کے تسلسل کو جاری رکھنے کے مقصد سے اس وقت برسلز کے دورے پر ہیں.انہوں نے مزید کہا کہ درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں جس کا مقصد اس بات ...

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا: جارج بش

2018-05-13
امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔ امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں کی حفاظت اور پاسداری کرنی چاہیے اور عالمی سطح پر کئے گئے ...

امریکہ کا سفارتخانہ اگلے ہفتہ بیت المقدس منتقل ہوجائےگا

2018-05-12
امریکہ کا سفارتخانہ اگلے ہفتہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہوجائےگا۔ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس  منتقلی کے موقع پر امریکہ نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈلر تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے  نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر ...

ایران اور یورپی یونین کا جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

2018-05-12
 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ ایران جوہری معاہدے کے تسلسل پر زور دیا.ظریف نے اس رابطے کے دوران جوہری معاہدے میں فریقین کی جانب سے ایرانی قوم کے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی ضمانت دینے پر زور دیا.فریقین نےمنگل کے روز برسلز ...

نوجوان کو کچلنے والے سفارتکار کرنل جوزف کو امریکا لے جانے کی کوشش ناکام

2018-05-12
اسلام آباد: ایف آئی اے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی فضائیہ کا خصوصی سی 130 طیارہ امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی  کرنل جوزف کو لے جانے کے لیے نور خان ایئر بیس راولپنڈی پر ...

ایران بھر میں امریکہ مخالف ریلیاں، یورپ پر عدم اعتماد کا اظہار

2018-05-11
ایران کے عوام نے ملک بھر میں نکالی جانے والی ریلیوں کے بعد منظور کی جانے والی قرارداد میں ٹرمپ کے جنون آمیز اقدامات اور بہانے تراشیوں کو امریکی حکمرانوں کی سامراجی ذہنیت کا ثبوت قرار دیا۔ اس قرار داد میں آیا ہے کہ جرائم پیشہ امریکہ، اسلام کے خلاف محاذ آرائی، ایران کے مقدس اسلامی نظام کو ختم کرنے اور خطے پر ...

ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید

2018-05-11
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کمپنیوں اور شخصیات پر امریکہ نے پابندی عائد کی اور  متحدہ عرب امارات نے بھی انھیں اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے کل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ رابطوں کے بہانے 3 ایرانی ...

امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کا نام داعش ہے

2018-05-10
شام کے صدر بشار اسد نے یونانی اخبار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ  داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں اور امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کی فوج کے مجموعہ کا نام داعش ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام ہے جس نے شام کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا آغاز کیا ، ...

حزب اللہ اتحاد کی کامیابی لبنانی عوام کی کامیابی

2018-05-08
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت اور سکیورٹی کے اعلی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمت کے خلاف دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشیں اور پروپیگنڈے ناکام ہوگئے ہیں  انتخابات میں حزب اللہ اتحاد کی کامیابی درحقیقت ...

امریکہ کے غلط فیصلے پر ایران کا ممکنہ رد عمل

2018-05-07
ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اپنے مفادات کو مد نظر رکھ کر جوہری معاہدے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کا فیصلہ ایرانی عوام کی زندگی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔محمد جواد ظریف نے کہا کہ جوہری معاہدے میں ایران ...

ایران کا ٹرمپ کے ہر فیصلے کا مقابلہ کرنے کا اعلان

2018-05-06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سبزوار میں ایک عظیم عوامی اجتماع  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہر فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ ہفتہ ایران میں کوئی تبدیلی رونما ہونے والی نہیں ہے۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ ہم نے عالمی برادری سے جو وعدے کئے ...