horizontal3

بنی اسرائیل کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی شکست کی کہانی چہروں کی زبانی

دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے والی ’’ڈرون چھتری‘‘

میلانیا کی جیکٹ پر لکھا جملہ: مجھے واقعی کوئی فرق نہیں پڑتا کیا آپ کو پڑتا ہے؟

میرا اختلاف نواز شریف کے فائدے میں تھا، چوہدری نثار

10 غذائیں جو آپ کو ہر عمر میں جوان رکھیں

’ لگتا ہے سیاسی وڈیروں نے پمپ کھول لئے ہیں‘

ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

کینسر کے خطرے سے بچانے والی بہترین غذا

داعش کی معاونت پر مذہبی رہنما کو سزائے موت

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر بھی فرد جرم عائد

پاکستان کی طالبان امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق

مہران یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا،ڈاکٹر عقیلی

پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر سے ملاقات کے لیے نئی حکمت عملی تیار

یمن میں سعودی جاسوسی ڈرون طیارہ تباہ

چھوٹی سی چیری بڑے فائدوں والی

بیگم کلثوم کی طبیعت قدرے بہتر پر خطرے سے مکمل طور پر باہر نہیں: میاں نواز شریف

انتخابی نشانات کی سیاست: ووٹر حیران، امیدوار پریشان

امریکہ افغان طالبان سے بات چیت کی خواہش کیوں ظاہر کر رہا ہے؟

آیت اللہ سید خامنہ ای نے قومی فٹبال ٹیم کو اچھی کاکردگی پر سراہا

بحرینی عدالت نے شیخ علی سلمان کو جاسوسی کے الزامات سے بری کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018: اسپین نے ایران کو 0-1 سے شکست دے دی

آئی بی اے کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی فائنل ائیر پروجیکٹس کی آن لائن نمائش کا احوال

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

صحافی کے قتل کے خلاف بھارتی کشمیر میں ہڑتال، مظاہرے

زعیم قادری کیا شریف خاندان کے بوٹ پولش کر پائیں گے ؟

کیا عدالت فوج کے خلاف اقدام اٹھائے گی؟

کیا نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل ہوگا ؟

’کراچی والوں کی جان ٹینکر مافیا سے چھڑائیں گے‘

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا

انفیکشن کی بروقت شناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں

سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی فوائد ہیں

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

کیا افغان سیکیورٹی اہلکار طالبان کو کنٹرول کر سکے گے ؟

ٹویٹر کیا ایسا کر پائے گا ؟

پاکستان میں سمندری پانی کیا قابل استعمال ہوگا ؟

عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

فٹبال ورلڈ کپ کے شوروغل میں دبی یمنی بچوں کی چیخیں

رپورٹ | یمن کی تازہ صورتحال ۔۔۔ یہاں سب بکنے لگا ہے !!!

دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی بجائے قانون کے شکنجے میں کسنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انڈونیشیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 200 افراد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی آپریشن،خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن ، پاک بحریہ کے سر براہ کا پیغام

امریکہ کے شکست قریب ہے؟

شیخ علی سلمان پر مقدمہ، غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج

عمران، شاہد خاقان، گلالئی،فہمیدہ مرزا، فاروق ستار، لدھیانوی، مشرف کے کاغذات مسترد

ایران نے امریکی صدر سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

بن زاید کی اسرائیلی عہدے داروں سے ملاقات ؟

انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں

علماء یمن نے بڑا کردیا

چوہدری نثار تھپڑ مار کیوں نہیں دیتے؟

ٹرمپ بھیڑیا ہے

ٹرمپ نے بوکھلاہٹ میں شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا

الیکشن کمیشن پاکستان راہ حق پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرے

اسرائیلی فوج نے اپنا الحاج شیخ الاسلام متعارف کرادیا – عامر حسینی

این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

الحدیدہ۔۔۔اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

کیا احد چیمہ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹٰی ہے؟

فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکا پاکستان سے کیا مطالبہ کرے گا؟

یمن میں پاکستانی لاشیں کیا کر رہی ہیں؟

جدید تر ہوتی جوہری ہتھیار سازی: آرمجدون زیادہ دور نہیں

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ نواز اور نادرا چئیرمین کے مبینہ ساز باز کی کہانی

آنیوالے انتخابات میں کسی مخصوص امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، علامہ عابد حسینی

امریکی مرضی سے ملی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں، سراج الحق

Horizontal 3


ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

2018-06-22
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ” ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻗﺪﺱ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ؟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ؟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻮﺱ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ؟ ﺑﻘﯿﻊ ...

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت

2018-06-16
افطار و سحر میں اہم ترین امور جو کھانا شروع کرنے اور بسم اللہ پڑھنے کے بعد انجام دیے جاتے ہیں ان میں سے ایک سورہ قدر کی تلاوت ہے۔ اور افطار سے پہلے بہترین عمل اس دعا کا پڑھنا ہے جو کتاب اقبال میں آئی ہے اور جسے مفضل بن عمر نے روایت کیا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...

سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں؟

2018-06-14
سوال: کیا مقلدین کے لیے ضروری ہے کہ عید فطر کے لیے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں یا جس دن ملک میں عید ہو اسے مد نظر رکھنا چاہیے؟ جواب: یہ مسئلہ تقلیدی نہیں ہے، انسان کے لیٔے خود چاند ہونے کا اطمینان پیدا کرنا ضروری ہے۔   ...

سوال و جواب » فطرہ

2018-06-13
سوال: میرے غریب رشتے دار دوسرے شہر میں ہیں میں انہیں فطرے کی رقم بھیج سکتے ہیں؟جواب: اگر زکات نکالے جانے والے شہر میں مستحق موجود ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر فطرے کو دوسرے شہر میں منتقل نہیں کر سکتے، اور اس صورت کے علاوہ منتقل کر سکتے ہیں۔ سوال: فطرے کی رقم کسی مستحق کے اکاونٹ میں بھیج سکتے ہیں یا خود جدا ک‏ی‏‏ے ...

ہر نیک کام میں والدین کو شریک کرنا بہت زیادہ برکات کا حامل ہے

2018-06-12
مدرسہ علمیہ مشکات کے پرنسپل حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا قاسماین نے شریف یونیورسٹی کی مسجد میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز ایک شخص رسول اکرمﷺ کے پاس آیا اور کہا کہ  میں نے اپنی بیٹی کو زندہ درگور کرنے کا گناہ انجام دیا ہے۔ کیا میرے لیے توبہ اور بخشش کا کوئی راستہ ہے؟ تو آپﷺ ...

قرآن اللہ کی وہ مطلق رحمت ہے جس سے ہم نے استفادہ نہیں کیا

2018-06-11
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے استاد حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان نے آیت اللہ حق شناس امامبارگاہ میں ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے منعقد کی جانے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسان ظاہر بین اور فقط ظاہر کی چیزوں کو دیکھتا ہو تو ممکن ہے کہ خدا کی مہربانی اس کے شامل حال ہو جائے جبکہ خدا کی ...

کائنات میں مولائے کائنات کا ماتم

2018-06-06
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے دنیا کے گوشہ و کنار میں عزاداری کا سلسہ شب انیس رمضان المبارک یعنی شب ضربت سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ ایران کے گوشہ وکنار میں عزاداروں نے حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت میں مجالس غم برپا کرکے شب قدر کے اعمال بھی انجام دیئے اور پوری ...

حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی آج ان کے حرم مبارک میں منائی جائے گی

2018-06-04
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رہبر کبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی آج سہ پہر کو ان کے حرم مبارک میں منائی جائے گی۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے عظیم اجتماع سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای خطاب کریں گے۔اس تقریب میں ایران کے ...

مکتب کریم اہل بیت (ع) میں انتظار کےدروس

2018-06-01
مہدویت کے محقق حجۃ الاسلام والمسلمین محمد براری نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سے گفتگو کے دوران ۱۵ماہ مبارک رمضان کو کریم اہل بیت  امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئےکہا ہےکہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دیگرائمہ اطہارعلیہم السلام کی طرح فقراء اورضرورتمندوں ...

کریم اہل بیت (ع) کا دیگرکریم افراد سے فرق

2018-06-01
 پندرہ رمضان المبارک کو امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حوزہ  ویونیورسٹی کےمحقق اوراستاد حجۃ الاسلام والمسلمین محمود اباذری سے گفتگو کی گئی ہےکہ جس کا خلاصہ قارئین کے پیش خدمت ہے:انہوں نے کہا ہے کہ امام حسن علیہ السلام چالیس ہجری کو سال امام علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد امامت کے عہدے ...

حضرت امام حسن (ع) غریبوں کا بہت خیال رکھتے اور رات کو ان کے درمیان کھانا تقسیم کیا کرتے تھے

2018-05-31
 حضرت امام حسن (ع)۱۵رمضان۳ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے جسم مبارک کاایک ٹکڑامیرے گھرمیں آپہنچاہے خواب رسول کریم سے بیان کیاآپ نے فرمایااس کی تعبیریہ ہے کہ میری لخت جگرفاطمہ کے بطن سے عنقریب ایک بچہ پیداہوگا جس کی پرورش تم کروگی مورخین کاکہناہے ...

امام زمانہ(ع) کی شیعوں سےمحبت کا واقعہ

2018-05-30
 عظیم عارف مرحوم شیخ رجب علی خیاط نے  حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت کےحوالے سےاپنےساتھوں کی مسلسل درخواست کےجواب میں کہتے ہیں کہ چالیس راتیں سومرتبہ آیہ کریمہ« وَقُلْ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا»(1) ...

باقراالعلوم (ع) کےکلام میں ظہور کی سیاسی اور سماجی علامات

2018-05-30
روایات، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہور سے قبل کچھ ایسی سیاسی اورسماجی علامات اورواقعات کی وضاحت کرتی ہیں کہ جو نہ فقط لوگوں کے اذہان کو روشن کرنے کا سبب بنتی ہیں بلکہ جھوٹ اورمن گھڑت روایات کا دروازہ بھی بند کردیتی ہیں۔جیسا کہ امام محمد باقرعلیہ السلام فرماتے ہیں: (حضرت قائم عجل اللہ تعالیٰ ...

کس قسم کے طرز زندگی نےحضرت خدیجہ(س) کو ام المومنین بنا دیا تھا؟

2018-05-27
اسلامی کیلنڈرمیں دس ماہ مبارک رمضان پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اوراسلام قبول کرنےوالی پہلی خاتوں کی وفات کا دن ہےکہ جنہوں نے اپنی پوری کائنات کو اسلام پرقربان کرتے ہوئے( السابقون السابقون) کا مصداق بن گئیں۔اسی مناسبت سےحوزہ علمیہ کےاستاد اورتاریخ کےمحقق حجۃ ...

امام کاظم (ع) کا حلال لذتوں کے بارے میں انتباہ

2018-05-25
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحبیب رضا ارزانی نے ۲۳مئی کو وزارت اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے نمازخانہ میں اپنےخطاب کے دوران روزہ داری کو انسانوں کے تقویٰ تک پہنچنےکا ایک راستہ بتاتے ہوئےکہا ہےکہ اسلام نے روحانی اوراخلاقی کمال اورسربلندی کے راستے پرانسانوں کی حرکت کے لیےدقیق پروگرام پیش کیا ہےکہ جن میں سے ایک ...

رمضان المبارک، مہمانی اور اللہ کی کرامات سےاستفادہ کا مہینہ ہے

2018-05-25
حجۃ الاسلام علی اکبروحیدی نے قم میں خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران ماہ مبارک رمضان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ رمضان المبارک، جہنم کی آگ سے رہائی، نزول قرآن اورفیض وبرکت کا مہینہ ہے اورقرآن مجید میں بھی اس مہینےکی اہمیت کے بارے میں  کافی آیات موجود ہیں۔انہوں نےمزید کہا ہےکہ اللہ ...

ماہ رمضان کی دعاوں کا انتظار کے ساتھ ارتباط

2018-05-24
مہدویت کے تخصصی سنٹرکےگروہ اخلاق وتربیت کےانچارج حجۃ الاسلام حسن ملایی نےخبررساں ایجنسی شبستان کےنامہ نگار سےگفتگو کے دوران اللہ کی مہمای میں ایک منتظر کے نظریات، رجحانات اورکردار کی اصلاح کے دیگرذرائع کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ان ذرائع کا ایک اورحصہ معصومین علیہم السلام کی دعائیں ہیں کہ جن کے پڑھنےکی ...

ماہ رمضان میں امام زمانہ(ع) کی رضایت جلب کرنےکا راستہ

2018-05-21
حجۃ الاسلام سید مجتبیٰ معنوی نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران ماہ مبارک رمضان میں دعائے افتتاح کے پڑھنےکی اہمیت کے بارے میں کہا ہے کہ اس سے قبل ہم نےکہا تھا کہ مختلف قسم کے شواہد اورقرائن سےمعلوم ہوتا ہے کہ یہ دعا امام زمانہ علیہ السلام سےصادرہوئی ہے اورماہ مبارک رمضان کی ہررات میں اس ...

روزے کا ایک اہم ترین فائدہ حکمت ہے

2018-05-20
حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نےامام صادق علیہ السلام نامی مسجد میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ کئی وجوہات کی بنا پرہمیں اللہ کی مہربانی کی طرف توجہ کی ضرورت ہے۔انہوں نےمزید کہا ہےکہ اگرہم اللہ کی مہربانی کےساتھ بہترارتباط قائم کریں تو ہم ایسےنتائج اوراثرات تک پہنچیں گےکہ دوسرے ...

رمضان الہی ضیافت کا مہینہ

2018-05-18
 رمضان ماہ نزول قرآن، ماہ نزول ملائکہ اور روح ہے پھر ضیافت الہی کا دسترخوان بچھ چکا ہے اور پرہیزگاروں کو خدا کی مہمانی کی دعوت دی گئی ہے۔اس مہینے میں اگر تمام اعضاء و جوارح روزے سے ہوں تو سونا او سانس لینا بھی عبادت اور تسبیح شمار ہوتا ہے۔یہ بابرکت مہینہ شیطان پر غلبے کا مہینہ ہے۔ماہ رمضان وہ مہینہ ہے کہ ...

قرآن مجید میں امام زمانہ(عج) کےاصحاب کی خصوصیات

2018-05-17
اسلامک سائنسز اینڈ کلچرل انسٹی ٹیوٹ کےعلمی بورڈ کے رکن حجۃ الاسلام والمسلمین رحیم کارگرنےاپنی کتاب(مہدویت ودوران ظہور)میں لکھا ہے کہ ایک سوال ہےکہ کیا امام زمانہ علیہ السلام کے اصحاب تاریخ کا نچوڑہیں اوراتنےصالح انسانوں اوراولیائےالہی میں ان کا انتخاب کس طرح ہوگا، یعنی ان کے اندرکونسی ایسی صفات پائی جاتی ...

ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونے کےآداب

2018-05-14
حوزہ کےاستاد حجۃ الاسلام علی محمد باقی نےخبررساں ایجنسی شبستان کےنامہ نگارسے گفتگو کےدوران انفرادی اورسماجی آمادگی کےحصول کو اللہ کی مہمانی کےمہینےمیں داخل ہونےکا لازمہ قراردیتےہوئےکہا ہےکہ اولیائےالہی ماہ مبارک رمضان میں داخل ہونےکےلیےکچھ ابتدائی امورانجام دیتے ہیں کیونکہ ہرجگہ اورہرمہمانی میں ...

دنیا کی سختی کن لوگوں پر دباو ڈالتی ہے؟

2018-05-13
 اللہ تعالیٰ قرٓن مجید میں فرماتا ہے:(وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْإِنْسَ إِلاَّ لِيَعْبُدُونِ) میں جن وانس کو فقط عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ بے شک جس خدا کا کوئی کام بھی حکمت سےخالی نہیں ہےجب عبادت کو خلقت کا ہدف قراردے رہا ہے تو اس میں انسان کی سعادت اوراس کا کمال مدنظرہے۔ روایات نے بھی اس اہم مطلب کے فلسفہ ...

امریکی تقلید سے بچنے کیلئے عالم اسلام کو علمی لحاظ سے مضبوط ہونا چاہئے

2018-05-12
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اتحاد، یکجہتی اور علمی پیشرفت و ترقی کو عالم اسلام کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: دنیائے اسلام کو علم کے تمام شعبوں میں سنجیدگی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت کی ضرورت ہے۔امام خامنہ ای نے "علوم اسلامی کی پیدائش اور فروغ میں شیعہ کردار" پر مبنی بین ...

ظہورکا مطلب امام زمانہ(عج) کا آنا ہے یا انہیں لانا ہے؟

2018-05-12
اسلامک سائنسز اینڈ کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے علمی بورڈ کےرکن حجۃ الاسلام والمسلمین رحیم کارگرنےاپنی کتاب( مہدویت اور دوران ظہور) میں لکھا ہے:قرآنی آیات میں ایک اہم مسئلہ کہ جس کی کئی مرتبہ وضاحت کی جاچکی ہے، اس کائنات ، تاریخ اورمعاشرے پرحاکم قوانین کا مسئلہ ہے۔ بہت سی آیات کےمطابق انسانی تاریخ اورانسانوں ...

ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ قابل اعتبار نہیں ہے

2018-05-09
مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے مسجد اعظم میں اپنےدرس خارج فقہ کے اختتام پرجوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام نے اپنے اس کام سے ثابت کردیا ہے کہ وہ صحیح عقل نہیں رکھتے ہیں۔انہوں نےمزید کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ وہ قابل اعتبارنہیں ...

جناب ٹرمپ ! تم غلط کرتے ہو/ ایران کا ایٹمی معاملہ امریکہ کے لئے محض ایک بہانہ تھا

2018-05-09
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی اساتذہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کا ایٹمی معاملہ امریکہ کے لئے محض ایک بہانہ تھا ۔ امریکی صدر نے کل رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوتے وقت اپنے بیان میں 10 سے زائد جگہوں جھوٹ بولا ہے۔ میں ایرانی قوم کی طرف سے امریکی صدر کو ...

حضرت عیسی (ع) امام مہدی (عج) کی امامت میں نماز ادا کریں گے

2018-05-02
مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج)  کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخرزمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت علویہ کی ...

منجی عالم بشریت حضرت امام عصر (عجل) کا جشن ولادت باسعادت

2018-05-01
منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے-مشہد مقدس، قم المقدسہ، تہران اور ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں سے ہمارے نمائندوں نے خبر دی ہے کہ پورا ملک اسلامی جوہریہ ایران جشن میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر ...

مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے

2018-04-26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں دنیا میں امریکہ کی منہ زوری اور اس کے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے اور اس کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔رہبر ...

شبعان المعظم عبادت و بندگی اور پیغمبر اسلام کا مہینہ

2018-04-24
ایران کے نامور عالم دین اور خطیب حجت الاسلام سید رضا رزاقی نے شہر آران و بیدگل میں قمر بنی ہاشم نامی ثقافتی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شعبان المعظم میں موجود کئی ایک عید کی خوشیاں موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا امام حسین(ع)، حضرت عباس(ع)، امام سجاد(ع) اور 15 شعبان میں امام مہدی(عج) کی ولادت کی خوشیاں موجود ہیں ...

تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں

2018-04-23
نامور عالم دین اور خطیب نے تہران میں حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں جشن میلاد امام حسین(ع) کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ماہ شعبان کی فضیلت میں بہت زیادہ روایات وارد ہوئی ہیں کہ جن کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا تمام اوقات اور ہر جگہ صلوات افضل ترین اعمال میں سے ہے لیکن شب جمعہ و روز جمعہ اور ماہ ...

اسلامی مزاحمت کے میزائل اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں

2018-04-22
حزب اللہ لبنان کے  سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنا کے شہر صور میں ایک انتخابی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائيل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔۔سید حسن نصر اللہ نے تین شہیدوں کے باپ حاج سامی مسلمانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے اہلخانہ ہمارے ...

حضرت عباس(ع) کی زندگی انتظار کا عملی نمونہ

2018-04-21
مہدویت کےمحقق حجۃ الاسلام سید احمد موسوی نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسے گفتگو کے دوران حضرت عباس علیہ السلام کے طرزندگی میں انتظارکے دروس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی روایات اورآپ کے زیارت نامہ میں حضرت عباس علیہ السلام کی ممتاز اورنمایاں شخصیت کو بیان کیا گیا ہے ...

ان الحسین باب من ابواب الجنة

2018-04-20
تحریر: محمد اشرف ملکmalikashraf110@gmail.comتین شعبان امام حسین (ع) کی ولادت کا دنکیا معلوم ہے کہ تین شعبان کونسا دن ہے؟ اس دن کس کی ولادت ہوئی ہے؟ تین شعبان سید الانبیاء حضرت محمد مصطفٰی (ص) کے نواسے، سید الاولیاء حضرت علی (ع) کے بیٹے، سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ (ع) کے لخت جگر اور جوانان جنت کے سردار مولا امام حسن ...

امام حسین علیہ السلام کی سیرت طیبہ

2018-04-20
حسین بن علی بن ابی طالب علیم السلام آئمہ اہلبیت (ع) کی تیسری کڑی ، رسول خدا(ص) کے دوسرے نواسے اور جوانان جنت کے سردار اور پنجتن پاک کی پانچویں فرد ہیں۔آپ کو سید الشدکاء کہا جاتا ہے آپ کی والدہ دختر رسول اسلام (ص) ہیں۔امام حسین (ع) کی ولادت با سعادتتین شعبان کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ بعض روایتوں کی بنا پر آپ پانچ ...

پیغمبراکرم (ص) نے بشریت کو حیات طیبہ کی تعلیم دی تھی

2018-04-17
ایران کے صوبہ مرکزی کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفس کے انچارج حجۃ الاسلام مصطفی ذوالفقاری نے اراک میں خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسے گفتگوکرتے ہوئےکہا ہےکہ جو لوگ اچھےاخلاق مالک ہیں ،اللہ تعالیٰ اورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کےاعمال قبول کرتا ہے کیونکہ اچھا اخلاق، مہربانیوں کے پیغمبراورانسانوں ...

امریکہ، فرانس اور برطانوی حکمران مجرم ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

2018-04-14
ان خیالات کا اظہار قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' نے ہفتہ کے روز، عید مبعث (27 رجب) کے سلسلے میں اعلی ملکی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کیا.اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ شام پر حالیہ جارحیت کھلا جرم ہے. ہم واضح طور پر کہتے ہیں ...

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

2018-04-12
فرزند رسول امام موسی کاظم علیہ السلام 20 ذی الحجه سن 128 ہجری قمری میں ابواء نامی گاؤں میں جو مکے اور مدینے کے درمیان واقع ہے اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ کی مدت امامت پینتیس برسوں پر مشتمل تھی۔ اس عرصے میں آپ نے تمام تر سختیوں اور مسلسل قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بھی دین اسلام کو بہترین انداز میں لوگوں ...

امام مہدی (عج) کو صاحب الامر کیوں کہا جاتا ہے؟

2018-04-11
امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: ہمارے قائم، وہی مہدی ہیں وہ ایک ایسی ہستی ہیں کہ جن کی غیبت میں ان کا انتظارواجب ہےاورظہورکے وقت جن کی اطاعت واجب ہے۔ ۔ ۔)شعیب بن ابی حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: کیا آپ صاحب الامرہیں؟ آپ نے فرمایا: نہیں، میں نےعرض کیا: پس کیا آپ کے بیٹے صاحب ...

دعا کی قبولیت میں تاخیرکا فلسفہ اورحضرت ابراہیم(ع) کا خوبصورت بیان

2018-04-05
چھٹے امام حضرت جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا: ایک دن حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام بیت المقدس کے پہاڑکے اطراف میں چراگاہ ڈھونڈنے کےلیےگھوم رہے تھے تاکہ اپنی بھیڑوں کو وہاں لےجائیں۔ اس دوران ان کے کانوں میں ایک آواز آئی جب اس آواز کی طرف متوجہ ہوئے تو ایک بلند قامت شخص کو نماز میں مشغول دیکھا۔ آپ نے ...

امیرالمومنین(ع) کےکلام میں حضرت امام مہدی(عج) کی توصیف

2018-04-05
ایک شخص نے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی خدمت میں آکرعرض کیا: یا امیرالمومنین علی علیہ السلام ہمیں مہدی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کچھ بتائیے۔امام علیہ السلام نےفرمایا: جب جانے والے چلے جائیں گے، زمانے گزرجائیں گے، مومنین نایاب ہوجائیں گے اور دنیا فراہم کرنے والے تباہ وبرباد ہوجائیں ...

حضرت زینب(س) کے نائب الحسین(ع) ہونےکا راز

2018-04-02
مہدویت تخصصی سنٹرکے گروہ قرآن کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد موسوی نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسے گفتگو کے دوران منتظرین بالخصوص معاشرے کی خواتین کے لیے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نمونہ عمل ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمیں مہدوی مثالی معاشرے تک پہنچنےکےلیے مختلف قسم کے ...

حضرت زینب کبری(س) کی نظرمیں عاشورا کے زیبا ہونے کا فلسفہ

2018-04-02
اگرچہ عاشورا، عمل کا میدان ہے اورامام علیہ السلام اوران کے ساتھیوں نے اپنےعمل کے ذریعے حق کی حقانیت اورباطل کے بطلان کو ہمیشہ کےلیے ثابت کردیا ہےتاہم اس واقعہ میں کچھ ایسے بامعنی اورعظیم کلمات باقی بچے ہیں کہ جنہوں نے حق پسندوں کے سامنے تاریخ کے راستے کو مشخص کردیا ہے اوران کلمات میں سے ایک جملہ مجلس ابن ...

حضرت فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کے اندر تین دن تک اللہ کی مہمان رہیں

2018-03-31
حضرت علی علیہ السّلام رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے اندرپیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام  ابوطالب علیہ السّلام اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا ہے۔ آپ کی پیدائش خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کو ہوئی۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے حضرت علی (ع)  کا نام  اللہ کے ...

امام جواد(ع) نےکس طرح انحرافات کا مقابلہ کیا تھا؟

2018-03-29
حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم پاک نیا نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران امام جواد علیہ السلام کے طرززندگی کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ امام جواد علیہ السلام بچپن میں ہی امامت کےعہدے پرفائز ہوگئے تھےاورآپ کے دورمیں یہ مسئلہ پہلی مرتبہ رونما ہوا تھا ...

امام رضا(ع) کی امام جواد(ع) سے بے پناہ محبت کی وجہ

2018-03-29
 اسلامک سائنسز اینڈ کلچرل ریسرچ سنٹرکے علمی بورڈ کے رکن حجۃ الاسلام علی اکبرذاکری نے خبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگارسےگفتگو کے دوران امام جواد علیہ السلام کی ولادت کے اثرات اوراس کی اہمیت کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ امام جواد علیہ السلام 183ہجری قمری کو پیدا ہوئے۔ مختلف لحاظ سے آپ کی ولادت کی بہت زیادہ ...

ماہ رجب میں سب سے بڑا عمل گناہ کا ترک کرنا ہے

2018-03-23
حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام ریاضت نے آستان مقدس حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جہات سےماہ رجب کی  بہت زیادہ اہمیت ہے۔انہوں نےمزید کہا ہےکہ ماہ رجب کے ساتھ عبودیت اوربندگی کا موسم شروع ہوجاتا ہے اورماہ رجب اللہ کی ...

امام باقر(ع) لوگوں کے درمیان ایک خاص علمی مقام رکھتے تھے

2018-03-23
کرمانشاہ کے امام جمعہ آیت اللہ محمد حجتی نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سے گفتگو کے دوران ماہ مبارک رمضان کی آمد اورامام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امامت وولایت کے پانچویں تابناک اختراپنے دورمیں معرفت کے پیغمبر اورحقیقی محمدی اسلام کے مجدد ...

حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

2018-03-21
حضرت امام علی نقی علیہ السلام پندرہ ذی الحجہ دو سوبارہ ہجری قمری کو مدینہ منورہ کے قریب اس دنیا میں تشریف لائے اور تین رجب فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔ اسی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں اور علمائے کرام امام علی نقی ...